صحافی رائے ثاقب کھرل کا کہنا تھا کہ مجھ سمیت تمام رپورٹرز جو جلسہ گاہ آج موجود رہے تمام لوگ متفق ہیں کہ جلسہ گاہ بھر گیا تھا-لاہور کے عوام تعداد میں بہت کم آئے-- سب سے زیادہ بسیں میاں جاوید لطیف کی فلیکسز والی نظر آئیں/پتوکی والے رانا صاحبان بھی عوام لائے--گلگت بلتستان/ آزاد کشمیر--سندھ--بلوچستان--کے پی تمام صوبوں کے عوام تھے جلسہ گاہ میں-
...keya farq parta hai, hazaar hoon ya laakh. Jab inhein apni marzi aur vote say apna wazeer e Aazam lanay ka haqq nahi.
Ye Awaam nahi Bakriyan hain, jidhar chaho haank do.