Advertisement

مستحق لوگوں کو پنجاب کی طرح لائنوں میں لگا کر تضحیک نہیں کریں گے:گنڈا پور

ہم کے پی کے کے غریب اور مستحق لوگوں کو پنجاب کی طرح لائنوں میں لگا کر ان کی تضحیک اور تذلیل نہیں کریں گے،خاموشی سے باعزت طریقے سے امداد پہنچائیں گے،وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور​

Loading X post…
Open original post on X