- Joined
- Mar 28, 2009
- Posts
- 52,093
- Reaction score
- 50,036
- Points
- 218
خود کو تسلی دینے کے دل بہلاتے رہیں. آپ نے کہا اور لوگوں نے مان لیاآپ غلط سمجھے جناب ! میرا گناہ گاروں کو سزا دینے کا کوئی ارادہ نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں تو ممبران کو سمجھاتا ہوں کہ ایسے شخص کی پیروی سے دور رہیں کہ جس شخص کو رسول کی عزت کی پرواہ نہیں اس سے خیر کی امید عبث ہے اور لوگ سمجھ بھی جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔





