- Joined
- Apr 11, 2016
- Posts
- 27,902
- Reaction score
- 59,440
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
molvi is not a profession neither we need to be molvi, anyone with limited knlwedge and rituals of our norms can obey the ocassion. Islam is simple that is why Nikah and janazah are very straightforward and not a rocket science. Still, we need scholars but they should only be allowed to serve under gov like rest of the world.جو ہم لوگ ان مولویوں خلاف ہیں اگر ہم ٹھیک مولوی بن کر انہیں کی جگہ لے لیں تو یہ مولویوں کا شعبہ بھی ٹھیک ہوسکتا ہے
ہم مسلمان اگر صرف بچوں کا نکاح اور پیاروں کا جنازہ خود پڑھانے لگ جائیں تو آدھے مولوی ویسے ہی ٹھیک ہو جائیں۔جو ہم لوگ ان مولویوں خلاف ہیں اگر ہم ٹھیک مولوی بن کر انہیں کی جگہ لے لیں تو یہ مولویوں کا شعبہ بھی ٹھیک ہوسکتا ہے
For how long? TLP held protests in 2017, 2018, 2019 and now 2021. Who is going to stop them?This is all because state is weak.
Only government but PM must take a bold step or step aside and let the ones who are making PM coward to lead Pakistan.For how long? TLP held protests in 2017, 2018, 2019 and now 2021. Who is going to stop them?
مزہب کے نام پر گمراہ کرکے یہی لوگ اسلام کو بدنام کرتے ہیں۔ اکثر مدرسوں میں یہی مولوی چھوٹے چھوٹے بچوں کو سالوں تک زیادتی کا نشانہ بناتے ہیں جو انکی شخصیت برباد کر دیتے ہیں
انکو اٹھاو، ایک ہفتہ پچھواڑے پر اتنے ڈندے مارو کہ وہ پچھواڑے کی بجائے کالا سیاہ تندور بن جائے۔ ساری غنڈہ گردی پانی کی طرح بہہ جائے گی
اور اس معاملے میں کوئی بھی عام مسلمان یوٹیوب پر مکمل رہنمائی بھی حاصل کر سکتا ہے کہ نمازِ جنازہ کیسے پڑھاتے ہیں یا میت کو غسل کیسے دیا جا سکتا ہے۔ بھلا ہو کافروں کا جو یوٹیوب بنا دی، جس پر بیٹھ کر یہی اجڈ اور جنگلی مومن اپنی تقریریں کرتے ہیں اور ہضیان بکتے ہیںجو ہم لوگ ان مولویوں خلاف ہیں اگر ہم ٹھیک مولوی بن کر انہیں کی جگہ لے لیں تو یہ مولویوں کا شعبہ بھی ٹھیک ہوسکتا ہے کیا ہم نے جو ٹھیکہ مولویوں کو دے رکھا ہے کہ یہ ہی صرف دین کے نمائندے ہیں ہم نہیں تو غلط یہ ہوئے کہ ہم جنہوں دین ان پر چھوڑ دیا ۔۔۔ اگر ہم اپنے مردوں کو خود غسل دیں جنازے ہم خود پڑھائیں نکاح ہم خود پرھائیں اپنے بچوں کو قران ہم خود پڑھائیں تو ان مولویوں سے یہ شعبہ ہم باآسانی چھین سکتے ہیں
اور اس معاملے میں کوئی بھی عام مسلمان یوٹیوب پر مکمل رہنمائی بھی حاصل کر سکتا ہے کہ نمازِ جنازہ کیسے پڑھاتے ہیں یا میت کو غسل کیسے دیا جا سکتا ہے۔ بھلا ہو کافروں کا جو یوٹیوب بنا دی، جس پر بیٹھ کر یہی اجڈ اور جنگلی مومن اپنی تقریریں کرتے ہیں اور ہضیان بکتے ہیں
Agar PM kay apnay ghar mein hi TLP ka sab say bara supporter ho to PM bold kaisay banay?Only government but PM must take a bold step or step aside and let the ones who are making PM coward to lead Pakistan.
اور اس معاملے میں کوئی بھی عام مسلمان یوٹیوب پر مکمل رہنمائی بھی حاصل کر سکتا ہے کہ نمازِ جنازہ کیسے پڑھاتے ہیں یا میت کو غسل کیسے دیا جا سکتا ہے۔ بھلا ہو کافروں کا جو یوٹیوب بنا دی، جس پر بیٹھ کر یہی اجڈ اور جنگلی مومن اپنی تقریریں کرتے ہیں اور ہضیان بکتے ہیں
میں اس بات سے بصد احترام اختلاف کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مولویوں میں بھی ایسے لوگ ہوں گیں جو انسان کے روپ میں شیطان ہوں گیں اور اس طرح کی بدکاریوں میں ملوچ ہوں گیں جو قابل مزمت گندھا لعنتی عمل ہے لیکن یورپ میں آج بچوں سے زیادتی بہت بڑا مسئلہ ہے وہاں پیسے خرچ کیے جاتے ہیں بچوں سے زیادتی کے لیے ان کے چرچ تک اس سے محفوظ نہیں
![]()
بچوں سے پادریوں کی جنسی زیادتی، نئے دعوے، چرچ خطرے سے دوچار
کراچیبچوں سے پادریوں کے جنسی زیادتی کے واقعات کے...jang.com.pk
تازہ ترین خبریں، آراء، خبریں، جائزے اور بصری مواد - TRT اُردو
تازہ ترین خبریں، تجزیے، مضامین، بھرپور بصری و سمعی مواد اور بہت کچھ ۔۔۔۔www.trt.net.tr
Only government but PM must take a bold step or step aside and let the ones who are making PM coward to lead Pakistan.
ان **** کہ بچوں کو اگر غصہ ہے تو یہ اپنے گھر میں توڑپھوڑ کیوں نہیں کرتے؟ انسان جب غصےسے پاگل ہوجاتا ہے تو وہ اپنا غصہ اپنے سامنے موجود شخص جسے بیوی یا بچوں کو مار کر نکالتا ہے اکثر آپ نے خبر سنی ہوگی کہ قومی کرکٹ ٹیم کہ میچ ہارنے پر لوگوں نے اپنے ٹی وی توڑ دیے. اگر انہیں غصہ باہر بھی نکالناہے تو اپنے محلے میں جاکر وہاں دکانوں اور محلے داروں پر غصہ نکالو. دو کلومیٹر دور سڑک پر آکر توڑ پھوڑ کرنا اگر عشق رسول صلی الله علیہ و آل وسلم ہے تو اسکا مظاہرہ اپنے گھر اور محلے میں کیوں نہیں کیا جاتا؟
مزہب کے نام پر گمراہ کرکے یہی لوگ اسلام کو بدنام کرتے ہیں۔ اکثر مدرسوں میں یہی مولوی چھوٹے چھوٹے بچوں کو سالوں تک زیادتی کا نشانہ بناتے ہیں جو انکی شخصیت برباد کر دیتے ہیں
انکو اٹھاو، ایک ہفتہ پچھواڑے پر اتنے ڈندے مارو کہ وہ پچھواڑے کی بجائے کالا سیاہ تندور بن جائے۔ ساری غنڈہ گردی پانی کی طرح بہہ جائے گی
molvi is not a profession neither we need to be molvi, anyone with limited knlwedge and rituals of our norms can obey the ocassion. Islam is simple that is why Nikah and janazah are very straightforward and not a rocket science. Still, we need scholars but they should only be allowed to serve under gov like rest of the world.
Agar PM kay apnay ghar mein hi TLP ka sab say bara supporter ho to PM bold kaisay banay?
جانی، کھوتی شریف اپنی تین باریوں میں کیا اپنا گُونہہ کھا رہا تھا جو اس نے مولویوں کو کنڑول نہیں کیا۔ تمہارا اپنا بد شکل اور بد کردار لیڈر ، ثنااللہ ہیروئن فروش ، آج بھی ایک بدنامِ زمانہ دہشت گرد مذہبی تنظیم کا سالا بنا ہو ا ہے، جن کے ووٹ لے کو وہ جیتتا ہے۔ کھوتی شریف کا اپنا کھوتا ذہن اور مریم قطری کا صحیح حقدار کیپٹن صفدر ، اپنے سسر ہی کے دور میں اسمبلی کے فلور پر کھڑا ہو کر اسی فرقے کے خدا، قاتل ممتاز قادری کی عظمت کی قصہ گوئیاں کرتا تھا، اور برملا کہتا تھا کہ جس نے ان کالی ٹوپیوں والوں کو کچھ کہا تو وہ خود اس کے خلاف اسلحہ اٹھائے گا۔یہی کام ککڑی حمزہ اپنے ٹویٹر اوکانٹ پر بیٹھ کر کیا کرتا تھا، اور تم یہاں بیٹھ کر آج میسنے بن گئے ہو۔الله اکبر، الله اکبر، الله اکبر
کاش تم لوگوں کا وہ جذبہ اور آنکھوں کی وہ چمک کوئی محفوظ کر سکتا جو ٢٠١٧ کے فیض آباد تماشے کے وقت تم لوگوں میں تھا
اس کے نتیجے میں فائز عیسی کے ساتھ سلوک بھی کافی اینٹرٹیننگ تھا نا
تمہارے جذبے اور چمک اور تو کوئی نہیں دیکھا سکتا پر - تم لوگوں کو خود تو یاد ہی ہو گا نا --- بیشرمو
میرا خیال ہے ان مولویوں کی زیادہ بزتی نہ کرو -- کیا پتا دوبارہ ان کی ضررت پڑھ ہی جاۓ تم لوگوں کو
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|