- Joined
- Jun 13, 2015
- Posts
- 15,129
- Reaction score
- 52,625
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
بابا کوڈا فقیر بی مکینک سفدر ،،،صرف اشتعال انگیزی مسلے کا حل نہیں ،،،ٹیکس ٹو جی ڈی پی پہلے سے ہی بہت کم ہے ،،،ٹیکس کولیکشن نہیں ہوگی تو ملک کیسے چلے گا ؟ کو ئی اچھی تجاویز ہیں تو شئیر کرو ،،شر انگیزی ملکی معیشت او ر استحکام کے لئے زیر قاتل ہے ،
مطمئن پٹواری صاب - چور حکومت جتنے مرضی ٹیکس لگائی جائے اور اگر اس پر کوئی بات کرے تو اشتعال انگیزی اور شر انگیزی ہے؟ پہلے جتنے ٹیکس ہیں اس کی کولیکشن کا کوئی حساب کتاب ہے؟ ٹیکس کولیکشن کرنا کس کا کام ہے؟
...حد ہے پٹواری پن کی
پوٹئین ساب ، پہلے جو ٹیکس کولیکشن ہوتی ہے ملکی معاملات زیادہ تر اسی سے ہی چل رہے ہیں ،،لیکن مردار خور تحریک انصاف کیا جانے؟ لاشوں پہ سیاست کرنے والے ،،جو پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کے مذموم ایجنڈے پہ کام کر رہے ہیں۔۔۔۔
.وہی رٹا رٹایا سبق دہریہ کرو کسی بھی سوال کے جواب میں
ٹیکس کولیکشن کا کوئی حساب کتاب ہے؟
اگر ملک ٹیکس کولیکشن سے چل رہا ہے تو ائی ایم ایف کے جوتے چاٹنے کیوں جاتے ہیں؟
بیس کروڑ آبادی کے ملک میں 10 لاکھ ٹیکس دینے والے ہوں گے تو آئی ایم ایف کے تلوے نہیں چاٹیں گے تو اور کیا کریں گے ؟ پوٹئینز کو ذرا سی بھی حیا نہیں آتی ،،ہر جگہ اپنی گھٹیا سیاست لشکانے ٹپک پڑتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹیکس کولیکشن حکومت کا کام ہے ،پچھلے سال تاجروں سے ٹیکس وصولی کی کوشش کی گئی تو مردار خور تحریک انصاف حرام خور تاجروں کی حمایت میں سڑکوں پہ نکلنے کی دھمکیاں دینے لگ گئی ۔۔۔۔۔۔۔سب جانتے ہیں کہ اربوں کھربوں کے کاروبار کرنے والے ٹیکس نہیں دیتے ،،ان سے ٹیکس وصول کرنے کی کوشش کی جائے تو تحریک انصاف کی طرح کی منفی سیاست کرنے والی سیاسی قوتیں ان کی حمایت میں سڑکوں پہ نکل آتی ہیں ۔
...اب دوبارہ میری پہلی پوسٹ پڑھو
ٹیکس کولیکشن کرنا کس کا کام ہے؟
ٹیکس دو ، پانامہ کی معیشت کو سہارا دو ۔
پانامہ زندہ باد
۔
ٹیکس کولیکشن حکومت کا کام ہے ،پچھلے سال تاجروں سے ٹیکس وصولی کی کوشش کی گئی تو مردار خور تحریک انصاف حرام خور تاجروں کی حمایت میں سڑکوں پہ نکلنے کی دھمکیاں دینے لگ گئی ۔۔۔۔۔۔۔سب جانتے ہیں کہ اربوں کھربوں کے کاروبار کرنے والے ٹیکس نہیں دیتے ،،ان سے ٹیکس وصول کرنے کی کوشش کی جائے تو تحریک انصاف کی طرح کی منفی سیاست کرنے والی سیاسی قوتیں ان کی حمایت میں سڑکوں پہ نکل آتی ہیں ۔
بیس کروڑ آبادی کے ملک میں 10 لاکھ ٹیکس دینے والے ہوں گے تو آئی ایم ایف کے تلوے نہیں چاٹیں گے تو اور کیا کریں گے ؟ خسارہ پورا کرنے کے لئے سوائے آئی ایف قرضوں کے کیا آپشن رہ جاتا ہےَ؟
آو بے وقوف پہلے اپنے چور لیڈر سے اور اس کے حواریوں سے تو کہو کہ ملک کو لوٹنا بند کرو ہر چیز پر جو کک بیکس لیتے ہو بند کرو اور ملک کا لوٹا ہوا پیسا واپس کرو اور ساتھ ساتھ پوری ٹیکس تو دو پہلے اور کم آمادانی والے ملک پر ایشاین کرنی تو بند کرہ اگر حگنا بھی ہوتا ہے تو کسی باہر کے ملک کا دورہ 35 سال سے مسلت ہیں اور علاج کے لیے بھی بادشاہ سلامت کو باہر جانا پڑتا ہے کوی شرم ہوتی ہے کوی ھیا ہوتی ہے اور زندگی تمام ہوتی ہے جہ ہونے جا رہی ہے
گولی اور بارود سے انسانوں کو
مارنا دہشت گردی ہے
مگر بھوک، پیاس، لوڈ شیڈنگ اور بیروزگاری سے مارنے کا نام جمہوریت هے.
تین سال ہوگئے سپر پاور کے پی میں کتنے لوگوں کی بھوک پیاس ختم کی ؟؟ کتنوں کو روزگار دیا ؟ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لئے کتنے میگا پراجیکٹ شروع کئے ؟ عقل سے دشمنی تمہارا منہ کالا کرتی رہے گی ۔
Khootay k gosht khanay walay phatwarioon ki 30 years ki province aur federal Govts. ka kafi munh kala kya hy PTI ny 3 saal main...
Pr na aj tak sharam ayi hy phatwarion ko na ani hy...
Note: Apni auqat main rha kr jab main ny tujhy quote nhn kiya tu apna paid munh band rkha kr
مانی نیازی نے کہا تھا کہ 90 دن میں کے پی کو کو سپر پاور بنا دے گا ،،مگر یہ کیاپشاور کے ہسپتالوں کی حالت افریقی ہسپتالوں سے بھی بری ہے ،،،،جہاں تک پنجاب کی بات ہے تو یہاں میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی وجہ سے حالات دوسرے صوبوں سے 100 درجہ بہتر ہیں ،،پنجاب میں جتنی بھی ترقی ہوئی یا اب ہو رہی ہے ،ساری ن لیگ حکومت کی وجہ سے ہے۔،قوٹ تو تجھے میں جرور کروں گا ،،جو کرنا ہے کر لو (bigsmile)
Keep doing wao wao wao...ignored
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|