کراچی میں مصطفیٰ کمال کی آمد نے " جٹ دا کھڑاک " والا سین اون کر دیا ہے . دوسری طرف سے نعرہ مستانہ نہیں بلکے نعرہ دھشت کہ رہا ہے کےجے مولے نو مولا نہ مارے تے مولا نہیں مردا. پاکستان اور برطانیہ نے جتنی رنگ بازی کرنی تھی کر لی ، مولے کو نہ کچھ ہونا تھا اور نہ ھوا . پہلے سوشل میڈیا پر بات نکلی کے الطاف بھائی فوت ہو گئے ہیں اور انکی جگہ ایک ڈمی بندہ ساری پارٹی چلا رہا ہے . اب ٹیلی ویژن پر یہ بات چل نکلی ہے کے مولالگاگیا ہے. نبیل گبول کا کہنا ھے کے مصطفیٰ عزیز آبادی اور بابر غوری دو شخص ہیں جو الطاف بھائی کی آواز کاپی کر سکتے ہیں اور وہ آڈیو تقاریر کر کے اپنی قوم کو جنسی تعلیم سے آراستہ کر رہیں ہیں . خوش بخت شجاعت متاثر ہو کر بیرون ملک نکل چکی ہیں. کہیں وہ ویڈیو کے انتظامات کے لئے تو باہر نہیں گئیں ؟
کہا جاتا ہے پاکستان کے جاسوس دنیا میں نمبر ١ ہیں . کیا وہ ہمارے لئے یہ کام نہیں کر سکتے کے ان دونوں کو ڈھونڈ کر عوام کے سامنے پیش کر دیں اور پھر بی بی سی والوں کو ٢ منٹ کا انٹرویو کے لئے کہیں . اگر الطاف بھائی ہوں گے تو انٹرویو دیں گے ، نہیں ہوں گے تو انکا انٹرویو فرشتے لے رہیں ہو گے . قصہ مختصر ، کیا وہ ہمیں نہیں بتا سکتے کے الطاف بھائی زندہ ہے یا مر مرا گیا ہے ؟
بہرحال زندہ یا زندہ ہو کر بھی مردہ .........اگر ہم مصطفیٰ کمال کے انے کی ٹائمنگ دیکھیں . اگر ہم متحدہ کے ستٹنگ ممبر قومی اسمبلی کو مصطفیٰ کمال کی گود میں جاتا دیکھیں تو ایک بات بہرحال سمجھ میں اتی ہے کے ،،،،،،پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے ایک نیا این ار و جاری کر دیا ہے
الطاف بھائی فوت ہو گئے ہیں یا فوت ہونے والے ہیں ......یہی وہ صورتیں ہیں جو مصطفیٰ کمال کو پاکستان لے کر آئیں ہیں . مصطفیٰ کمال کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے ٣٠٠ ارب دے کر انکی پرورش کی ہے اور اگر وہ عمران خان کے لئے بھی قابل قبول ہیں تو ہم کیا سالے لگتے ہیں جو اعتراض کریں ؟
اگر ہر طرف سے قبول ہے قبول ہے تو بھائی ایک نیا نام رکھنے کی کیا ضرورت ہے ؟
ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے ایک این ار و کے تحت زرداری اور نواز شریف کو اقتدار میں لے کا اے . اب وہی اسٹیبلشمنٹ مصطفیٰ کمال کی جھولی میں متحدہ قومی موومنٹ رکھ دے گی تو بھائی لوگو ،،،،نام کون رکھتا ھے اور نام کی ضرورت ہی کیا ہے جب پوری پارٹی جہیز میں ملنی والی ھو
میں اس فورم پر ایک پیشگوئی کر چکا ہوں کے ڈاکٹر لیاقت حسین، الطاف بھائی کی پارٹی کی قیادت سنبھالیں گے . یہ بندہ الطاف بھائی سے بھی زیادہ خطرناک ہے . لیاقت حسین کس قماش کے بندے ہیں اسکا اندازہ آپکو ہو ہی چکا ہو گا جب انہوں نے تحریک انصاف کے انجان پارٹی کارکنوں پر میڈیا میں یلغار کرکے اپنے آپکو الطاف حسین کا جانشین ثابت کرنے کی کوشش کی تھی . وہ پارٹی ١٠ سال پہلے چھوڑ چکے ہیں . جب پارٹی ١٠ سال پہلے چھوڑ دی تھی تو بھائی بلدیاتی الیکشن میں متحدہ کی طرفداری اور وکالت ٹیلی ویژن پروگرامز میں کیوں کی تھی ؟
اب کراچی میں اصل مقابلہپٹھہپاکستانی اسٹیبلشمنٹ مصطفیٰ کمال اورپٹھہانٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ ڈاکٹر عامر لیاقت کے درمیان ہو گا
ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو شوکت خانم کا ایک پلاٹ دے کر ویسے ہی انکا مکو ٹھپ کر دیا ہے . خان صاحب نے کراچی کے لوگوں کو امید دکھا کر خود راہ فرار اختیار کر کے انڈیا کرکٹ میچ میں کوممنٹری کرنے چلے گئے . وہاں پر پاکستان کی ٹیم کو لیکچر دیں گے کے
مشکل وقت میں کپتان فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے اور خود اوپر ا کر کھیلتا ہے بندہ کوئی خان سے پوچھے کے اگر کپتان اسپیشلسٹ بولر ہو تو کیا وہ اوپر ا کر چھنکنا پرفارم کرے گا ؟
خان صاحب ایک سب سے بڑ ی پارٹی کے لیڈر ہیں . جہاں لیڈرشپ کی ضرورت تھی وہاں سی کھسک لئے اور جواری بھنڈاری ٹیم کو اخلاقیات اور آفریدی جیسے کپتان کو لیڈرشپ کی ٹپ دیں گے میں سوچتا ہوں کے عمران خان کو کون سیاسی لیڈرشپ کی ٹپ دے گا ؟
ohh bhai koi kaam nahi hai tum logon ko bhi, dunya ka her kaam establishment ki sir pe dall dia karo, or khan sahab aik din k liay india chale jain tu us pe bhi lambhi chory chawal mar di hai,
میں تو ابٹاک شونہیں دیکھتا حیدر امام کا دھاگا پڑھ لو ,,,,,سارے ٹاک شو کامتنجنپکا کر لے آتا ہے کچھلقمےکاشف عباسی کے ,,,,,,, کچھ مہر عباسی کے باقیٹوٹےڈاکٹر قیامت کے
میں تو ابٹاک شونہیں دیکھتا حیدر امام کا دھاگا پڑھ لو ,,,,,سارے ٹاک شو کامتنجنپکا کر لے آتا ہے کچھلقمےکاشف عباسی کے ,,,,,,, کچھ مہر عباسی کے باقیٹوٹےڈاکٹر قیامت کے
انکے پروگرام میں کیا بات ہوئی تھی ؟ پہلے سوشل میڈیا پر بات نکلی کے الطاف بھائی فوت ہو گئے ہیں اور انکی جگہ ایک ڈمی بندہ ساری پارٹی چلا رہا ہے . اب ٹیلی ویژن پر یہ بات چل نکلی ہے کے مولا لگا گیا ہے. نبیل گبول کا کہنا ھے کے مصطفیٰ عزیز آبادی اور بابر غوری دو شخص ہیں جو الطاف بھائی کی آواز کاپی کر سکتے ہیں اور وہ آڈیو تقاریر کر کے میں نے یہ سوال پوچھا ہے
کہا جاتا ہے پاکستان کے جاسوس دنیا میں نمبر ١ ہیں . کیا وہ ہمارے لئے یہ کام نہیں کر سکتے کے ان دونوں کو ڈھونڈ کر عوام کے سامنے پیش کر دیں اور پھر بی بی سی والوں کو ٢ منٹ کا انٹرویو کے لئے کہیں . اگر الطاف بھائی ہوں گے تو انٹرویو دیں گے ، نہیں ہوں گے تو انکا انٹرویو فرشتے لے رہیں ہو گے . قصہ مختصر ، کیا وہ ہمیں نہیں بتا سکتے کے الطاف بھائی زندہ ہے یا مر مرا گیا ہے ؟
ڈاکٹر طوطا کا پروگرام میں نہیں دیکھتا ، صرف ایک کلپ پر ہیڈنگ پڑھی تھی ڈاکٹر لیاقت کے متعلق ، کیا ڈاکٹر صاحب نے یہ بات کہیں تھیں ؟
میں اس فورم پر ایک پیشگوئی کر چکا ہوں کے ڈاکٹر لیاقت حسین، الطاف بھائی کی پارٹی کی قیادت سنبھالیں گے . یہ بندہ الطاف بھائی سے بھی زیادہ خطرناک ہے . لیاقت حسین کس قماش کے بندے ہیں اسکا اندازہ آپکو ہو ہی چکا ہو گا جب انہوں نے تحریک انصاف کے انجان پارٹی کارکنوں پر میڈیا میں یلغار کرکے اپنے آپکو الطاف حسین کا جانشین ثابت کرنے کی کوشش کی تھی . وہ پارٹی ١٠ سال پہلے چھوڑ چکے ہیں . جب پارٹی ١٠ سال پہلے چھوڑ دی تھی تو بھائی بلدیاتی الیکشن میں متحدہ کی طرفداری اور وکالت ٹیلی ویژن پروگرامز میں کیوں کی تھی ؟
میں تو ڈاکٹر صاحب سے ٢ ہاتھ اگے ہوں ، اس فورم پر ڈاکٹر لیاقت کے مطلق پیشگوئی میں نے کی تھی ، کسی اور نے نہیں
Syed Haider Imam ur analysis is very comprehensive, complete and powerful that r really hitting the nerve centre of readers here. Hard to add further, indeed ISI r making new MQM with Pakistani flag in back ground of Mustafa Kamal. it is to counter the international establishment. But How PTI can meet the aspirations of urdu speaking community? when day and night they r hearing so much negative about PTI through electronic media/ Sharif media.Its complicated to figure out , what action by PTI can attract them to vote PTI in karachi in presence of interior Sindh PPPP, whereas MQM stands for forcefully countering PPP led permanent govt in Karachi with weapons and political tools to snatch jobs and rights for Muhaijar community .... Idiot army has to understand now.. that Urdu speaking community problems can be solved by end of interiors Sindh wadara/landlord PPP govt that are spanning now almost over 40 years long period...,
This piece of writing has more weightage, density, substance than altogether 20 tv news shows of today. indeed very balance and upto date analysis.
Seems Military gave the NRO to all the MQM leadership on some conditions that to cut the link with LOndon and foreign elements.
Syed Haider Imam ur analysis is very comprehensive, complete and powerful that r really hitting the nerve centre of readers here. Hard to add further, indeed ISI r making new MQM with Pakistani flag in back ground of Mustafa Kamal. it is to counter the international establishment. But How PTI can meet the aspirations of urdu speaking community? when they r hearing so much negative about PTI day and night. Its complicated to figure out , what action by PTI can attract them to vote PTI in karachi in presence of interior Sindh PPPP, whereas MQM stands for forcefully countering PPP led permanent govt in Karachi with weapons and political tools to snatch jobs and rights for Muhaijar community .... Idiot army has to understand now.. that Urdu speaking community problems can be solved by end of interiors Sindh wadara/landlord PPP govt that are spanning now almost over 40 years long period...,
This piece of writing has more weightage, density, substance than altogether 20 tv news shows of today. indeed very balance and upto date analysis.
Seems Military gave the NRO to all the MQM leadership on some conditions that to cut the link with LOndon and foreign elements.
Thanks. You have made my day. I was waiting for this type of response which always come late after people bashing me as usual.
یہاں پر لوگ تعریف کے معاملے میں بہت کنجوس ہیں .بہرحال ، میں آپکی ایک بات سے اختلاف کرتا ہوں
تحریک انصاف کو کبھی بھی اور کسی بھی قیمت پر کراچی والوں کو مہاجر نہیں بولنا چاہیے . جب بھی کہیں سندھی کہ کر مخاطب کریں . متحدہ کی وجہ سے سارا سندھ متاثر ہوا ھے اور وہ لوگ بدترین زندگی گزار رہیں ہیں بنسبت اردو بولنے والوں سے کرچی میں پورا پاکستان رہتا ہے میں اپنے اپ کو موہاجر کا ٹھپا لگوا کر اپنے آپکو پاکستان سے علیحدہ نہیں کر سکتا ، یہ میری لئے توہین ھے کے میں کسی لسانی بنیاد پر پہچانا جاؤں تحریک انصاف کو سندھ کی مشکلات کو عوام کے سامنے رکھ کر لوگوں کو حل تجویز کرنا چاھئے تھا ناکے انڈیا جا کر جواری ٹیم کے سامنے بےمقصد تقریر کرتے پھریں . میں حیران ہوں کے جماعت اسلامی نے کراچی میں اسلامی سینٹمنٹس کی بنیاد پر ایک بہترین جلسہ کیا جو میڈیا نے کوور نہیں کیا مگر تحریک انصاف کراچی سے بلکل غائب ہے جب کراچی کے پڑھے لکھوں نے الطاف بھائی کو دیوتا قرار دیا تو اختلاف راے جرم ٹھرا اور اسکی سزا موت قرار پائی
ہمیں تحریک انصاف سے انکا گریبان پکڑ کر پوچھنا چاھئے کے آپلوگ کراچی پر اپنی پوزیشن کیوں نہیں لوگوں کے سامنے لا رہیں ہیں ؟
تمہاری ایک بات سے مکمل اتفاق ہے۔ اور کافی دن سےمیں بھی یہی سوچ رہا ہوں کہ فراڈیا لیاقت حسین بعرف ڈاکٹر ایک نیا الطاف بننے کی کوشش کر رہا ہے۔ اور یہ کہ مسکینِ اعظم فاروق ستار کے ہاتھ یہاں کچھ نہیں آۓ گا۔
اور رہا اپنا عمران خان تو اس بارے عرض ہے کہ باوجودمیرے فرسٹ چائس ہونے کے میں اس بات پر پورا یقین رکھتا ہوں کہ خان صاحب ایک دیانت دار لیکن نا لائق سیاست دان ہیں جو کہ نہ اپنی پارٹی کے گنتی کے چھ لیڈروں کو کنٹرول کر سکتے ہیں اور نہ وہ سندھ اور کراچی میں پیپلز پارٹی کا متبادل بننے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اور یہ کہ اسٹیبلشمنٹ کی مدد کے بغیر کپتان صاحب سو سال تک بھی وزیراعظم نہیں بن سکتے۔
Syed Haider Imam, well done and nice analysis. Please keep on using your brain and sharing your ideas/analysis on this forum. Don't mind that most (if not all) people on this forum are so negative. Let them feel pain in their chests when you write something commendable.
Goodness gracious. So many conspiracy theories in a single thread made my head go bonkers.
First of all, Mustafa Kamal's entry is not as big a news as is Altaf Hussain's downfall. Mustafa Kamal does not have the aura, charisma, or following to be able to command a decent following in Karachi. At best, he will create a faction within MQM, and take away 5 odd seats from MQM. Most of those joining him will be those in exile, and detached from Karachi. Local resident Karachiites will not move to Mustafa Kamal in large numbers.
Secondly, what does Imran have to do with this? IMran is responsible for all ills in Pakistan, and Imran is the solution to all ills in Pakistan, it seems. Imran doesnt need to respond to Mustafa Kamal's entry, as like I said, Mustafa Kamal is not appealing to anyone other than disgruntled MQMers. Dont expect jamatis or insafis to start joining his bandwagon. He, like Altaf Hussain, will remain a local presence, nothing else.
I do agree with the possibility that Amir Liaquat will be 'promoted' as head of the party, not becuase of his abilities, but because of the dumb following he commands.
بہتر ہوتا ایکسپرٹ صاحب کہ پرویز رشید کیطرح اپ بھی ہر بیماری کا موردالزام عمران خان کو نہ ہی دے ۔بات بات پر خود عمران خان سے لیکر ہر پارٹی کے لیڈروں کے مطابق اہل کراچی زیادہ پڑھے لکھے لوگ ہے ثو اب یہ اپ لوگوں کا امتحان ہے کہ کہاسٹیبلشمنٹ کہ کندھوں پہ سوار مصطفی کمال اور اس کے ساتھ شامل انیس قائم خانی اور حماد صدیقی جو 250سے زائد لوگوں کو زندہ جلانے کا کارنامہ انجام دے چکے ہے ان کو اپ لوگ کتنی پزیرائی بخش دیتے ہے
Syed Haider Imam >>> you have connected the dots perfectly. It was the army that fed this poisonous plant called MQM, now they are trying to create a less toxic version of this outfit. If there is a NRO2 in the making then this will come and bite them in the *** sooner or later. You just can't have a diluted version of this $#it.
I have also heard of a video which might be coming out of Tafoo drinking and partying with few british girls along with babar ghouri, has anyone heard about it ?
انتہائی افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان میں لیڈر شپ کا مکمل فقدان ہے
قوم جس کو لیڈر بناتی ہے وہ اپنا موج میلہ کرتا ہے اور ضرورت پڑنے پر ہگ دیتا ہے
ایک پنجابی کہاوت ہے کہ جب کتی کو شکار پر چھوڑا تو اس کو ہگنا آ گیا اور شکار نکل گیا
ہمارے لیڈروں کی بھی یہی کیفیت ہے ، خان سمیت
باقی کتے تو چوروں کے ساتھ ملے ہوے ہیں لیکن خان صاحب نے ہگ دیا جب انکی ضرورت تھی اور اپنے اصل کام یعنی کمنٹری کی طرف چل پڑے ، یہی انکی اصلیت ہے زیادہ سے زیادہ
قوم انکو ویزنری لیڈر سمجھتی تھی
بندہ بنی گالا کی مستی اور ترین کے ہیلی کاپٹر کی مستی میں گم ہے
اتنا سستا بندہ ؟؟؟؟
دھرنے میں عاشقی کرتا ہے
قوم روے نہ تو کیا کرے اور انڈیا برطانیہ ، الطاف اور اسکے پالتو قتل و غارت نہ کریں تو کیا کریں