- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
" پی ٹی آئی میں ایسٹ انڈیا کمپنی کے چھپے ہوئے اثاثے مشن نور نے ایکسپوز کر دیے ہیں ۔جو سازش اور گندا کھیل کھیلا گیا، اس سے مجھے ایک فلم یاد آ گئی جس میں جرمن سپاہی یوکے میں امریکی وردی میں لینڈ کرتے ہیں۔ ایک سپاہی بچے کی جان بچاتے ہوئے اپنا یونیفارم ایکسپوز کروا دیتا ہے، تو ان کا کمانڈو کہتا ہے ہم ایکسپوز ہو گئے ہیں، اب کھل کر سامنے آ جاؤ"۔ معید پیرزادہ
Loading X post…
Open original post on X





