Advertisement

مصلحت کے تحت مذاکرات عمران خان کیلئے ایک منٹ کا کھیل ہے،حبیب اکرم

اکبر باجوہ: نوازشریف اور بینظیر صاحبہ نے جیل میں بیٹھ کے مذاکرات کئے ہوئے ہیں
حبیب اکرم:اگر وہ کام کرنا ہو تو اسکی روزانہ کی بنیاد پرآفر ہے۔اگر محترمہ بینظیر بھٹو یا نواز کی طرح مصلحت کے تحت مذاکرات کرنا ہوں، تو وہ تو ایک منٹ کا کھیل ہے
Loading X post…
Open original post on X

اگر عمران خان جیل سے باہر ہوتے تو سٹریٹ موومنٹ ایک لمحے کا قصہ ہوتا
سٹریٹ موومنٹ جن لوگوں نے چلانی ان کی بھی ریلٹی دیکھیں
ہر آدمی سے یہ توقع نہ کی جائے وہ عمران خان جتنا دلیر اور یکسو ہوگا
سہیل آفریدی اب عمران خان کی توقع پر پورا اتریں گے حبیب اکرام
Loading X post…
Open original post on X

پاکستان کے اندر سوائے تحریک انصاف کے کوئی ایسی پارٹی نہیں ہے جو مذاکرات بامعنی طور پر کر سکے
قومی کانفرنس نے یہ ثابت کیا ہے محمود خان اچکزئی کے علاوہ کوئی ایسا فرد نہیں جو کنوینی پاور رکھتا ہے
سارے لوگوں کو ایک ٹیبل پر بٹھا کر بات کر سکتا ہے حبیب اکرام
Loading X post…
Open original post on X
​