انکارا(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ترکی نوجوان نسل کو دنیا میں سب سے زیادہ بے روزگاری کا سامنہ ہے۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا میں اس وقت آٹھ کروڑ دس لاکھ نوجوان بے روزگاری کے عالم میں زندگی گزار رہے ہیں۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے مطابق رواں سال کے اختتام تک نوجوان نسل میں بے روزگاری 13.1 فیصد بڑھنے کا امکان ہے لیکن اگلے سال میں نوجوان نسل کی بے روزگاری کا 12.7 فیصد تک کم ہونے کا اندیشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔

Khair:jazak: for the information.
I have a humble request.
Brother your posts are very informative, would you be kind enough to provide us the links to the posts or reference to these post.
If I quote one of these statements to someone, I would like to give them the reference.
May Allah Bless you.