Advertisement

مستقبل کی "مدینہ جیسی ریاست"، لبرل کی نظر سے

گے میرج کی رجسٹریشن سے انکار پر عوامی جمہوریہ پاکستان کے دارلخلافہ "پاک آباد" کی سرخ مسجد کے مولوی "مولاناعبدلمعیز "گرفتار۔
از(نمائندہ خصوصی) "گے میرج" کو سرکاری طور پر جائز قرار دینے کے بعد مزاحمت کا پہلا کیس۔ وزیر برائے مذہبی امور"الغامدی" نے مولوی عبد المعیز کو شدت پسندوں کی باقیات قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق کل دوپہر دو بجے جب ایک ہم جنس پرست جوڑا مولانا کے پاس شادی کی رجسٹریشن کے لئے آیا تو مولانا نے رجسٹریشن کرنے سے یہ کہہ کر انکار کر دیاکہ ان کا ضمیر انہیں اس بات کی اجازت نہیں دیتا۔جس کے بعد جوڑے کی شکایت پر مقامی پولیس کے اہلکاروں نے چھاپا مار کر مولانا کو گرفتار کر لیا، اور مقدمہ درج کر لیا جس کے تحت کم از کم سزا سات سال قید با مشقت ہے۔یاد رہے کہ پارلیمنٹ نے پچھلے ماہ ہی ہم جنس پرستی کو قانونی حیثیت دینے کا بل پاس کیا تھا، جس کے بعد یورپی یونین کا جی پلس سٹیٹس ملنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں، جو آخری ہچکولے لیتی تباہ حال ملکی معیشیت کے لئے بہت ضروری ہے۔
یاد رہے کہ یہ وہی مولوی عبد المعیز ہیں جن کے تین بھائی ان دسیوں ہزار علماء میں شامل ہیں جو، اسرائیل کو تسلیم کرنے، توہین رسالت کے قانون کو ختم کرنے، قادیانیوں کو مسلمان قرار دینے، مدارس کو کالعدم قرار دینے، اور ملکی معیشیت کی بہتری کے لئے حج پر پابندی لگانے جیسے حکومتی اقدامات کے خلاف مزاحمت میں مارے گئے۔جبکہ مولوی عبدالمعیز کے والد صاحب نے، جو کہ جمعہ کا سرکاری خطبہ پڑھنے سے انکار کی وجہ سے عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں ،جیل سے دیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ مہربان نےآتے آتے بہت دیر کردی ۔والد صاحب نے کہا کہ کاش مولاناکی یہ غیر ت تب جاگی ہوتی جب اسلامی جمہوریہ پاکستان سے عوامی جمہوریہ پاکستان بن رہا تھا، یاجب ملک پورنو گرافی کی ویڈیوز بنانے میں ٹاپ ٹین میں شامل ہوا تھا، یا جب ***** بچوں کی شرح پیدائش بڑھ کر سترفیصد ہو گئی تھی،تو آج حالات اتنے دگرگوں نہ ہوتے۔ جبکہ دوسری طرف وزیر مذہبی امور الغامدی نے مولانا کے انکار کو شدت پسندی سے تعبیر کیا اور کہا کہ اسلام ایک روشن خیال دین ہے جو انسانی حقوق کا سب سے بڑا علمبردار ہے،جو اعتدال پسندی کی تعلیم اور زمانے کے ساتھ چلنے کا درس دیتا ہے۔اسلام کا شدت پسندی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، اور انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اگرچہ حکومت نے شدت پسندی کے خاتمے میں ناقابل یقین کامیابیاں حاصل کیں ہیں، مگر مولانا جیسے بچھے کھچے عناصر ابھی بھی موجود ہیں،جنہیں سخت سے سخت سزا دے کر اس ناسور کو اس طرح جڑ سے اکھاڑنا ہو گا کہ پھر قیامت تک سر نہ اٹھا سکے۔

اگرچہ ابھی یہ خبر صرف ایک خیال یا خواہش ہے، مگر لبرل واضح طور پر اپنے ہدف کی طرف قدم بقدم بڑھ رہے ہیں۔لہذا اس سے پہلے کہ زمانہ قیامت کی چال چلے، اسے ارلی وارننگ کے طور پر لینا چاہئے، اورکچھ سبیل اسکےتدارک کی کرنی چاہئے۔
​
 
Advertisement
Jo waqat se taqrae ga waqat ussy rond ky Age guzar jae ga

Jasy Ajj app Slavery ky Khalaf Bhashan dety Ho asy hi 50 saal baad app gay rights ky haq mein Bhashan diya Karo gae
 
Advertisement
Jo waqat se taqrae ga waqat ussy rond ky Age guzar jae ga

Jasy Ajj app Slavery ky Khalaf Bhashan dety Ho asy hi 50 saal baad app gay rights ky haq mein Bhashan diya Karo gae

گے رائٹس کیا ہیں۔۔۔۔
انہیں کونسے حقوق ملنے چاہیے۔۔۔؟
 
78 millions GAYs in Hindustan. UN report. Gay Hind.. Kalee maa Key Gay Ho.
 
گے رائٹس کیا ہیں۔۔۔۔
انہیں کونسے حقوق ملنے چاہیے۔۔۔؟

Freedom to enjoy life as they wish like straight people.

Har society mein gays ko neechta see dekha jata tha Aur hai. Pher bhi gay people se nafrat kerny wali straight families Aur societies mein gay log peda hoty Rahy Aur ho rahay hai... It proves beyond doubt that it is natural sexual orientation
 
۔
اب پتہ چلا کہ تمہاری لکھائ میں بلاول کے لیے ہمدردی کیوں ہوتی ہے۔۔
تمہیں حق ہے اپنی برادری کے لیے آواز اٹھانے کا۔
۔۔۔​
 
Advertisement
۔
اب پتہ چلا کہ تمہاری لکھائ میں بلاول کے لیے ہمدردی کیوں ہوتی ہے۔۔
تمہیں حق ہے اپنی برادری کے لیے آواز اٹھانے کا۔
۔۔۔​
بلاول کی جسمانی حالت پر اعتراض اس پر اعتراض نہیں بلکہ خدا کی تخلیق پر اعتراض ہے۔​
 
۔
اب پتہ چلا کہ تمہاری لکھائ میں بلاول کے لیے ہمدردی کیوں ہوتی ہے۔۔
تمہیں حق ہے اپنی برادری کے لیے آواز اٹھانے کا۔
۔۔۔​

Outer feminine looks does not turn someone gay. Lesbian girls love girls body because they are internally men but by physic are women

Most of gay men are quite Hunky even more than straight men!
 
Har Mulk ki 5% abadi Gay hai

Is hisab se 10 million gays are in Pakistan too
Nope.. We are discussing Gay Hind.. Nehru was Gay.. Question to my Chitta Burning Cow WORSHIPPING lingham..

Does Modi has any kids?
 
گے رائٹس کیا ہیں۔۔۔۔
انہیں کونسے حقوق ملنے چاہیے۔۔۔؟
ہر انسان کو جینے کا حق ہے۔ او یہ حق اس کو خدا نے اس دنیا میں پیدا کر کے دیا ہے کسی بھی مذہبی حوالے سے یا قانونی حوالے سے اس سے یہ حق چھیننا ظلم ہے اور خدا کی خدائی سے بغاوت ہے۔​
 
Nope.. We are discussing Gay Hind.. Nehru was Gay.. Question to my Chitta Burning Cow WORSHIPPING lingham..

Does Modi has any kids?

Hazrat Essa ky bhi kids nahi thay at that age and time most people are wed at the age 15.
But when Hazrat Essa crucified or raised above , he was 33.

Refrain from judging people!
 
Advertisement
ہر انسان کو جینے کا حق ہے۔ او یہ حق اس کو خدا نے اس دنیا میں پیدا کر کے دیا ہے کسی بھی مذہبی حوالے سے یا قانونی حوالے سے اس سے یہ حق چھیننا ظلم ہے اور خدا کی خدائی سے بغاوت ہے۔​

تو منع کون کررہا ہے۔۔
مگر یہ نہیں ہوسکتا کہ۔۔
کل کوبلاول قوم سے اپنے نیو ہزبنڈ کو انٹروڈیوس کرائے۔۔
اس کے لیے اسے امریکہ جانا ہوگا۔۔۔
 
ہر انسان کو جینے کا حق ہے۔ او یہ حق اس کو خدا نے اس دنیا میں پیدا کر کے دیا ہے کسی بھی مذہبی حوالے سے یا قانونی حوالے سے اس سے یہ حق چھیننا ظلم ہے اور خدا کی خدائی سے بغاوت ہے۔​
BB.. Had extra dominant male hormones, Zardaree week sperm.. Thus HOMO son BILAWUL and dyke Bakthawar.
 
BB.. Had extra dominant male hormones, Zardaree week sperm.. Thus HOMO son BILAWUL and dyke Bakthawar.

Bibi had Hindu blood in her veins and Zardari according to the claim Arab or Persian blood.

According to your claim the Hindus you hate the most blood dominated your beloved blood lol
 
Last edited:
تو منع کون کررہا ہے۔۔
مگر یہ نہیں ہوسکتا کہ۔۔
کل کوبلاول قوم سے اپنے نیو ہزبنڈ کو انٹروڈیوس کرائے۔۔
اس کے لیے اسے امریکہ جانا ہوگا۔۔۔
پیار کبھی ایک طرفہ ہوتا ہے نہ ہوگا۔
دو روحوں کی ایک ملن کی جڑواں پیدائش ہے یہ۔
جیتا ہے تو دو لوگوں میں۔
مرتا ہے تو دو مرتے ہیں۔
​
 
BB.. Had extra dominant male hormones, Zardaree week sperm.. Thus HOMO son BILAWUL and dyke Bakthawar.
اس کہانی کا میری بات سے کیا تعلق ہے؟ ویسے بات صیح بھی ہے۔ ​