پاکستان مسلم لیگ ن کوئی باقاعدھ سیاسی جماعت نھیں ھے بلکھ دیگر مسلم لیگز کی طرح ایک شاخ ھے مسلم لیگ ق کی طرح ن بھی ایک حادثاتی پارٹی ھے جس کا تمام تر محور نواز شریف کی زات ھے جس طرح ق لیگ کا محور مشرف کی زات تھی بحیثیت پارٹی مسلم لیگ ن کی حقیقت اس وقت عیاں ھو گئی تھی جب مشرف کی سربراھی میں ھونے والے الیکشن میں ن گروپ نے صرف ۱۴ سیٹس جیتی تھیں ایسا ھونا ھی تھا کیونکھ جس پارٹی کا سربراھ ملک میں موجود ھی نھ ھو اس کی تو یھی حالت ھونا تھی لیکن سوچنے کی بات یھ ھے کھ محترمھ بینظیر بھی تو ملک میں موجو د نھیں تھیں تو پھو پیپلز پارٹی نے چھیاسٹھ سیٹس کیسے جیت لیں جبکھ محترمھ تو نواز شریف سے بھت پھلے خود ساختھ جلاوطنی اختیار کر چکی تھیں
عوامی جماعت اس کو کہتے ہیں کراچی میں ضمانتیں ضبط الیکشن کی رات امیدوار بھاگ جاتے ہیں بلدیاتی الیکشن میں ذلت آمیز شکست ضمنی الیکشن میں شکست گلگت بلتستان میں شکست بلوچستان میں شکست [hilar]اب کشمیر میں بیس جلسے اور صرف دو سیٹیں ؟
Its not a party. Its a group of those electibles who has always remained in power irrespective of any party name. These people are influential in their local areas and have been enjoying the luxury of winning elections since independence using all possible means. They are not loyal to NS, but to themselves. The only thing glueing them together is the methodology to reach to the parliament by all means. They are not representatives of the people of Pakistan.
PMLN kay aadhay se ziada banday toor kr PMLQ bana di gayi thi, jo nai toota us pr case bana dia,
Even playing field hi nai mili thi PMLN ko is liay sirf 14 seats mili.
PMLQ mein jo PMLN kay candidates thay un ko milao tou PML ki seats kafi nazr ayain gi...

2008 ka elctionn ka boycot kia 2013 ka pehla election achi fight ki us kay baad aposition ka kirdar aor apposition main kia hota he ye sab ko pata kitni seats milti hain insha allah 2018 imran ka hy
زیادہ دور کی نہ پھینکو ابھی ہفتہ پہلے نون لیگ اور تحریک انصاف دونوں نے پہلی بار کشمیر میں حصہ لیا پی پی پی وہاں چالیس سال سے ہے کون جیتا ؟ کراچی میں کیا حشر ہوا ہے دیکھا نہیں تیس ہزار کے مقابلے میں صرف سات سو ووٹ ملے ہیں اشرف سوہنا کا حشر نہیں دیکھا ؟
خان مشرف کے ریفنڈم کی اشطاہری مہم بھی چلاتا رہا اس کا پولنگ اجنٹ بنا ہوا تھا ستانوے فیصد ووٹ بھی پول کرا دیے نتیجہ عوام نے مسترد کر دیا جب خان کی باری ای

ashraf sohna ke sath n league ke candi date ka hal bhi wohi huwa he aow na 154 main 40000 bhi yaad honge is ke zimni election main dhandli samet koi bari margin naheen he na 122 2400 votes na 100 1500 votes
خان مشرف کے ریفنڈم کی اشطاہری مہم بھی چلاتا رہا اس کا پولنگ اجنٹ بنا ہوا تھا ستانوے فیصد ووٹ بھی پول کرا دیے نتیجہ عوام نے مسترد کر دیا جب خان کی باری ای
میرے تھریڈ کا مقصد صرف یھ بتانا تھا کھ ن لیگ عوامی جماعت نھیں ھے جو کھ ایک حقیقت ھے ھار جیت ایک الگ بحث ھے اس ملک میں ھارنے کو تو محترمھ فاطمھ جناح بھی ھاری ھیں
PMLN got representation in all provinces. Except for sindh, it was either 1st or 2nd biggest party. They have provisional govt in 2 provinces and has numbers to form govt in KP as well. Aur Awami party kis ko kehtay hain?