Advertisement

مسجد الحرام کا دوسرا توسیعی مرحلہ مکمل

10403700_318977894928062_8051976080344772048_n.jpg

دنیا بھر سے حج اور عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچنے والے افراد کی تعداد میں ہر سال اضافہ ہو رہا ہے۔ اس اضافے کے سبب ہی مسجد الحرام میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا تھا، جس کا رمضان کی آمد کے ساتھ ہی دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔

دوسرے مرحلے میں مطاف کے مشرقی حصے کی الفتح گیٹ سے عمرہ گیٹ تک توسیع کا کام ہونا تھا اور یہ کام دن رات محنت سے مکمل ہوا۔ یہ توسیعی کام 25 ہزار مربع میٹر پر مشتمل تھا، یعنی پہلے مرحلے سے دگنا رقبے پر۔

عودی اخبار ’عرب نیوز‘ نے سینئرسعودی حکام کے حواے سے بتایا ہے کہ توسیع کے بعد ایک گھنٹے میں مزید75000 افراد بیک وقت طواف کرسکیں گے۔ اس طرح مجموعی طور پر ایک وقت میں ایک گھنٹے کے دوران ایک لاکھ تیس ہزار زائر ین طواف کرسکیں گے جبکہ مسجدمیں بیک وقت عبادت کرنے والے افراد کی تعداد میں 20 لاکھ کا اضافہ ہوجائے گا۔



اس توسیعی منصوبے پر 100 بلین ڈالر خرچ کئے جا رہے ہیں۔ تاہم، رمضان میں زائرین کے بے تحاشا رش اور حج سیزن کے باعث چار مہینے تک توسیع کا کام بند رہے گا۔


http://www.urduvoa.com/content/expanded-grand-mosque-ready-for-ramazan/1947725.html

​

 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: آمد رمضان، مسجد الحرام کا دوسرا توسیعی مر&

فونٹ تھوڑا بڑا نہیں ہو سکتا ؟؟؟
 
Re: آمد رمضان، مسجد الحرام کا دوسرا توسیعی مر&

masallah aaap ko kia prpblem
 
Re: آمد رمضان، مسجد الحرام کا دوسرا توسیعی مر&

فونٹ تھوڑا بڑا نہیں ہو سکتا ؟؟؟

font bara ho tabhi to maza aata hai , main to urdu k threads nahi banata , jab banata hoon to 7 no ka font use karta hoon
 
Re: آمد رمضان، مسجد الحرام کا دوسرا توسیعی مر&

Allah hume bhi apne ghar aik baar bula le aameen
 
Re: آمد رمضان، مسجد الحرام کا دوسرا توسیعی مر&

font bara ho tabhi to maza aata hai , main to urdu k threads nahi banata , jab banata hoon to 7 no ka font use karta hoon

aziz e mann twaadi nazar kamzor hai ??? hein ??
 
Re: آمد رمضان، مسجد الحرام کا دوسرا توسیعی مر&

aziz e mann twaadi nazar kamzor hai ??? hein ??

bhai mujhe bare font se likhna acha lagta hai bus
 
Advertisement
Re: آمد رمضان، مسجد الحرام کا دوسرا توسیعی مر&

App apany browser main zoom ki option use kar liya karo...

shukria is mashware k liye