Advertisement

مصطفی کمال تمہاری اوقات ہی کیا ہے

Advertisement
Watu izzu mantasha wato zillo mantasha
 
Last edited:
Final Victory without any Doubt MQM.


وہ دن ہوا ہوے جب پسینہ گلاب تھا

دن بدل چکے
کراچی بدل چکا
لوگوں کی سوچیں بدل چکیں

ہاں ہاں...متحدہ کو چاہنے والے بھی زندہ ہیں
مگر کتنے؟؟

ہاں ہاں ....متحدہ سے نفرت کرنے والے بھی ہیں
مگر کتنے؟؟

کرنے دو سیاست
آنے دو آگے

جس کا قول جس کا عمل اور جس کا مقصد واضح ہوگا
امید ہے لوگ اسی کو منتخب کرینگے

مگر اب ہڑتال کی
لاشوں کی
بھتہ کی
کھالوں کی
تحفظ دینے کی
حفاظت کرنے کی
لسانیت کی
سیاست کرنا نانی ماں کا گھر نہیں

اب لوگ دیکھیںگے کہ جو ہمارا لیڈر ہے وہ لیڈر ہے...یا پاگل خانے کا مریض
وہ لیڈر ہے یا باولے کتے کا کاٹا ہوا
وہ لیڈر ہے تو کیا ہوش میں ہے، حواس میں ہے، ہماری فلاح و بہبود کے فیصلے کرتا ہے؟؟

ہمیں رہنما نہیں منزل چاہیے
رہنما تو آتے جاتے رہتے ہیں

ہاں جنھیں رہنما چاہیے...وہ کرتے رہیں پوجا رہنما کی
انکی حیثیت اندھوں اور بہروں کے مجمع سے زیادہ کبھی نا ہوسکے گی

#Breed_of_Zombies_cant_act_humanly
 
بچے تمہارا لیڈر بھی پہلے بسوں میں لٹکتا تھا پھر اس نے ھنڈا 50 خریدی یا کسی نے دے دی پہلے وہ بھی لالو کھیت کے پل کے نیچے کچی بستی میں رہتا تھا اس کی اپنی کیا اوقات تھی یا ہے وہ تو تم جیسے بے وقوں نے اس کے لیے اپنی زندگیاں خراب کیں اور کتوں کی ظرح مرے لیکن اس کے کان پر جوں بھی نہ رینگی اور وہ لندن میں مزے کرتا رہا معصوم لوگوں کو مرواتا رہا یا تم جیسے بیوقوفوں کے ہاتھ اور تم جیسے اور بھی یا تو کتوں کی طرح مرتے رہے یا جیلوں میں بھرے جاتے رہے زرا ہمت پکٹرو اور جاو مختلف جیلوں میں ان سے ملو اور دیکھو وہ کس کسما پرسی کی حال میں وہاں رہ رہے ہیں اور باز ان میں سے اپاحج ہو چکے ہیں اور اپنے کیے کی سزا بھگت رہے ہیں
​
 
Advertisement
Re: Ek MQM Kay worker nay Mustafa Kamal ko kya kahaa

Tumhaari, auqaat, eint, pathar, chapraasi, shanakht, pehchaan... "Typical MQM mindset",

I feel sorry for these young lads, who are just used by crookes like Altaf and Kamal to fuel their race for thrones..

Wish i can tell this guy to concentrate on and live his own life.. thinking and talking like this would make him another Solat Mirza "Khuda na khuwasta", This is what MQM has done with one of our best community in Pakistan.

This kid should be in School reading A for ALLAH, B for Bhalla... unforturtunately they have been admitted to 90 university where they only read A for ALtaf, B for Bhatta :(


 
Last edited:
Re: Ek MQM Kay worker nay Mustafa Kamal ko kya kahaa

Kitna stupid larka hai yaar ...

Why he is calling himself a taalib-e-ilm, aisay hotay hain students ?


Kash mai iss ka teacher hota, sab sey pehlay iss ki tind karwaata, phir khuuub maaar maar kar iss ko seedha insaan ka bacha bana deta !!!



He is saying Ataf Hussain Nay "Mujhay Pehchaan Di" ,"Mujhay Shanakht Di" ..... Oh bhai, dimagh theek hai tumhara? Apnay amma, abba ka shukar karo for your shanaakht, aur parhai likhai karo, then you can earn "pehchaan" , as right now you are nothing but a looser.

 
Last edited:
Advertisement
Re: Ek MQM Kay worker nay Mustafa Kamal ko kya kahaa

Is larkey nay apni zindgi mein is begherat, bhagoray, napaaaak, paleet, zankhay, sooooooar ki shakal waley quid Altaf ko apnay mulk Pakistan mein kabhi nahi dekha..yeh hey in bachon ka brain wash jo in kay baroon nay kia hua hey....Laaaaanat in begherat ghadaroon per...
 
Re: Ek MQM Kay worker nay Mustafa Kamal ko kya kahaa



او منے، داڑھی کے بال تو نکلنے دے ۔بھنڈورے کی چکی میں سے گرنے والے دانے، تیرا پیر بھی پیروں میں پچیس پیسے کی چپل اور ھنڈا ففٹی پر دن بھر جلسہ گاہوں میں جاکر لوگوں کو اپنے بھونڈے مذاقوں پر ھنسایا کرتا تھا ، آج چندے اور بھتے کی کمائ پر شراب سے لبریز پرآ ساۂش زندگی گزار رھا ھے ۔

آج ان معصوم اور بے گناہ لوگوں کی زندگیوں کا حساب اس عمر کے حصے میں دینا پڑ رھا ہے تو چیخیں نکل رھی ہیں ۔ یاد رکھو اللہ کے ھاں دیر ھے ، اندھیر نہیں ۔




​
 
Advertisement