Advertisement

مزاکرات ناکام بنانے والے کون ؟؟

images


1383048_633786253378354_7249084261903836867_n.jpg


http://jasarat.com/index.php?date=2014-06-02




​
 
Advertisement
Advertisement

جماعت اسلامی کے اندر ایک گروپ ،کیا سادگی ہے ،ایک رائے یا تجویز ہو سکتی ہے ،جو غلط بھی نہیں ،اصل میں یہ سب باتیں دوسری دوسری جماعتوں میں نہیں ہیں ،اس لئے ہر ایک کا اپنا اپنا تبصرہ ہوتا ہے.جب باقی جماعتوں میں جمہوریت آ جائےگی اور ان کے فیصلے عوام کرے گی تو انشاء الله عوام کو بھی جمہوریت کی سمجھ آ جائے گی ،فی الحال خاندانی جہوریت کے مزے کے دن ہیں ​