یہاں کسی تھریڈ پر ایک عنوان دیکھا، جسے پڑھ کر شدید غصہ آیا، اس کا جواب بھی ایک تھریڈ کی صورت میں تمام قارئین تک پہنچانا چاہتا ہوں اور ایک ایسی بیماری کی طرف نشان دہی کرنا چاہتا ہوں جو بحیثیت قوم ہم میں سے بہت سوں میں ہے، پیش خدمت ہے ایک ریسرچ جس میں پاکستانی پاسپورٹ کو دنیا کا حقیر ترین پاسپورٹ بتایا گیا ہے، اور سارے افلاطون اس تھریڈ پر اپنے آپ کو شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار ظاہر کرتے پھر رہے ہیں
احساس کمتری کے مارے لوگ اور سفید چمڑی کے سحر میں مبتلا لوگوں سے اور کیا امید کی جا سکتی ہے؟ اول تو یہ کہ پاسپورٹ ایک سفری دستاویز ہے اور یہ کوئی کھیل کھلاڑیوں کا مقابلہ نہیں، دوئم یہ کہ اسی ملک کے پاسپورٹ پر پاکستانی ان پڑھ بزنس مین کو بیس بیس ملکوں کی مستقل شہریت بھی ملی ہوتی ہے، کیونکہ اس ملک نے ان کے پیسے سے فائدہ لینا ہوتا ہے، سب بکواس ہے یہ، اور یہ کمپنی کونسی چوتڑ موتر ہے جس کا نام کسی کو پتہ نہیں، کوئی ساکھ نہیں اور چلے ہیں پاسپورٹ پر ریسرچ کرنے، اسی بہانے کمپنی کی مشہوری تو ہو
غیروں کا کام ہے تمہیں نیچا دکھانا، تمہارے مذہب کا مذاق اڑانا اور پیغمبر پر جسارت کرنا اور تم لوگ اس کے کارندے بن کر مفت میں ان کے خارش اور جراثیم زدہ پیغامات اور ریسرچز اور کارٹون کی تشہیر کرتے رہو، اور پھر کہنا مسلمان دنیا میں ذلیل کیوں ہے، اسی لیے ذلیل ہے کیونکہ ارادی یا غیر ارادی طور پر مسلمان ہی مسلمان کو پیچھے سے خنجر گھونپتا ہے، کچھ عقل کے ناخن لو، اپنی تصحیح اور اصلاح ضرور کرو مگر اپنے دین کے نقطہ نظر سے، نہ کہ کسی مہاتڑ سی ریسرچ کمپنی کی قے کرنے پر
اپنی ملت پر بکواس خواص مغرب کی نہ کر جب تک ان کے ایجنڈے اور بکواس کو اہمیت دو گے، وہ جسارت بھی کرتے چلے جائیں گے، اور تم مایوس ہوتے چلے جائو گے
تم کا لفظ اس لیے کہ ہم سب اس میں شامل نہیں، یہ اس خاص طبقے کو مخاطب کر کے کہا گیا ہے
دنیا بھر میں پاکستانی پاسپورٹ دیکھ کر سائیڈ پر کر کے اچھی طرح تلاشی ہوتی ہے اور ساتھ ساتھ آنے کا مقصد جسکے پاس جانا ہو اسکا ایڈریس فون نمبر وغیرہ پوچھتے ہیں ہم پاکستانی ہونے کی حیثیت سے کبھی بھی اپنے پاسپورٹ کو برا نہیں کہتے اور نہ ہی کہنا چاہئے لیکن دوسروں کا کیا کریں جو برا سمجھتے ہیں مجھے دوستوں نے بتایا ہے کہ انہیں یورپ سے بھی زیادہ عرب ممالک میں دقت ہوتی ہے اور بہت برا رویہ دیکھنے کو ملتا ہے اسکے علاوہ پاسپورٹ کی اہمیت اس بات سے بھی واضح ہوتی ہے کہ کتنے ملک آپکو ویزہ فری انٹری دیتے ہیں ایسے ہی جذباتی تقریر جھاڑنے سے حقیقت نہیں بدل جاتی
اچھا تو پکڑ اپنا پاسپورٹ اور بغیر ویزے کے صرف لندن جانے والی کسی فلائٹ پر قدم ہی رکھ کر دکھا دے گوروں کا نمبر تو بعد کا ہے پاکستان میں ہی تمہیں اپنی اوقات پتہ چل جائے گی
Living in denial will only harm us, instead of arguing with others questioning others credentials why we should not suggest corrective measures but for that 1st realize problem within us, HUM SAAB SAY ACHAY HAIN AUR SAREE DUNYA HUM SAY JALTEE HAY YA HAMAREE DUSHMAN HAI say kaam nahee chalay gaa,other wise live in sweet dreams world is moving on very fast
دو مہینے پہلے لاہور ایئر پورٹ کے لذیذ دھکے کھائے ہیں، میاں صاب جی آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ دنیا ہمیں عزت تب دے گی جب ہم پاکستانی ایک دوسرے کی عزت کرنا شروع کریں گے پاکستانی پاسپورٹ کے باوجود فرینکفرٹ ائیر پورٹ پر مکمل فیملی پروٹوکول ملا، کہیں پر نہ ایک منٹ انتظار کرنا پڑا، اور لاہور ایئرپورٹ پر اترتے ہی اپنے ہی وطنوں نے بتا دیا کہ بابو ،اب آپ پاکستان میں ہیں، چنانچہ ائیر پورٹ سے باہر نکلنے کے لیے بیس یورو، اور پھر واپسی پر بھی کھال اتار لیتے ہیں
bataur-e-khaas Pakistan ko nishanay par rakhnay walay bhi ek makhsoos qisam k Pakistani hain jo daaimi kharish main mubtila hain, warna ab halat yeh hai keh Europe walay Americans ki chhan been kartay hain, Angela Markel aur Brazilian President ko mananay main Americans ko paseena aa gaya kyon keh CIA un ki jasoosi se baz nai aa rahi thi. France walay British logon ki aamad pasand nai kartay aur jab se dehshat gardi ka fashion aaya hai, har mulk k paas doosaron par shak karnay ki wajoohaat peda ho gai hain. Lekin aafreen hai Pakistani kankhajooron par keh un k nazdeek shayad ab bhi dunya ki mushkil # 1 munasshiyaat aur # 2 naqli visay hi hain.
Pakistan par barmala bhonknay walay kisi agenday k tehat aisa nai kartay, kisi ko naukri naheen mili, koi doosaron ki kamyaab zindagi se angaron par lot raha hai aur kisi ki zindagi jhootay muqadmay, sarkari ahelkaaron ki ziyadati ya mulzim na pakday janay jaisay mamlaat ki bina par tabah ho gai hai aur woh nizam ki bajaey Riyasat k khilaf morcha laga kar beth gaya hai.
bhai sahab first correct you Passport is not only travel document, Passport is your IDentity and where u belong, Identity of your society
World wide Har passport per research hoti hai is liya ka uis country yeh society ka baray mai
لگتا ہے تھریڈاسٹارٹر نے ایئر پورٹ جانے سے پہلے پولیو کے قطرے نہیں پئے .... دماغ سکڑ گیا ہے .... یار اپنی کوتاہیوں کو تسلیم کرنا سیکھو ..... حقیقت سے منہ نہ چھپاؤ ...... اس ملک کی تباہی کا ذمہ دار عمران خان نہیں ..... تم رانگ نمبر لگاے بیٹھے ہو
عزت کی بھیک نہیں مانگی جاتی عزت کمائی جاتی ہے ہاں اگر اس برگر کلاس کو عزت چاہئیے تو جاۓ عزت کماۓ یہ لوگ اگر گوروں کے عزت کے میرٹ پر پورا اترنا چاھتے ہیں تو کریں جو وہ کرتے ہیں لیکن ہمیں اپنے مذہب اور ثقافت والی ضلالت عزیز ہے اور ہم بغیرتی اور بےشرمی والی عزت نہیں چاہتے
محترم دوست آپکی جذباتی تقریر پڑھ کرمیری آنکھیں اتنی کھلیں کے ان میں آنسوآگئے ۔میں نے اپنا پاسپورٹ نکلا اسے صاف کیا چوما آنکھوں سے لگایا اسپر عطر لگایا آپکی جذباتی تقیر ر کا انگریزی ترجمہ کیا اسکا پرنٹ نکالا اور سینہ تان کر گورے کی ا ایمبیسی پہنچ گیا اور دل میں سوچا اب دیکھتا ہوں کیسے ویزا نہیں دے گا ۔گورے نے آپکی تقریر پڑھ کے مجھے ایسے دیکھا جیسے میرے سر پر سینگھ نکل آئین ہوں ۔اس نے کھا پاسپورٹ کی عزت کرنے سے تمہاری عزت میں اضافہ نہیں ہو گا،پہلے اپنی عزت کرنا سیکھو پھر من حیسلقوم ایک دوسرے کی عزت کرنا سیکھو پھر جن ملکوں میں جاتے ہو وہاں کے قانون کی عزت کرنا سیکھو پھر ہو سکتا ہے تمھے ہمارے ویزے کی نہیں ہمیں تمہارے ویزے کی ضرورت پڑ جائے ۔پتا نہیں اور کیا کیا کہ رہا تھا میری نظر تو بس اس ا سٹیمپ پر تھی جس پر لکھا تھاریفیوذ ۔
دنیا بھر میں پاکستانی پاسپورٹ دیکھ کر سائیڈ پر کر کے اچھی طرح تلاشی ہوتی ہے اور ساتھ ساتھ آنے کا مقصد جسکے پاس جانا ہو اسکا ایڈریس فون نمبر وغیرہ پوچھتے ہیں ہم پاکستانی ہونے کی حیثیت سے کبھی بھی اپنے پاسپورٹ کو برا نہیں کہتے اور نہ ہی کہنا چاہئے لیکن دوسروں کا کیا کریں جو برا سمجھتے ہیں مجھے دوستوں نے بتایا ہے کہ انہیں یورپ سے بھی زیادہ عرب ممالک میں دقت ہوتی ہے اور بہت برا رویہ دیکھنے کو ملتا ہے اسکے علاوہ پاسپورٹ کی اہمیت اس بات سے بھی واضح ہوتی ہے کہ کتنے ملک آپکو ویزہ فری انٹری دیتے ہیں ایسے ہی جذباتی تقریر جھاڑنے سے حقیقت نہیں بدل جاتی
بارڈر کنٹرول نامی ایک پروگرام چلتا ہے بہت سارے ملکوں میں، ذرا دیکھو اور بتائو کس پاسپورٹ پر نہیں روک کر تلاشی لی؟
دوستوں نے بتایا کو چھوڑو، دوست بکواس ہی پھیلاتے ہیں، اپنے پاکستانی ہی دوست ہیں جو پاکستانیوں کو بدنام کرتے ہیں، دوست تو پاکستان سے باہر کی دنیا کو جنت بھی بتاتے ہیں، جیسے ان ممالک میں مسائل نام کی کوئی چیز ہی نہیں
آخری بات آپ کی عقل شریف کے لیے عرض ہے کہ ویزہ فری دو طرفہ معاہدہ ہوتا ہے، اگر امریکہ ہمیں ویزہ فری اینٹری دے گا تو ہم بھی امریکہ کو ویزہ فری اینٹری دیں گے، قانونی حد تک بات کر رہا ہوں
جذباتی تقریر ہوتی ہے آپ جیسوں کی، دلیل کا سر نہ پیر