Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مسلم لیگ نون خود حکومت چھوڑ دے گی یہ اپنی حکومت بلاول کو دے دیں گے۔انکی سیاست ختم ہوچکی ہے، انکا ریوائول ممکن ہے ہی نہیں۔
دانیال عزیزنے شہباز شریف حکومت کے خاتمے کی پیشن گوئی کی اور اسکی وجوہات بھی بتا دیں۔
https://twitter.com/x/status/1889312665543311415
"جب جنرل باجوہ کو آرمی چیف بنایا گیا تو MS کے زریعے ہونے والے آرمی چیف کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آپ آرمی چیف ہوں گے ،عرفان صدیقی نے نواز شریف سے کہا کیا یہ اطلاع میں دے سکتا ہوں؟ پھر انہوں نے سائیڈ پر جا کر باجوہ کے بیٹے یا ان کے سسر کو میسیج Send کیا باجوہ صاحب آرمی چیف بنا دیا گیا ہے"۔آصف کرمانی
https://twitter.com/x/status/1888774773712314548

Last edited by a moderator: