Advertisement

مسلم لیگ کے سپورٹروں آج جلسے میں جانا ہے۔

Advertisement
پہلی بات تو یہ بتایں ک کب کب نورے کو ہٹ کیا گیا ہے ؟

نورے نے ہمیشہ کامیابی حاصل کی جب جب "مقتدر" اداروں نے اس کو کھلا چھوڑ کر اس کی مدد کی ہے

دوسری بات ک کیا انورے یا زردی کی عوامی مقبولیت دیکھ کر ان کو حکومتوں میں لایا جاتا تھا؟
 
مقتدر حلقے جو پلان کرتے ہیں

یعنی یہ اس بات کو قبول کر رہا ہے کہ ٢٠١٣ کے الیکشن پلانڈ تھے
 
Advertisement
بڑے ہی مضحکہ خیز انکشافات ہیں۔ الیکشن تو ویسے ہی ایک ماہ بعد اناؤنس ہوجانے ہیں جب اسمبلیاں ختم ہوئیں تو
میڈیا کو جلسہ کور کرنے سے کیسے روکا جاسکتا ہے؟
چیف جسٹس کو اسے بلاکر پوچھنا چاہئے کہ ہاں بھئی ان لوگوں کی لسٹ بتاؤ جسے ہم نے عمران خان کو کہنے پر نااہل کیا ہے اور ثابت کرو۔۔ یہ شخص معافیاں مانگنے پر آجائے گا
​
 
کوئ صاحب جانتے ہیں کہ یہ محمود صادق صاحب کونسی چڑیا ہیں اگر یہ چینل بیالیس کے مالک بھی ہیں تو پھر انہیں شہباز شریف کا اپنا ذاتی اخبار نویس ہی جانیں اور اسکا سورس لازمََا شہباز کا میڈیا سیل ہی ہو گا- -ا
لطف تومرتضے سولنگی صاحب کی خوشی پر آ رہا ہے - بیچارے صاحب ایک زمانے میں بہت کیمونسٹ اور انقلابی ہوا کرتے تھے مگر امریکہ میں وائس اف امریکہ میں نوکری کیاملی کہ ایسا مرتد ہوے کہ امریکہ تو ایک طرف نواز شریف جیسے نکمے سرمایہ داروں کی ٹانگیں دبا کر اپنے پرانے گناہوں کا کفارا ادا کر رہے ہیں--ا
​
 

باقیوں کا تو پتا نہیں. پر پنجاب کی حد تک جلسہ بڑا ہونا الیکشن جیتنا نہیں ہو سکتا

پنجاب میں ساٹھ ستر فی صد الیکشن الیکشن سے ایک دن پہلے

اور الیکشن والے دن - رزلٹ انے تک کی کوشش پر منحصر ھے

پولنگ ایجنٹ - اس کے دو مضبوط متبادل اور ایک مضبوط ٹیم ہر پولنگ سٹیشن کے لئے

جو نونی غنڈوں کا مقابلہ کر سکتیں

بد قسمتی سے پی ٹی ای اس سب پر اتنی توجہ نہیں دے رہی

سارے لیڈر کل سے اسٹیج پر بیٹھے سلفیاں بنا رہے ہیں

ووٹر کو لیڈر اپنے درمیان چاہیے ہوتا ہے - نہ کے چیئرمین کے بازو میں سلفیاں بنانے

جس بندے کو گھر والے ووٹ نہیں دیتے وہ اسٹیج پر سلفیاں بنا کر ٹویٹر پر بھرمار کر رہا ہے

خان صاحب کے پاس آخری چانس ہے - چاپلوسوں سے جان چھڑائیں
 
Advertisement
Kal tsunami plus hony ja raha hy yay sub mafriozy tajziay ky ghubary sy aaj hawa nikal jaigi
 
باقیوں کا تو پتا نہیں. پر پنجاب کی حد تک جلسہ بڑا ہونا الیکشن جیتنا نہیں ہو سکتا

پنجاب میں ساٹھ ستر فی صد الیکشن الیکشن سے ایک دن پہلے

اور الیکشن والے دن - رزلٹ انے تک کی کوشش پر منحصر ھے

پولنگ ایجنٹ - اس کے دو مضبوط متبادل اور ایک مضبوط ٹیم ہر پولنگ سٹیشن کے لئے

جو نونی غنڈوں کا مقابلہ کر سکتیں

بد قسمتی سے پی ٹی ای اس سب پر اتنی توجہ نہیں دے رہی

سارے لیڈر کل سے اسٹیج پر بیٹھے سلفیاں بنا رہے ہیں

ووٹر کو لیڈر اپنے درمیان چاہیے ہوتا ہے - نہ کے چیئرمین کے بازو میں سلفیاں بنانے

جس بندے کو گھر والے ووٹ نہیں دیتے وہ اسٹیج پر سلفیاں بنا کر ٹویٹر پر بھرمار کر رہا ہے

خان صاحب کے پاس آخری چانس ہے - چاپلوسوں سے جان چھڑائیں
اس مرتبہ الیکشن کچھ اور ہونگے الله پاک خیر کرے امین
 
بڑا اپنے ولوں ڈاکٹر شاہد مسعود بن ریا
او ماما چینل ٹیک انٹرنیشل کمپنی ہے جو سونی اور ایپل کے ایونٹ بھی کور کرتی ہے ، کراچی میں ان کا آفس ہونے کا مطلب یہ نہیں ہوگیا کہ کراچی کی کمپنی ہے ، اپنے سارے تجزیے کی ماں بہن خود ہی کرلی ہے جناب نے یہ بونگی مار کر
​