Advertisement

مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی لالی پاپ

اگر آپ نے پنچاب اور سندھ کے شہروں،خصوصا دور دراز علاقوں میں چل پھر کر قالین، الیکٹرونکس وغیرہ کا سامان بیچنے والے پٹھانوں سے ڈیل کی یا دیکھی ہو، توآپ کو معلوم ہو گا کہ اس ڈیل کی خاص بات یہ ہوتی ہے کہ اس میں گاہک اچھی طرح لٹ جانے کے باوجود یہی سمجھتا رہتا ہے کہ اس نے کوئی بڑا میدان مار لیا ہے۔دراصل چار سو کی چیز کی قیمت جب چار ہزار بتائی جاتی ہے، تو خریدنے والااپنی طرف سے بہت ہی کم کر کے اگر "جیز جیز" بتائے گا، تو پندرہ سو بتا ئے گا۔اور پٹھان صاحب، " نہ تیری نہ میری اٹارہ سو"میں فائنل کر کے چیز گاہک کو تھما کر چلا جائے گا، اورگاہک اسی بات پر خوش ہوتا رہے گا کہ آج اس نے (چارسو والی چیز اٹھارہ سو میں خرید کر)بڑا کما ل کر دیا۔
کچھ ایسی ہی صورت حال وزیر اعظم عمران خان کے امریکی دورے کے بعد سامنے آئی۔امریکی ٹرمپو نے کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کیا کی،حکومت اور اس کے کارپردازوں نے اسے ایسے پیش کیا جیسے کشمیر فتح ہو گیا ہے، اور بس اعلان باقی ہے۔حالآنکہ یہ بات سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ انڈیا نے ہمیشہ کسی بھی قسم کی ثالثی کو سختی سے مسترد کیا ہے، (کیونکہ ثالثی قبول کرنے کا مطلب ہے کہ وہ کشمیر کو "ڈسپیوٹڈ ٹیری ٹوری "مانتے ہیں)اور وہ اس پیشکش کو بھی ٹھکرا دیں گے(چنانچہ یہی ہوا)۔
اور اگر بالفرض ثالثی ہو بھی جائے،تو اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں تھاکہ کشمیر ہمیں مل جاتا، بلکہ" کفر ملتہ واحدہ" کے مطابق بہت ممکن تھا کہ فیصلہ انڈیا کے حق میں دے دیا جاتا۔بہرحال حکومت اس بلاوجہ کے ثالثی نشے میں ابھی مخمور ہی تھی کہ اسے تب ہو ش آئی جب انڈیا نے پینتیس اے کا تختہ پاؤں کے نیچے سے نکال لیا۔چنانچہ جس طرح ہم اکہتر میں ساتویں امریکی بیڑے کا انتظار کرتے رہے، اورپاکستان دولخت ہو گیا، اسی طرح ہم اب بھی امریکی ثالثی کا انتظار کرتے رہے، اور ہندو بنیے نے شہ رگ پر وار کر دیا۔
یہاں پہنچ کر وہ مشہور فلمی ڈائیلاگ یاد آ گیا، جس میں ہیرو غالبا اپنے سوتیلے بھائی سے یہ کہتا ہے کہ اگر تیرے پاس مال ہے گاڑی ہے، بنگلہ ہے تو کیا ہوا، میرے پاس ماں ہے۔ لہذا ہم بھی انڈیا سے یہ کہہ سکتے ہیں کہ اگر تمہارے پاس کشمیر ہے، امریکا، یورپ، روس سمیت سارے عالم کی خاموش حمایت ہے، کشمیریوں پر غلم و ستم ڈھانے کا لائسنس ہے تو کیا ہوا، ہمارے پاس ٹرمپ کی دی ہوئی " ثالثی لالی پاپ "ہے، اور اب ہم اسے ہی چوس چوس کر گزارہ کر لیں گے۔

​
 
Advertisement
?
کیونکہ اداروں کو پتہ ہے عوام بیوقوف ہیں اسلئے شور، باتیں اور احتساب وغیرہ کے نام پر سب خاموش ہو جائیں گے

?

جب ٹھنڈے ہو جائیں تو کشمیر تاریخ بن جائے گا۔ تمام شہیدوں کا خون ضائع ہو گا۔ اور غرداروں میرا مطلب شریف اور بھٹو کو یہ پھر اقتدار دے دیں گے۔​
 
Advertisement
I dont think they are that stupid they way you are trying to portray it.Now come to the real situation.1. What options Pakistan has against a powerful Jewish Hindu alliance. 2 . What options Pakistan has against a 5 times bigger country,5 time bigger economy, 3 time bigger army . Pakistan is fighting against all odds.
 
اس فیصلے ایک دن، ایک مہینے، ایک سال میں نہیں ہوتے. کشمیر کے بارے میں پاکستان اور بھارت دنوں کا اپنا اپنا موقف ہے بھارت نے اپنے موقف کے لیے منصوبہ بندی کی، حالات سازی کی پاکستان کی کشمیر کمیٹی نے کیا کیا!؛​
 
اگر آپ نے پنچاب اور سندھ کے شہروں،خصوصا دور دراز علاقوں میں چل پھر کر قالین، الیکٹرونکس وغیرہ کا سامان بیچنے والے پٹھانوں سے ڈیل کی یا دیکھی ہو، توآپ کو معلوم ہو گا کہ اس ڈیل کی خاص بات یہ ہوتی ہے کہ اس میں گاہک اچھی طرح لٹ جانے کے باوجود یہی سمجھتا رہتا ہے کہ اس نے کوئی بڑا میدان مار لیا ہے۔دراصل چار سو کی چیز کی قیمت جب چار ہزار بتائی جاتی ہے، تو خریدنے والااپنی طرف سے بہت ہی کم کر کے اگر "جیز جیز" بتائے گا، تو پندرہ سو بتا ئے گا۔اور پٹھان صاحب، " نہ تیری نہ میری اٹارہ سو"میں فائنل کر کے چیز گاہک کو تھما کر چلا جائے گا، اورگاہک اسی بات پر خوش ہوتا رہے گا کہ آج اس نے (چارسو والی چیز اٹھارہ سو میں خرید کر)بڑا کما ل کر دیا۔
کچھ ایسی ہی صورت حال وزیر اعظم عمران خان کے امریکی دورے کے بعد سامنے آئی۔امریکی ٹرمپو نے کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کیا کی،حکومت اور اس کے کارپردازوں نے اسے ایسے پیش کیا جیسے کشمیر فتح ہو گیا ہے، اور بس اعلان باقی ہے۔حالآنکہ یہ بات سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ انڈیا نے ہمیشہ کسی بھی قسم کی ثالثی کو سختی سے مسترد کیا ہے، (کیونکہ ثالثی قبول کرنے کا مطلب ہے کہ وہ کشمیر کو "ڈسپیوٹڈ ٹیری ٹوری "مانتے ہیں)اور وہ اس پیشکش کو بھی ٹھکرا دیں گے(چنانچہ یہی ہوا)۔
اور اگر بالفرض ثالثی ہو بھی جائے،تو اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں تھاکہ کشمیر ہمیں مل جاتا، بلکہ" کفر ملتہ واحدہ" کے مطابق بہت ممکن تھا کہ فیصلہ انڈیا کے حق میں دے دیا جاتا۔بہرحال حکومت اس بلاوجہ کے ثالثی نشے میں ابھی مخمور ہی تھی کہ اسے تب ہو ش آئی جب انڈیا نے پینتیس اے کا تختہ پاؤں کے نیچے سے نکال لیا۔چنانچہ جس طرح ہم اکہتر میں ساتویں امریکی بیڑے کا انتظار کرتے رہے، اورپاکستان دولخت ہو گیا، اسی طرح ہم اب بھی امریکی ثالثی کا انتظار کرتے رہے، اور ہندو بنیے نے شہ رگ پر وار کر دیا۔
یہاں پہنچ کر وہ مشہور فلمی ڈائیلاگ یاد آ گیا، جس میں ہیرو غالبا اپنے سوتیلے بھائی سے یہ کہتا ہے کہ اگر تیرے پاس مال ہے گاڑی ہے، بنگلہ ہے تو کیا ہوا، میرے پاس ماں ہے۔ لہذا ہم بھی انڈیا سے یہ کہہ سکتے ہیں کہ اگر تمہارے پاس کشمیر ہے، امریکا، یورپ، روس سمیت سارے عالم کی خاموش حمایت ہے، کشمیریوں پر غلم و ستم ڈھانے کا لائسنس ہے تو کیا ہوا، ہمارے پاس ٹرمپ کی دی ہوئی " ثالثی لالی پاپ "ہے، اور اب ہم اسے ہی چوس چوس کر گزارہ کر لیں گے۔

​

azeezam khair andesh sb, diplomatic formalities to poori karni hi padti hen warna aap ko her aik ko baad main etmaad main lena mushkil ho jaata hai.

ham udhar hi jaa rahe hen jidhar ham ko jaana chahiye magar ham jaane se pehle sab ko agaah ker rahe hen kia hone jaa rahaa hai.

agar kisi ne apni khaatir koi qadam uthaana hai to apne liye uthaa le taa keh baad main us ko ham se gila na ho keh teer kamaan se nikalne ke baad waapis nahin aa sakta.

phir ham khud ko musalmaan kehlwaate hen lihaaza deene islam ke bhi kuchh taqaaze hen jo poore karne zaroori hen, kyunkeh deene islam insaaniyat ki bhalayee ka hukam deta hai jahaan tak mumkin ho sake.

mere khayaal main government ne jo kuchh abhi tak kiya hai drust hai. aage mazeed jo kuchh bhi karen ge dekhen ge. umeed hai governemnt aainda bhi wohee kare gi jo is ko karna chahiye.

mera khayaal hai ham ko bil aakhir jang hi karni ho gi agar indian supreme court ne changes ko strike down na ker diya aur indian government ne us ko qabool na ker liya.

regards and all the best.
 
اگر آپ نے پنچاب اور سندھ کے شہروں،خصوصا دور دراز علاقوں میں چل پھر کر قالین، الیکٹرونکس وغیرہ کا سامان بیچنے والے پٹھانوں سے ڈیل کی یا دیکھی ہو، توآپ کو معلوم ہو گا کہ اس ڈیل کی خاص بات یہ ہوتی ہے کہ اس میں گاہک اچھی طرح لٹ جانے کے باوجود یہی سمجھتا رہتا ہے کہ اس نے کوئی بڑا میدان مار لیا ہے۔دراصل چار سو کی چیز کی قیمت جب چار ہزار بتائی جاتی ہے، تو خریدنے والااپنی طرف سے بہت ہی کم کر کے اگر "جیز جیز" بتائے گا، تو پندرہ سو بتا ئے گا۔اور پٹھان صاحب، " نہ تیری نہ میری اٹارہ سو"میں فائنل کر کے چیز گاہک کو تھما کر چلا جائے گا، اورگاہک اسی بات پر خوش ہوتا رہے گا کہ آج اس نے (چارسو والی چیز اٹھارہ سو میں خرید کر)بڑا کما ل کر دیا۔
کچھ ایسی ہی صورت حال وزیر اعظم عمران خان کے امریکی دورے کے بعد سامنے آئی۔امریکی ٹرمپو نے کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کیا کی،حکومت اور اس کے کارپردازوں نے اسے ایسے پیش کیا جیسے کشمیر فتح ہو گیا ہے، اور بس اعلان باقی ہے۔حالآنکہ یہ بات سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ انڈیا نے ہمیشہ کسی بھی قسم کی ثالثی کو سختی سے مسترد کیا ہے، (کیونکہ ثالثی قبول کرنے کا مطلب ہے کہ وہ کشمیر کو "ڈسپیوٹڈ ٹیری ٹوری "مانتے ہیں)اور وہ اس پیشکش کو بھی ٹھکرا دیں گے(چنانچہ یہی ہوا)۔
اور اگر بالفرض ثالثی ہو بھی جائے،تو اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں تھاکہ کشمیر ہمیں مل جاتا، بلکہ" کفر ملتہ واحدہ" کے مطابق بہت ممکن تھا کہ فیصلہ انڈیا کے حق میں دے دیا جاتا۔بہرحال حکومت اس بلاوجہ کے ثالثی نشے میں ابھی مخمور ہی تھی کہ اسے تب ہو ش آئی جب انڈیا نے پینتیس اے کا تختہ پاؤں کے نیچے سے نکال لیا۔چنانچہ جس طرح ہم اکہتر میں ساتویں امریکی بیڑے کا انتظار کرتے رہے، اورپاکستان دولخت ہو گیا، اسی طرح ہم اب بھی امریکی ثالثی کا انتظار کرتے رہے، اور ہندو بنیے نے شہ رگ پر وار کر دیا۔
یہاں پہنچ کر وہ مشہور فلمی ڈائیلاگ یاد آ گیا، جس میں ہیرو غالبا اپنے سوتیلے بھائی سے یہ کہتا ہے کہ اگر تیرے پاس مال ہے گاڑی ہے، بنگلہ ہے تو کیا ہوا، میرے پاس ماں ہے۔ لہذا ہم بھی انڈیا سے یہ کہہ سکتے ہیں کہ اگر تمہارے پاس کشمیر ہے، امریکا، یورپ، روس سمیت سارے عالم کی خاموش حمایت ہے، کشمیریوں پر غلم و ستم ڈھانے کا لائسنس ہے تو کیا ہوا، ہمارے پاس ٹرمپ کی دی ہوئی " ثالثی لالی پاپ "ہے، اور اب ہم اسے ہی چوس چوس کر گزارہ کر لیں گے۔

​
Bhai aap theloon aur patharoon tak hi rahoo, behtar dikho gay.
 
Advertisement
its all pre planned and Niazi and establishment were tasting the poison they offered to others for ages!
 
یہ تو سب کو پتا تھا کہ ثالسی سے کچھ نہیں ہونے والا لیکن اس پیشکش سے یہ ضرور ہوا کہ بحث چھڑ گئی کہ ٹرمپ اور مودی میں سے جھوٹا کون ہے
? ? ?

azeezam there is only 1 sb, baat isse bhi badi hai keh sab duniya ke saath hukoomati satah per kiye ge muaide aur waade koi ehmiyat hi nahin rakhte. lihaaza jis ke paas taaqat hai woh jo chahe kare.

kashmir ke muaide main aik aur badi baat ye hai keh ye masla india le ker gyaaa tha UN main pakistan nahin. is masle ko india ka UN main le ker jaana aur wahaan per is baat ko tasleem karna keh ye aik mutanaaziya masla hai sab se badaa saboot hai keh kashmir india ka undisputed hissa nahi hai.

ab agar india kashmir ko taaqat ke bal per le ga to pakistan bhi taaqat ke bal per is ko waapis le sakta hai. ye to aik precedent set ho jaaye ga. is precedent se duniya aik baar phir jungle ke qanoon ke teht chali jaaye gi. kia duniya ke aqalmand log aisa chahte hen? agar nahin to un ko india ko sabaq sikkhaana ho ga. agar duniya ne aankhen band ker leen aur munaasib iqdamaat na kiye is baare main to phir pakistan can go ahead and do what it likes just like india. yani aise ko taisa.

mere nazdeek hamaara asal masla kashmir nahin hai deene islam se sadiyun se intahee doori hai. issi liye makaafaate amal ham ko aaj ye din dikhaa rahaa hai behasiyat poori ummat. agar ham ne khud deene islam ko theek tarah se samjhaa hota aur apnaaya hota phir deegar duniya ko is ko theek tareeqe samjhaaya hota to aaj hamaara ye haal na hota keh ham duniya bhar main is tarah se ruswaa hote.

aaj musalmaanu aur kufaar main sirf naam ka farq reh gayaa hai shaayad hamaari munaafiqat ko khudaa ham per issi tarah se zahir karna chata hai keh tum naam ke bhi musalmaan kis liye ho jab woh kaam nahin karte jo tum ko karne chahiyen behesiyate aik musalmaan ummat ke.

behrhaal abhi bhi waqt hai khud ko musalmaan kehlwaane waale musalmaan ban ker dikhaayen magar ye waqt hamesha nahin rahe ga agar ham ne hosh ke naakhun na liye. lihaaza ham ko kashmiri logoon ka poora poora saath dena chahiye aur duniya ke taaqatwar mulkun se darna nahin chahiye agar ham musalmaan hen.

regards and all the best.