IJAZ JUNEJO
MPA (400+ posts)
- Joined
- Aug 7, 2023
- Posts
- 430
- Reaction score
- -25
- Points
- 8
Loading X post…
Open original post on Xمزار کی کمائی پر شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی اور چچا کا جھگڑا۔
مزار بہاؤالدین زکریا کو غسل دینے کی تقریب میں لڑائی ۔۔ ’’ نکل یہاں سے ‘‘ شاہ محمود کے بیٹے زین قریشی کی ان کے بزرگ نے شدید بے عزتی کردی ’’ یہ لڑکا دجال ہے ‘‘





