- Joined
- Jun 20, 2014
- Posts
- 2,115
- Reaction score
- 3,258
- Points
- 113
ہر سال کی طرح وطن عزیز کے رہنے والے 3۔3 رمضان اور اسی طرح 3.۔3 عید منانے کے مرحلے کی جانب اہستہ اہستہ بڑرہے ہے ۔اھلیان پشاور اور کوئٹہ سے افغان مہاجرین سعودی عرب کیساتھ روزے اور عید کی شروعات کرتے ہے ۔دوسرے نمبر پر مسجد قاسم علی خان روزے اور عید کے اعلانات کردیتی اس کیعبد باقی ملک پاکستان کی باری آتی ہے ۔مسجد قاسم علی خان کی روزے اور عید کی اعلانات کے حوالے بہت پرانی تاریخ ہے ان کی شہادتیں بنوں ۔
کوہاٹ اور مردان اور چارسدہ کے علاقوں سے موصول ہونے کی بنیاد پر اعلان رمضان اور عید کی ہوتی ہے ہمشہ کیطرح جب پاپولزائی صاحب کے اعلان پر جب کے پی کے میں رمضان المبارک کا اغاز کیا جاتاہے تو مرکزی رویات ھلال کمیٹی کی جانب سے چاند نظر نہ انے کا اعلان کیا جاتا ہے ۔یوں جو لوگ روزے رکھ لیتے ہے ان کو بہت افوس بھی ہوتا ہے کہ اخر پاپولزائی صاحب کو جلدی تھی یا مرکزی ھلال کمیٹی کو جلدی اجلاس ختم کرنے کی فکر تھی ۔
لیکن جو لوگ پہلا روزہ رکھ لیتے ہے تو شام کو عموما کے پی کے لوگ چاند دیکھنے کی کوشش کرتے ہے کیونکہ پہلے روزے کے شام چاند کی عمر زیادہ ہوتی ہے اور اکثریتی لوگ چاند دیکھنے کی کوشش میں کامیاب ہوجاتے ہے جن کا مجھے بھی ایک عد بر تجربہ ہوا ہے ۔لیکن سوال یہ ہے کہ کے پی کے کے محتلف علاقوں سے جب لوگوں کی کافی ساری ایسی شہادتیں چاند دیکھنے کے مطلق صوبائی کمیٹی کو موصول ہوجاتی ہے تو شرعی لحاظ سے روزہ اور عید کرنے میں کوئی عذر باقی نہیں رہتا ۔تو سوال یہی پر یہ پیدا ہوتا ہے کہ مرکزی رویات ہلال کمیٹی اگر اسی طرح مسجد قاسم علی خان کے فیصلے پر روزے اور عید کے اعلانات کرے ۔تو مرکزی کمیٹی کی صلاحیت پر انگلی اٹھا ئی جاتی ہے کیونکہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی میں شامل ارکان کو حکومت کی جناب سے اعلی مراعات تنحواہیں ۔
فضائی مفت سفر وغیرہ کی سہولیات حاصل ہے کیا ہماری عید اور روزے ان سہولیات کی وجہ سے ہمیشہ دو ۔دو ۔اور تین ۔روزے اور عید کی صورت میں ملتی ہے کیا حکومت قوم کو تقسیم سے بچانے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جگہ یہ احتیار اور کیسی حد تک چاند دیکھنے کے سازو سامان اگر مسجد قاسم علی خان کو دے دیں کہ وہ ہر سال روزے اور عید کی شہادتیں اپنے اور سائنسی دونوں ذرائع سے حاصل کرکے حاصل کریں کیا اس طرح کا اقدام کرکے ہم ایک ہی دن روزہ اور عید نہیں کرسکتے ۔کیونکہ کے پی کے میں جب بھی اس طرح کی پہل روزے رکھنے میں کی جاتی ہے تو اہل وطن کے کچھ لوگ یہ کہتے ہے کہ پٹھان جانے رمضان جانے

- Featured Thumbs
- http://i.dawn.com/2012/08/cartoon10.jpg
Last edited by a moderator: