- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
اکبر باجوہ: نوازشریف اور بینظیر صاحبہ نے جیل میں بیٹھ کے مذاکرات کئے ہوئے ہیں
حبیب اکرم:اگر وہ کام کرنا ہو تو اسکی روزانہ کی بنیاد پرآفر ہے۔اگر محترمہ بینظیر بھٹو یا نواز کی طرح مصلحت کے تحت مذاکرات کرنا ہوں، تو وہ تو ایک منٹ کا کھیل ہے
اگر عمران خان جیل سے باہر ہوتے تو سٹریٹ موومنٹ ایک لمحے کا قصہ ہوتا
سٹریٹ موومنٹ جن لوگوں نے چلانی ان کی بھی ریلٹی دیکھیں
ہر آدمی سے یہ توقع نہ کی جائے وہ عمران خان جتنا دلیر اور یکسو ہوگا
سہیل آفریدی اب عمران خان کی توقع پر پورا اتریں گے حبیب اکرام
پاکستان کے اندر سوائے تحریک انصاف کے کوئی ایسی پارٹی نہیں ہے جو مذاکرات بامعنی طور پر کر سکے
قومی کانفرنس نے یہ ثابت کیا ہے محمود خان اچکزئی کے علاوہ کوئی ایسا فرد نہیں جو کنوینی پاور رکھتا ہے
سارے لوگوں کو ایک ٹیبل پر بٹھا کر بات کر سکتا ہے حبیب اکرام
حبیب اکرم:اگر وہ کام کرنا ہو تو اسکی روزانہ کی بنیاد پرآفر ہے۔اگر محترمہ بینظیر بھٹو یا نواز کی طرح مصلحت کے تحت مذاکرات کرنا ہوں، تو وہ تو ایک منٹ کا کھیل ہے
Loading X post…
Open original post on Xاگر عمران خان جیل سے باہر ہوتے تو سٹریٹ موومنٹ ایک لمحے کا قصہ ہوتا
سٹریٹ موومنٹ جن لوگوں نے چلانی ان کی بھی ریلٹی دیکھیں
ہر آدمی سے یہ توقع نہ کی جائے وہ عمران خان جتنا دلیر اور یکسو ہوگا
سہیل آفریدی اب عمران خان کی توقع پر پورا اتریں گے حبیب اکرام
Loading X post…
Open original post on Xپاکستان کے اندر سوائے تحریک انصاف کے کوئی ایسی پارٹی نہیں ہے جو مذاکرات بامعنی طور پر کر سکے
قومی کانفرنس نے یہ ثابت کیا ہے محمود خان اچکزئی کے علاوہ کوئی ایسا فرد نہیں جو کنوینی پاور رکھتا ہے
سارے لوگوں کو ایک ٹیبل پر بٹھا کر بات کر سکتا ہے حبیب اکرام
Loading X post…
Open original post on X





