Advertisement

مشرف کی حالت خطرے سے باہر ہے،

​
[TABLE="width: 500, align: center"]
[TR]
[TD="colspan: 3, align: right"] [/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: heading_txt, bgcolor: #ECF5FF, align: center"]مشرف کی حالت خطرے سے باہر ہے،باہر بھیجنے کی ضرورت نہیں، شجاعت [/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: #ECF5FF"]
headlinebullet.gif
​
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
dot.jpg
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: date_txt, colspan: 2, align: right"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: date_txt, align: right"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="align: center"] Print Version[/TD]
[TD="align: center"]January 02, 2014 - Updated 2245 PKT[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
shujaat_1-2-2014_132706_l.jpg
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: center"]لاہورمسلم لیگ(ق) کے صدر چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ ان کی ڈاکٹر سے بات ہوئی ہے پرویز مشرف کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ان کی سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے معالج ڈاکٹر کیانی سے بات ہوئی ہے، ان کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی حالت خطرے سے باہر ہے اور ان کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=132706
 
Advertisement
Re: مشرف کی حالت خطرے سے باہر ہے،باہر بھیجنے ک

تو پھر کل عدالت میں حاضر ہونا چاہئے اور فرد جرم لگنا چاہئے اگر اس عدلیہ میں انصاف ہے

اسکے بعد دیکھتے ہیں کہ خطرے سے باہر ہے یا اندر
 
Re: مشرف کی حالت خطرے سے باہر ہے،باہر بھیجنے ک

[TABLE="width: 500, align: center"]
[TR]
[TD="colspan: 3, align: right"] [/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: heading_txt, bgcolor: #ECF5FF, align: right"]بھٹو پھانسی چڑھے، باچاخان نے طویل قید کاٹی، بینظیر جیل میں رہیں، زاہد خان [/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: #ECF5FF"]
headlinebullet.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
dot.jpg
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: date_txt, colspan: 2, align: right"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: date_txt, align: right"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="align: left"] Print Version[/TD]
[TD="align: right"]January 02, 2014 - Updated 2358 PKT[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
zahirkhan_1-2-2014_132713_l.jpg
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: justify"]اسلام آباد…اے این پی کے سینیٹر زاہد خان کا کہنا ہے کہ بھٹو عدالتی فیصلے کے بعد پھانسی چڑھ گئے، باچا خان نے 37 سال قید کاٹی ،گیلانی نے وزارتِ عظمیٰ چھوڑ دی، بے نظیر اور ولی خان بھی جیلوں میں رہے، مشرف کیسا کمانڈو ہے جو عدالت جانے کے بجائے بیمار ہو گیا۔[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
 
Advertisement
Re: مشرف کی حالت خطرے سے باہر ہے،باہر بھیجنے ک

تو پھر کل عدالت میں حاضر ہونا چاہئے اور فرد جرم لگنا چاہئے اگر اس عدلیہ میں انصاف ہے

اسکے بعد دیکھتے ہیں کہ خطرے سے باہر ہے یا اندر

جب تک سعودی صہیونی انکل نہی آتے ، ہسپتال میں ہی قیام رہے گا
 
سابق صدر مشرف کی طبیعت بہتر ہے اب باہر بھیجنے کی ضرورت نہیں۔جب
مشرف نے ابھی تک باہر جانے کی خواہش ظاہر نہیں کی یہ اضافی جملے ان لوٹوں
کی اضافت اور دلی خواہش ہے جو روتےہوئے باہر بھاگ کر اپنی جان بچاتے چلے آرہے
ہیں جو اپنے سابقہ دور حکومت میں امریکی دورے کے دوران پاک آرمی کو روگ
آرمی کے اشتھار چلوا کر ملک کی فوج کی دنیا میں ایسی تزلیل کرکے بدنام کرنا ہو۔ کیا ایسی جرعت دنیا کے تمام حکمرانوں کو اپنےاپنے غیر ملکی دوروں میںکرنا چاہئے؟۔
آرٹیکل 6 کے بارے کچھ لازمات ہوتے ہیں لفظ غدار ایسے عمل کرنے والوں کےلئے ا ستمعال کیا جاتا ہے جسکے کرنے سے ملک کی سلامتی کو خدشات کاسامنا کرنا
پڑے مثلا کسی دشمن ملک کے ٹینکوں پر سوار ہوکر پاکستان پر حملہ کرنے کا
اعلان،دشمن ملک میں سازشی حادثات کی جواب دہی کے لئے آئی ایس آئی کے سربراہ کو دشمن ملک کےمطالبے پر بھیجنا،دشمن ملک میں اپنے آرمی چیف کے ہوائی
جہاز کوزبردستی اترواکر اسکو سزا دلوانا،ملک میں انرجی مشکلات پیدا کرکے
دشمن ملک کی صنعتوں میں معاونت کرنا اور اپنے عوامل سے انکی صنعتوں میں تراقیاتی معاون ہونا۔ ان اور ایسی حرکات میں ملوث حکمران واقعی آرٹیکل6 میں
عدالتوں میں لائے اور مقدمے چلائے جانے چاہئیں۔اگر مشرف پر یہ الزامات ہیں تو
اسے بھی اسکی سزا ملنی چاہئے۔ ورنہ حکومت کا یہ قدم ذاتی بغز مانا جائیگا۔آرٹیکل6 لگانے سے پہلے اگر معافیےدی جائے تو اچھے نتائج مرتب ہوسکتے ہیں۔
 
Last edited:
That's funny guys.......look who is talking....he is well aware that if he don't get well......commando will take him down as well....what a character............