muhammadadeel
Chief Minister (5k+ posts)
- Joined
- Jan 1, 2017
- Posts
- 8,906
- Reaction score
- 4,832
- Points
- 113
بہت سے پاکستانی بےشرمی کے ساتھ ہندوستان کی کمزوریوں کو بےنقاب کر رہے ہیں۔ جو ہندو بنیا خود چاہتا ہے، اس سے اُسے اپنے نظام کو بہتر کرنے اور بہترین ٹیکنولوجی کو حاصل کرنے کا نادر موقعہ ملے گا۔ بے شرم عقلی مولوی کے عقلی غلام لوگ پاکستانی جن کا زیادہ طر تعلق پوٹی پارٹی سے ہے۔ اس بےنقابی پر پاک فوج کو بنیا کے خلاف جنگ میں خون سے حساب دینا پڑے گا۔
دشمن کی کمزوری کی جنگ سے پہلے بےنقاب کرنا یا مزاق اُڑانا غرداری ہے۔
اگر بنیا کی کمزوری کو اپنے منہ بھونکنا جاہل پاکستانیوں نے بند نہ کیا تو اس کا پاکستان کی جنگ سے پہلے معاشی اور جنگ کے بعد بہت نقصان ہو گا۔
اگر بنیا کی کمزوری کو اپنے منہ بھونکنا جاہل پاکستانیوں نے بند نہ کیا تو اس کا پاکستان کی جنگ سے پہلے معاشی اور جنگ کے بعد بہت نقصان ہو گا۔





