Advertisement

مشتاق یوسفی کے قلم سے(نہیں) ایک تحریر

پنجاب میں اگر کوی شخص کسی کو مخاطب ہو کر کہے "دیو" ، تو اسے سوالیہ نظروں سے دیکھا جاتا ہے۔ یعنی توقع کی جاتی ہے کہ اب سوال کرنے والا اپنی ضرورت کے اظہار میں مزید کچھ کہے گا۔ اگر آپ مصلحتا خاموش رہتے ہیں تو بعض بے صبرے پیچھے پڑ جائیں گے، "اگے وی پونک کی دیواں"؟ اگر آپ کہیں کہ روٹی دیو ، پانی کا گلاس دیو، دس روپے دیو پھر تو بات ٹھیک ہے لیکن اگر آپ کچھ ایسا کہہ دیں جو ادائیگی کے وقت مشکوک ساونڈ دے رہا ہو تو آپ کے حصے میں عوام کی جوتیاں پکی ہیں۔ مثلا آپ کہیں "بند" تو سننے والا دینے کی بجاے چھتر اتار لے گا اور آپ کو بھاگنا پڑے گا۔ اگر آپ پکڑے گئے تو پھر چاہے لاکھ سمجھا لیں کہ آخر میں "د" ہے۔" ڈ" نہیں مگر کوی آپ کی نہیں سنے گا
صدر زرداری کوئٹہ کے دورے پر تھا ایک غریب بھٹہ فروش پٹھان کی بیوی حاملہ تھی۔ اس کو رکشے میں ہسپتا ل لے جایا جا رہا تھا کہ زرداری کے دورے کی وجہ سے روڈز بند ہوگئیں اور خاتون نے رکشے میں ہی بچہ جن دیا۔ زرداری نے عوامی ردعمل دیکھتے ہوے دس لاکھ کا اعلان کردیا۔ پی پی پی کی مقامی قیادت کو آرڈر ہوا کہ دس لاکھ اس کو ادا کردو اور ساتھ میں مٹھای وغیرہ بھی لے جانا۔ پی پی پی کی مقامی خواتین قیادت نے سوچا کہ اس غریب آدمی نے دس لاکھ کا کیا کرنا ہے؟ اور زرداری نے کونسا جیب سے دس لاکھ دیا ہے جو ہم آگے اس کو دیں؟ ۔ یہ سوچ کر انہوں نے بڑی چالاکی سے دس لاکھ اپنی جیب میں ڈالا اور صرف دس ہزار اس غریب سٹہ فروش پٹھان کی جیب میں ڈال دیا، بچے کے گال پر پاری کی، مٹھای کا ڈبہ دیا اور واپسی کی اجازت چاہی۔ پٹھان بھی بہت سیانا تھا کہنے لگا زرداری نے تو دس لاکھ کا وعدہ کیا تھا۔ آپ صرف دس ہزار دے رہے ہو؟ اگر مجھے دس لاکھ نہ ملا تو میں اس بچہ کا نام رکشہ خان رکھنے والا ہوں، یہ سننا تھا کہ خواتین کی ہوائیاں اڑ گئیں، پٹھان کو دس لاکھ فوری ادا کرکے جان چھڑای
یہ واقعہ اس لیئے لکھنا ضروری تھا تاکہ قارعین کو نام کی اہمیت کا پتا چل سکے۔ جو بات غریب سٹے بیچنے والے ان پڑھ پٹھان کو معلوم تھی وہ ان مفتیوں کو سمجھ نہ آسکی۔ جب آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے شہر کانام اچھا نہیں(دیو-بند) تو اس شہر کے نام پر ایک نیا فرقہ کیوں بناتے ہو؟ حنفی کہلوانے میں کیا حرج تھا؟
مثلا پنجاب کا ایک گاوں تھا ۔"پاوا لینی"، مثال کے طور پر اگر کوی بہت بڑا عالم دین ، "پاوا لینی " گاوں کا ہو اور ایک نیا فرقہ بھی بنا رہا ہوتو میرے خیال میں اسے تھوڑی سی عقل استعمال کرتے ہوے اپنے فرقے کا نام اپنے گاوں کے نام پر نہیں رکھنا چاہئے
کہتے ہیں نام شخصیت کا پرتو ہوتے ہیں۔ اور ناموں کا انسان کی شخصیت پر بہت گہرا اثر ہوتا ہے۔ پہلے تو مجھے یہ بات فضول لگتی تھی مگر اب تازہ واقعات کو دیکھتے ہوے یقین ہوچلا ہے۔ انگریز نے برصغیر میں تقریبا ہر فرقے کے علما سے رابطہ کیا اور انہیں سمجھنے کی کوشش کی تاکہ مسلم اکثریتی ریاستوں میں اپنے قدم مضبوطی سے جما سکیں۔ انگریز بہادر سب کو پرکھنے کے بعد اس نتیجے پر پنہچا کہ دیوبندی کو استعمال کرنا سب سے آسان ہے کیونکہ یہ سب سے پسماندہ سوچ کے مالک ہیں۔ یہ بہت ہی سادہ دکھای دینے والے مولوی اندر سے انتہای چالاک ہیں۔ انہیں مال کھلاتے رہو تو ہدایات دینے کی بھی ضرورت نہیں پڑتی خودبخود آپ کی حمایت کرنے لگیں گے
​
 
Chalo ji molvis ko kuch doe…….pawa hi doe…waisay aisay aisay ****** mullan bhi hotay hain keh unn ko pawa hi milnay chahye….​
یہ ملین ڈالر کا سوال ہے کہ اگر دیوبندیوں کا بانی دیوبند قصبے کی بجاے "پاوا لینی" میں پیدا ہوا ہوتا تو آج اس کے فالوورز کیا کہلواتے؟
شائد "پاوا لینے" کہلواتے؟
ٹی وی پر خبر آتی کہ آج راے ونڈ میں لاکھوں" پاوا لینیئے " جمع ہوے
سما کی اینکر جو شرابی مولوی طاہر اشرفی کو آن لائین لینے کی بڑی شوقین ہے کہتی کہ معروف"" پاوا لینے"" عالم دین اس وقت میرے ساتھ ہیں آئیے ان سے بات کرتے ہیں
​