Advertisement

مصری عدالت میں لبیک یا غزہ کے نعرے

09.gif

http://jasarat.com/index.php?date=2014-07-15​
 
Advertisement
اس مسئلے کا فی الوقت آسان حل یہی ہے کہ مصر غزہ کو اپنی عملداری میں شامل کر لے
ورنہ اسرائیل غزہ کو چیونگم کی طرح چبا ڈالے گا، اور ہمارے مولوی پہلے کی طرح صرف سیاپافروشی کرتے رہ جائیں گے۔
اور ہم جیسے سیدھے سادھے آدھے پونے ایمان والے ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ جائیں گے
 
Last edited:
Real question is what an ordinary civilian can do for the Ummah. There is not a even single govt in the so called Muslim countries who is ready to take the crisis head on what they are doing is eyewash nothing else.
 
Advertisement
is saadgi pe kaun na mar jaye ai khuda

Egypt government does not allow ghaza victims to be treated in their hospitals ...the border with Ghaza has been sealed for years ...

اس مسئلے کا فی الوقت آسان حل یہی ہے کہ مصر غزہ کو اپنی عملداری میں شامل کر لے
ورنہ اسرائیل غزہ کو چیونگم کی طرح چبا ڈالے گا، اور ہمارے مولوی پہلے کی طرح صرف سیاپافروشی کرتے رہ جائیں گے۔
اور ہم جیسے سیدھے سادھے آدھے پونے ایمان والے ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ جائیں گے
 
they leave people with no option except to pick up arms and form militias

Real question is what an ordinary civilian can do for the Ummah. There is not a even single govt in the so called Muslim countries who is ready to take the crisis head on what they are doing is eyewash nothing else.
 
اس مسئلے کا فی الوقت آسان حل یہی ہے کہ مصر غزہ کو اپنی عملداری میں شامل کر لے
ورنہ اسرائیل غزہ کو چیونگم کی طرح چبا ڈالے گا، اور ہمارے مولوی پہلے کی طرح صرف سیاپافروشی کرتے رہ جائیں گے۔
اور ہم جیسے سیدھے سادھے آدھے پونے ایمان والے ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ جائیں گے
کیک سمجھ کر تو اس کے کھا لیا ہے،مصر اور ساری اسلامی دنیا کی مدد سے،کیا اب مسلمان سے احتجاج کا حق بھی لے لیا جائے"،خاموش ورنہ تمہارا بھی خون کر دیا جائے گا "،شائد مسلمان حکران یہ آرڈر جلد جاری کر دیں
​
 
Advertisement

اہل غزہ کی نماز
اپنے بچوں کے لاشے رکھ کر اپنے رب کے حضور حاضر ہیں
اللہ اکبر اللہ اکبر
اے اہل غزہ تم عظیم ہو ، تم اس امت کا مان ہو

10460127_735314639848171_16976862335742667_n.jpg
 
اس مسئلے کا فی الوقت آسان حل یہی ہے کہ مصر غزہ کو اپنی عملداری میں شامل کر لے
ورنہ اسرائیل غزہ کو چیونگم کی طرح چبا ڈالے گا، اور ہمارے مولوی پہلے کی طرح صرف سیاپافروشی کرتے رہ جائیں گے۔
اور ہم جیسے سیدھے سادھے آدھے پونے ایمان والے ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ جائیں گے

Jahan Allah Gaza waloon ka imtihan lay raha hai wahan baqi Umat Muslimah ka bhee imtihan lay raha hai, Arbon ko jootay padh rahay hain aur abhee aur padain gay par buray waqt kee aik achee baat hoti hai wooh chala jata hai. Tables will turn I have no doubt about it....InshaAllah.

Jahan tak chibanay wali baat hai to Israel kay peechay America aur poora Europe hai magar aab tak pooray Palestine ke chiba naheen saka, yeah loog gooli banatay banatay thak jayeen gay par hum Musalman goli kha kha kar naheen thakain gay. Soon enough we will see creation of Greater Israel but eventually it will perish....Quran main hai

عَسَى رَبُّكُم أَن يَرحَمَكُم وَإِن عُدتُم عُدنَا وَجَعَلنَا جَهَنَّمَ لِلكَافِرِينَ حَصِيرا ً

Don't worry.
 
مجھے،،سیسی کے متعلق سوچ کر حیرت ہوتی ہے،،
محمد مرسی، جو اسلامی جماعت کے منتخب صدر تھے، انہوں نے اس شخص کو خود ملک کا کمانڈر انچیف بنایا
یہ نمازیں پڑھتا تھا،،اور اسکی بیوی حجاب میں رہتی تھی،
اس نے ،اس اسلامی جماعت،ملک کے اسلامی نظام،حکومت،پارلمنٹ کا کیا حشر کردیا،
ااور کسقدر مسلمان بے وجہ شہید کردئے، کہ شائد کوئی صہیونی اور کافر بھی نہ کرتا
یہ لازمی یہودی ہوگا،جس نے ساری زندگی یہودیوں کی خدمت کیلئے مسلمان بن کر گذار ی اور جب موقع ہاتھ لگا،مصر کو برباد کرنے می کسر نہ چھوڑی

یہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف کیسے آواز اٹھائے گا،،یہ تو خود ،،صہیونی ،،ہے
 
ان آستين کے سانپوں کی مسلمان قوموں ميں کمی نہيں رھی ، دو چار تو اسی فورم پہ متحرک ہيں ، بقيہ عوام کی گردنوں پر سوار ہوکر اپنے ہی لوگوں کا قتل کررھے ہيں ، کيا صرف اسراۂيلی فوج ہی قابل موخذہ ہے ؟ يہ کراۓ کی فوجيں جو شام سے لے کر افغانستان تک يہوديوں اور نصرانيوں کے ادا شدہ ٹيکس سے چل رھی ہيں کيا واقعی مسلم امت کے ڈراونے خواب کا حصہ نہيں ہيں ؟

​
 
principles of nature never changes only markets forces changes every time due to theirs interest same time wanted this way or that ways by CIA and world bank that is JEWS
 
Time never remains the same what palestinians are facing either they will survive or perish but what they must be thinking is not about humanity but most probably about Muslims and there role of a mere spectator.
 
اس مسئلے کا فی الوقت آسان حل یہی ہے کہ مصر غزہ کو اپنی عملداری میں شامل کر لے
ورنہ اسرائیل غزہ کو چیونگم کی طرح چبا ڈالے گا، اور ہمارے مولوی پہلے کی طرح صرف سیاپافروشی کرتے رہ جائیں گے۔
اور ہم جیسے سیدھے سادھے آدھے پونے ایمان والے ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ جائیں گے

misri mar to sekta hae BUT uper jo highlight kia hae wo kabhi nahi karaega! arbo sae bara ana aur nasal parast shayad hoi koi aur hae is roo-e-zameen per!
 
Advertisement
مجھے،،سیسی کے متعلق سوچ کر حیرت ہوتی ہے،،
محمد مرسی، جو اسلامی جماعت کے منتخب صدر تھے، انہوں نے اس شخص کو خود ملک کا کمانڈر انچیف بنایا
یہ نمازیں پڑھتا تھا،،اور اسکی بیوی حجاب میں رہتی تھی،
اس نے ،اس اسلامی جماعت،ملک کے اسلامی نظام،حکومت،پارلمنٹ کا کیا حشر کردیا،
ااور کسقدر مسلمان بے وجہ شہید کردئے، کہ شائد کوئی صہیونی اور کافر بھی نہ کرتا
یہ لازمی یہودی ہوگا،جس نے ساری زندگی یہودیوں کی خدمت کیلئے مسلمان بن کر گذار ی اور جب موقع ہاتھ لگا،مصر کو برباد کرنے می کسر نہ چھوڑی

یہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف کیسے آواز اٹھائے گا،،یہ تو خود ،،صہیونی ،،ہے

He is jew because jewish religion goes through mother and his mother is jewish.
(His mother, Malikah Titani, is a Moroccan Jew from Asefi, which makes al-Sisi a Jew and an automatic citizen of Israel.)

http://www.veteranstoday.com/2013/09/16/al-sisi-jew/
 
غائب کا علم صرف الله کے پاس ہے ،شائد یہ بھی ایک امتحان ہے الله کی طرف سے ،اور سرزمین مصر تو آزمائشوں کی سرزمین ہے ​
 
He is jew because jewish religion goes through mother and his mother is jewish.
(His mother, Malikah Titani, is a Moroccan Jew from Asefi, which makes al-Sisi a Jew and an automatic citizen of Israel.)

http://www.veteranstoday.com/2013/09/16/al-sisi-jew/

الحمدوللہ
میں تو بہت ڈر گیا تھا کہ کہیں میں نے کسی مسلمان کو تو صہیونی نہیں کہہ دیا
اس اطلاع پر میں آپکا بہت شکرگذار ہوں بھائی
 
بیشک،،،
میں اللہ رحیم کریم کے حضور اپنے گناہوں کی معافی مانگتا ہوں،اور خاص کر اسکی کے اسے ،،صہیونی،، کہہ دیا،،
اسنے مسلمانوں کے بے دریغ قتل کرکے دل بہت دکھایا ہے
صرف الله کے لئے ،کہ اس کا نظام اس کی دھرتی پر نافذ ہو ،اس صدی کی عظیم قربانی، ایک نام نہاد مسلمان کے ہاتھوں ٥٠٠٠ شہدا ،الله ان کے اہلخانہ کو صبر عطا فرمائے،عام مسلمان تو صرف احتجاج ہی کر سکتے ہیں ،طاقت تو حکمرانوں کے پاس جو بزدل ہیں ​
 
Last edited:
ان آستين کے سانپوں کی مسلمان قوموں ميں کمی نہيں رھی ، دو چار تو اسی فورم پہ متحرک ہيں ، بقيہ عوام کی گردنوں پر سوار ہوکر اپنے ہی لوگوں کا قتل کررھے ہيں ، کيا صرف اسراۂيلی فوج ہی قابل موخذہ ہے ؟ يہ کراۓ کی فوجيں جو شام سے لے کر افغانستان تک يہوديوں اور نصرانيوں کے ادا شدہ ٹيکس سے چل رھی ہيں کيا واقعی مسلم امت کے ڈراونے خواب کا حصہ نہيں ہيں ؟

​

بالکل صحیح فرما رہے ہیں آپ
وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے چھوٹے موٹے تفرقوں کو پس پشت ڈال کر ان آستیں کے سانپوں سے بچت
کا راستہ تلاش کریں