Advertisement

مشہور عالم دین نے خواب میں رسول پاک (ص)کو عمران خان کے متعلق کیا کہتے سنا؟


بھارت کے ایک عالم دین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر انتہائی تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے اپنے خواب کا انتہائی خوبصورت منظر بیان کرتے ہوئے بتایا کہ ” مجھے خواب میں نبی پاک ﷺزیارت ہوئے اور آپﷺ نے عمران خان کے وزیراعظم بننے کی بشار ت دی ۔“ ” میں اللہ سے دعا کرتا تھا کہ عمران خان وزیراعظم بن جائیں تو وہ بکھرے ہوئے پاکستان کو جوڑ دیں گے ،ان میں صلاحیت ہے ، خصوصی طور ان کے ہمارے کھلاڑیوں سے اچھے تعلقات ہیں، میرا خیال ہے کہ ان کے باعث پاکستان کے ہندوستان سے تعلقات بہت اچھے ہو جائیں گے ، عمران خان وزیراعظم بن جائیں تو دونوں ملکوں کیلئے خیر کی بات ہے ۔ اس سال میں حج پرآیا تو منی جانے سے قبل تین راتیں لگا تار عمران خان کو اپنے خواب میں دیکھا ، پہلے دن تو دیکھا کہ الیکشن ہو گئے ہیں اور نتیجہ آنے والا ہے ، تو کچھ لوگ انہیں میر ے پاس دعا کیلئے لائے ہیں اور وہ پٹھانی سوٹ پہنے ہوئے میرے برابر میں بیٹھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میری انشااللہ پاکستان بننے کا حق ادا کرنے کی نیت ہے ، بگڑے ہوئے پاکستان کو بنانے کی نیت ہے ۔ تین چار سال سے ارفع کی رات مجھے کوئی نہ کوئی ایسا خواب ضرور دکھائی دیتا ہے جو کہ میری زندگی کیلئے اہم ہے ، رات کو خواب دیکھا کہ اللہ کے نبی ﷺ تشریف فرما ہیں اور فرما رہے ہیں کہ ”خوش ہو ، اب تو خوش ہو ، میں نے دریافت کیا کہ کس بات پر خوش ،آپﷺ نے فرمایا کہ تم دعا کیا کرتے تھے کہ عمران خان وزیراعظم بن جائیں تو وہ بن گیا ہے۔‘‘​
 
Advertisement
اور پھر ایک کافر ناپاک گستاخ رسول اور لعنتی بے غیرت مرتد نے سازش کرکے اپنی حرام زدگی کی اپنا گشتی پن دکھایا در لعنت
خنزیر مرتد
کافر نطفہ حرام ناپاک گستاخ رسول در لعنت
 
اگر پاکستانی مولوی (مولوی کینیڈی) کذب بیانی کرکے پیسے کماسکتا ہے دو دو گھڑے گھڑاے خواب بتا کر مال بٹور سکتا ہے تو انڈین مولوی کس کھیت کی مولی ہے
کیا یہ نبی پاک کی شان میں گستاخی نہیں کہ ان کا ذکر کرکے سیاست کی جاے؟
ابھی یہی باقی رہ گیا تھا سو وہ بھی ہوگیا، یہ ہیں مسلمان جن کو دیکھ کر شرمائیں یہود۔
​
 
Advertisement
IK PM ban tu gia..lekan phir Shaitano ne usaya gira bhi dia..Jab k Mujhay Indians Muslims ki bhi fikar ha.Modi k under in ka bura haal hona ha. Indian mein koi Muslim leader paida ho jo in k hallaat badal sakay??
 

بھارت کے ایک عالم دین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر انتہائی تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے اپنے خواب کا انتہائی خوبصورت منظر بیان کرتے ہوئے بتایا کہ ” مجھے خواب میں نبی پاک ﷺزیارت ہوئے اور آپﷺ نے عمران خان کے وزیراعظم بننے کی بشار ت دی ۔“ ” میں اللہ سے دعا کرتا تھا کہ عمران خان وزیراعظم بن جائیں تو وہ بکھرے ہوئے پاکستان کو جوڑ دیں گے ،ان میں صلاحیت ہے ، خصوصی طور ان کے ہمارے کھلاڑیوں سے اچھے تعلقات ہیں، میرا خیال ہے کہ ان کے باعث پاکستان کے ہندوستان سے تعلقات بہت اچھے ہو جائیں گے ، عمران خان وزیراعظم بن جائیں تو دونوں ملکوں کیلئے خیر کی بات ہے ۔ اس سال میں حج پرآیا تو منی جانے سے قبل تین راتیں لگا تار عمران خان کو اپنے خواب میں دیکھا ، پہلے دن تو دیکھا کہ الیکشن ہو گئے ہیں اور نتیجہ آنے والا ہے ، تو کچھ لوگ انہیں میر ے پاس دعا کیلئے لائے ہیں اور وہ پٹھانی سوٹ پہنے ہوئے میرے برابر میں بیٹھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میری انشااللہ پاکستان بننے کا حق ادا کرنے کی نیت ہے ، بگڑے ہوئے پاکستان کو بنانے کی نیت ہے ۔ تین چار سال سے ارفع کی رات مجھے کوئی نہ کوئی ایسا خواب ضرور دکھائی دیتا ہے جو کہ میری زندگی کیلئے اہم ہے ، رات کو خواب دیکھا کہ اللہ کے نبی ﷺ تشریف فرما ہیں اور فرما رہے ہیں کہ ”خوش ہو ، اب تو خوش ہو ، میں نے دریافت کیا کہ کس بات پر خوش ،آپﷺ نے فرمایا کہ تم دعا کیا کرتے تھے کہ عمران خان وزیراعظم بن جائیں تو وہ بن گیا ہے۔‘‘​
Why is there no noise in the background? The video is recorded outdoors.
 
اگر پاکستانی مولوی (مولوی کینیڈی) کذب بیانی کرکے پیسے کماسکتا ہے دو دو گھڑے گھڑاے خواب بتا کر مال بٹور سکتا ہے تو انڈین مولوی کس کھیت کی مولی ہے
کیا یہ نبی پاک کی شان میں گستاخی نہیں کہ ان کا ذکر کرکے سیاست کی جاے؟
ابھی یہی باقی رہ گیا تھا سو وہ بھی ہوگیا، یہ ہیں مسلمان جن کو دیکھ کر شرمائیں یہود۔
​

دین سیاست سے با لکل بھی جدا نہیں. صحابہ اکرام کی سیاست مساجد میں ہی بیٹھ کر ہوا کرتی تھی. دین کو سیاست سے جدا کرکے ہی آج مسلمان ذلت و رسوائی میں مبتلا ہیں. البتہ نبی آخر الزماں (ص) کی طرف جھوٹ منسوب کر کے عوام کو دھوکہ دینا گناہ کبیرہ اور ہلاکت کو دعوت دینا ہے. دوسرا خواب میں زیارت نبی آخر الزماں (ص) کے دوران دیے گے احکامات خواب دیکھنے والے کے علاوہ کسی پر حجت نہیں ہوتے. مثال کے طور پر آپ مولانا اشرف علی تھانوی کا قائد اعظم کے بارے خواب اور حسین احمد مدنی کا جواب سامنے رکھ سکتے ہیں. لیکن اگر آپ کو خواب دیکھنے والے کی صداقت پر یقین ہو تو صدق دل سے احکامات کی پیروی کی جانی چاہیے.

اگر آپ یہ ثابت کر سکیں کے خواب دیکھنے والا منافق دوراں فضل الرحمان جیسا عالم سو ہے تو آپ کے خیالات سے اتفاق کیا جا سکتا ہے
​