I was not expecting army to go so low to protect the person who sold Pakistani people and land , who agreed to withdraw from Kashmir issue from UN just coz this damn fool was their head
It clearly shows every person in army equally willing to carry out illegal acts of Musharraf and so responsible for all the crises he caused.
shame on army for such low act of protecting a criminal.
بھائی میں سیاسی اختلافات پر دشمنی نہیں بناتا ، ہم پانچ دوستوں میں سے ایک ن لیگ کا سپپورٹر ہے ، اس کی سہی رولتے بھی ہیں لیکن کبھی ایسی نوبت نہیں ای کے اس کو گالیاں نکالیں یہ سیاست کے پیچھے اپنا ایمان کیا خراب کرنا
اور مشرف ہی تو جڑ ہے اس سب کی ، اس نے اپنی صدارت کے لئے ملک کا بٹھا بیٹھا دیا
میں جس پارٹی کو سپورٹ کروں وہ میری مرضی ، کوئی دوسرا جس کو کرے وہ اس کی مرضی ، اس پر کیا لڑائی جگڑا کرنا
اپ کو بھی یہی مشوره دوں گا پیار بانٹیں یہی عمران خان چاہتا ہے ، ، لوگوں کو قائل کریں اور اگر کوئی نہیں سمجھتا تو چھوڑ دیں ، جب تحریک انصاف کے لوگ کہتے ہیں نہ یہاں پر کو پنجاب کا یہ بند کر دو وہ بند کر دو میں اکثر سوچ میں پڑھ جاتا ہوں کے عمران نے تو ہمیشہ یونٹی اتحاد کی بات کی ، یہ لوگ کس طرف سے ہیں
Jub Hessaab ketaab ki baaree aatee hey tu ye sub Bhegii keya Nachouree houi Billi bun jatey hein.......Zardari ney damghee tawazen kheraab ka certificate leya thaaa. Nawaz ney bhi Bemaarii ka bahana beneyaa thaaa..................
I think let Musharaf go because if the trail has to be done by pick and choose then it is victimisation.........If trail has to be done it has to be done from 1999.
Nawaz tu sirf Musharaf key mazay ley raha hey aur apney dil ku taslee dey raha hey.....ultimately Musharaf ko jana hey......es terah ya kisi aur tera.............I am sure, Govt know and now they make a way out to get rid of him...........so that people can not point fingure.........
Khawajgaan ki bhi face saving kerna hey naaaaa

بلکل اپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں ، جس جس نے بھی مشرف کے ساتھ حکومت کے مزے لئے ہیں اور اس کو آیینی ترمیم کرنے کا حق دیا ہے سب کی پکڑ ہونی چاہیے
صرف مشرف کو سزا تو نہ انصافی ہوگی اس کے ساتھ بھی اور قوم کے ساتھ بھی
کیوں کے یہ لوٹے لوگ تو یہ سب کام کرواتے ہیں
چلتی ہوا کے ساتھ رخ بدل لیتے ہیں ، ان کو بھی ساتھ میں ٹاگنا چاہیے ، چاروں گورنر ، وزیر اعلی ، وزیر اعظم ان سب کو بھی ساتھ پیش کی جائے اور اگر لگے ہاتھ جی ایچ کیو تک بھی ذرا دیکھ لیا جائے کے وہ کہاں کھڑے ہیں
لیکن ووہی بات یہ ووہی حکومت کر سکتی ہے جو عوام کے ووٹ سے اہے اور پوری بیک ہو عوام کی پیچھے
مشرف کو کسی بڑے مقصد کے لئے رکھا ہوا ہے ادھر ، اس نے جانا ضرور ہے لیکن جب کوئی کریسس بنے گا تو اس کو استعمال کیا جائے گا اس کا ملک سے جانا یقننا ایک بڑا اشو بنے گا
اور جماعت اسلامی اور اس جیسی باقی پارٹیاں تو اسی طرح کے موقع کی انتظار میں ہوتی ہیں ادھر سے ہی ان کو آکسیجن ملتی ہے اور باقی بھی ایک دو سیٹ والی پارٹیاں بھی اسی لئے استعمال کی جاتی ہے
بھائی میں سیاسی اختلافات پر دشمنی نہیں بناتا ، ہم پانچ دوستوں میں سے ایک ن لیگ کا سپپورٹر ہے ، اس کی سہی رولتے بھی ہیں لیکن کبھی ایسی نوبت نہیں ای کے اس کو گالیاں نکالیں یہ سیاست کے پیچھے اپنا ایمان کیا خراب کرنا
اور مشرف ہی تو جڑ ہے اس سب کی ، اس نے اپنی صدارت کے لئے ملک کا بٹھا بیٹھا دیا
میں جس پارٹی کو سپورٹ کروں وہ میری مرضی ، کوئی دوسرا جس کو کرے وہ اس کی مرضی ، اس پر کیا لڑائی جگڑا کرنا
اپ کو بھی یہی مشوره دوں گا پیار بانٹیں یہی عمران خان چاہتا ہے ، ، لوگوں کو قائل کریں اور اگر کوئی نہیں سمجھتا تو چھوڑ دیں ، جب تحریک انصاف کے لوگ کہتے ہیں نہ یہاں پر کو پنجاب کا یہ بند کر دو وہ بند کر دو میں اکثر سوچ میں پڑھ جاتا ہوں کے عمران نے تو ہمیشہ یونٹی اتحاد کی بات کی ، یہ لوگ کس طرف سے ہیں
The Pakistan Medical Association must check the education credentials of these doctors and must cancel their practicing licences if they have committed perjury by filing a false medical report to the court.
he should be strung from the nearest pole for all his crimes against Pakistan especially for helping send innocents to Guantanamo bay. Such a shameless coward.
The Pakistan Medical Association must check the education credentials of these doctors and must cancel their practicing licences if they have committed perjury by filing a false medical report to the court.
اسکو جھنڈے میں لپیٹ کر دفن کرو،اسکے ساتھ ساتھ اسکی پنشن اور دیگر مراعات بھی دفن ہونی چاہییں ، اسکی جان چھوڑو اور اپنی بھی جان چھڑ واؤ جب تک یہ خس کم نہیں ہوگا پاکستان بھی اس وقت تک پاک نہیں ہوگا اس روشن خیال بردہ فروش سے .. . اسکا علاج کروا کر کیوں اپنی جان مصیبت میں ڈالنی ہے.......