Advertisement

مستونگ میں دھماکا، 35 افراد جاں بحق، 70 کے قریب زخمی


بلوچستان کے ضلع مستونگ میں الفلاح روڈ پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 35 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہو گئے۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکا شدید نوعیت کا تھا جس میں زخمی ہوئے متعدد افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔
​

ڈی ایس پی مستونگ بھی دھماکے میں جاں بحق​

ضلعی انتظامیہ کے مطابق مستونگ میں ہوئے دھماکے میں جاں بحق افراد میں ڈی ایس پی مستونگ بھی شامل ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنر مستونگ کا کہنا ہے کہ دھماکا مدینہ مسجد کے قریب ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement


‎إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

اللہ تمام مرحومین کی مغفرت کرے، زخمیوں کو جلد صحت عطا فرماۓ اور لواحقین کو صبر دے . آمین
​
 
who is behind this?? ofcourse india 🙄 😁
abhi aik statement aai gai, "mulk ki taraf maali ankh say dekhnay walo ki ankhauy nikal day gay.......
 

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں الفلاح روڈ پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 35 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہو گئے۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکا شدید نوعیت کا تھا جس میں زخمی ہوئے متعدد افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔
​

ڈی ایس پی مستونگ بھی دھماکے میں جاں بحق​

ضلعی انتظامیہ کے مطابق مستونگ میں ہوئے دھماکے میں جاں بحق افراد میں ڈی ایس پی مستونگ بھی شامل ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنر مستونگ کا کہنا ہے کہ دھماکا مدینہ مسجد کے قریب ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

​
Ye Jo deshast gardi ha iss ky pichye wardi ha