Advertisement

مسلمان لڑکی کے نو مسلم کو بہت اچھے دلائل! سلام

🙋‍♂️
مسلمان لڑکی کے نو مسلم کو بہت اچھے دلائل! سائنس کے ساتھ ۔ ویڈیو لمبی ھے لیکن اچھی ھے بہت کچھ انسان کو اس ویڈیو کو دیکھنے اور سننے کے بعد سمجھنے کو ملتا ھے اگر ویڈیو پسند آ ئے تو آگے بھی شیئر کریں تاکہ لوگوں کو فائدہ پہنچے ۔
🙋‍♂️
 
Advertisement
Meh! Don't bother, I wasted around an hour on it, just another sectarian with the same old arguments.
پہلے سنیے، پھر فیصلہ کریں اس پروگرام میں کوئی تفرقہ بازی نہیں ھے ۔ آپ اگر پورا پروگرام نہیں دیکھ سکتے تو آخر کے 30 منٹ کا پروگرام دیکھ لیں شاید آپ کوئی نئی چیز سیکھ سکیں؟
 
پہلے سنیے، پھر فیصلہ کریں اس پروگرام میں کوئی تفرقہ بازی نہیں ھے ۔ آپ اگر پورا پروگرام نہیں دیکھ سکتے تو آخر کے 30 منٹ کا پروگرام دیکھ لیں شاید آپ کوئی نئی چیز سیکھ سکیں؟
Read what I wrote. I said I wasted an hour on it already
 
Advertisement
مسلمان( مومن )ایمان والا وہ انسان ھے وه ھے جو اللّٰہ کے نازل کردہ تمام آیات پر یقین رکھتا ھے اور عمل کرتا ھے اور سمجھتا ھے بیشک سب قرآن اللّٰہ کی طرف سے ہی نازل ہوا ھے اور اس کو حق و سچ سمجھتا ھے ۔بیشک
باقی اِنسانیت کے لحاظ سے سب برابر انسان ہیں اور سب کے حقوق برابر ہیں ۔ باقی مومن انسان کون ھے؟ یہ فیصلہ فائنل اللّٰہ نے ہی کرنا ھے
القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمران
آیت نمبر 7
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
هُوَ الَّذِىۡۤ اَنۡزَلَ عَلَيۡكَ الۡكِتٰبَ مِنۡهُ اٰيٰتٌ مُّحۡكَمٰتٌ هُنَّ اُمُّ الۡكِتٰبِ وَاُخَرُ مُتَشٰبِهٰتٌ‌ؕ فَاَمَّا الَّذِيۡنَ فِىۡ قُلُوۡبِهِمۡ زَيۡغٌ فَيَتَّبِعُوۡنَ مَا تَشَابَهَ مِنۡهُ ابۡتِغَآءَ الۡفِتۡنَةِ وَابۡتِغَآءَ تَاۡوِيۡلِهٖۚ وَمَا يَعۡلَمُ تَاۡوِيۡلَهٗۤ اِلَّا اللّٰهُ ؔ‌ۘ وَ الرّٰسِخُوۡنَ فِى الۡعِلۡمِ يَقُوۡلُوۡنَ اٰمَنَّا بِهٖۙ كُلٌّ مِّنۡ عِنۡدِ رَبِّنَا ‌ۚ وَمَا يَذَّكَّرُ اِلَّاۤ اُولُوا الۡاَلۡبَابِ ۞
ترجمہ:
مفتی محمد تقی عثمانی
(اے رسول) وہی الله ہے جس نے تم پر کتاب نازل کی ہے جس کی کچھ آیتیں تو محکم ہیں جن پر کتاب کی اصل بنیاد ہے اور کچھ دوسری آیتیں متشابہ ہیں۔ اب جن لوگوں کے دلوں میں ٹیڑھ ہے وہ ان متشابہ آیتوں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں تاکہ فتنہ پیدا کریں اور ان آیتوں کی تاویلات تلاش کریں، حالانکہ ان آیتوں کا ٹھیک ٹھیک مطلب الله کے سوا کوئی نہیں جانتا، اور جن لوگوں کا علم پختہ ہے وہ یہ کہتے ہیں کہ : ہم اس (مطلب) پر ایمان لاتے ہیں (جو الله کو معلوم ہے) سب کچھ ہمارے پروردگار ہی کی طرف سے ہے، اور نصیحت وہی لوگ حاصل کرتے ہیں جو عقل والے ہیں۔
مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
وہی تو ہے جس نے آپ پر کتاب نازل کی۔ جسکی کچھ آیات تو محکم ہیں اور یہی (محکمات) کتاب کی اصل بنیاد ہیں اور دوسری متشابہات ہیں۔ اب جن لوگوں کے دل میں کجی ہے (پہلے ہی کسی غلط نظریہ پر یقین رکھتے ہیں) وہ فتنہ انگیزی کی خاطر متشابہات ہی کے پیچھے پڑے رہتے ہیں۔ اور انہیں اپنے حسب منشا معنی پہنانا چاہتے ہیں حالانکہ ان کا صحیح مفہوم الله کے سوا کوئی بھی نہیں جانتا۔ اور جو علم میں پختہ کار ہیں وہ کہتے ہیں کہ ہم ان (متشابہات) پر ایمان لاتے ہیں۔ ساری ہی آیات ہمارے پروردگار کی طرف سے ہیں۔ اور کسی چیز سے سبق تو صرف عقلمند لوگ ہی حاصل کرتے ہیں
مولانا محمد جوناگڑہی
وہی الله تعالیٰ ہے جس نے تجھ پر کتاب اتاری جس میں واضح مضبوط آیتیں ہیں جو اصل کتاب ہیں اوربعض متشابہ آیتیں ہیں۔ پس جن کے دلوں میں کجی ہے وه تواس کی متشابہ آیتوں کے پیچھے لگ جاتے ہیں، فتنے کی طلب اور ان کی مراد کی جستجو کے لئے، حاﻻنکہ ان کے حقیقی مراد کو سوائے الله تعالیٰ کے کوئی نہیں جانتا اور پختہ ومضبوط علم والے یہی کہتے ہیں کہ ہم تو ان پر ایمان ﻻچکے، یہ ہمارے رب کی طرف سے ہیں اور نصیحت تو صرف عقلمند حاصل کرتے ہیں۔
مولانا امین احسن اصلاحی
وہی ہے جس نے تمہارے اوپر کتاب اتاری جس میں محکم آیات ہیں جو اصل کتاب کا درجہ رکھتی ہیں اور دوسری کچھ آیتیں اس میں ایسی ہیں جو متشابہ ہیں۔ تو جن کے دلوں میں کجی ہے وہ اس میں سے متشابہات کے درپے ہوتے ہیں تاکہ فتنہ پیدا کریں اور ان کی حقیقت وماہیت معلوم کریں حالانکہ ان کی اصل حقیقت الله کے سوا کوئی نہیں جانتا تو جو لوگ علم میں راسخ ہیں وہ یوں کہتے ہیں کہ ہم ان پر ایمان لائے، یہ سب ہمارے رب ہی کے پاس سے ہیں۔ اور یاد دہانی تو اہل عقل ہی حاصل کرتے ہیں۔
 
جن لوگوں کے دلوں اور دماغوں میں ٹیرہ پن ھے ایسے لوگ کو اس کتاب قرآن پاک سے ہدایت مل ہی نہیں سکتی ۔ اس کتاب قرآن سے ہدایت صرف اس کو ملے گی جو اللّٰہ سے ڈرتا ہو ۔ اور یہ بات پتھر پر لکیر ھے
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 2
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ذٰلِكَ الْكِتٰبُ لَا رَيْبَ ۛ فِيْهِ ۛ ھُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ ۞
ترجمہ:
مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
یہ ایسی کتاب ہے جس میں شک کی کوئی گنجائش نہیں، اس میں ان ڈرنے والوں کے لیے ہدایت ہے
مولانا محمد جوناگڑہی
اس کتاب (کے الله کی کتاب ہونے) میں کوئی شک نہیں پرہیزگاروں کو راه دکھانے والی ہے
مولانا امین احسن اصلاحی
یہ کتاب الٰہی ہے۔ اس کے کتاب الٰہی ہونے میں کوئی شک نہیں ہدایت ہے خدا سے ڈرنے والوں کے لیے
 
Last edited:
اللّٰہ کو سب معلوم ھے کہ کس انسان نے اس قرآن پاک سے ہدایت لینی ھے اور کس نے نہیں لینی ھے( لیکن وہ انسان اپنی مرضی سے دنیا میں سب کچھ کرے گا ) اور اللّٰہ کو سب کچھ معلوم ھے کہ کون سا انسان کیا کرتوت/ اعمال کرے گا ۔
بیشک اللّٰہ ایک ھے اس کو سب کچھ معلوم ھے
 
جن لوگوں کے دلوں اور دماغوں میں ٹیرہ پن ھے ایسے لوگ کو اس کتاب قرآن پاک سے ہدایت مل ہی نہیں سکتی ۔ اس کتاب قرآن سے ہدایت صرف اس کو ملے گی جو اللّٰہ سے ڈرتا ہو ۔ اور یہ بات پتھر پر لکیر ھے
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 2
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ذٰلِكَ الْكِتٰبُ لَا رَيْبَ ۛ فِيْهِ ۛ ھُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ ۞
ترجمہ:
مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
یہ ایسی کتاب ہے جس میں شک کی کوئی گنجائش نہیں، اس میں ان ڈرنے والوں کے لیے ہدایت ہے
مولانا محمد جوناگڑہی
اس کتاب (کے الله کی کتاب ہونے) میں کوئی شک نہیں پرہیزگاروں کو راه دکھانے والی ہے
مولانا امین احسن اصلاحی
یہ کتاب الٰہی ہے۔ اس کے کتاب الٰہی ہونے میں کوئی شک نہیں ہدایت ہے خدا سے ڈرنے والوں کے لیے
جن لوگوں کو اس کتاب میں شک ہوگا وہ لوگ ہدایت لینے نہیں آتے ہیں (صِدق دل سے ہدایات) بلکہ ان کے دلوں میں ٹیره پن (شک) ہوتا ھے، یہ لوگ بائیس پن کا شکار ہوتے ہیں ۔ اللّٰہ کی نشانیاں نہیں مانتے ہیں ایسے لوگوں کو ہدایت نہیں ملتی ھے۔ بیشک اللّٰہ سب جانتے ہیں کس کو ہدایت ملے گی اور کس کو نہیں اور کون منافق مرے گا اور کون مومن مرے گا اللّٰہ کو سب معلوم ھے بیشک