Advertisement

مزار کی کمائی پر شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی اور چچا کا جھگڑا۔


Loading X post…
Open original post on X

مزار کی کمائی پر شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی اور چچا کا جھگڑا۔​

مزار بہاؤالدین زکریا کو غسل دینے کی تقریب میں لڑائی ۔۔ ’’ نکل یہاں سے ‘‘ شاہ محمود کے بیٹے زین قریشی کی ان کے بزرگ نے شدید بے عزتی کردی ’’ یہ لڑکا دجال ہے ‘‘​

​
 
Advertisement
یہاں مزار کی کمائی کا تو کہیں ذکر نہیں۔ چچا کو غصہ اس بات پر ہےکہ ان کی غیر موجودگی میں مزار کو غسل کیوں دیا جو کہ صحیح بات ہے البتہ صاحبِ مزار کا احترام مجروح ہورہا ہے۔ دوسری بات کم از کم اتنی تربیت ضرور ہے کہ زین قریشی نے چچا کو آنکھ اٹھا کر دیکھا تک نہیں۔
 
یہاں پرتوحرام کی کمائی کے جھگڑے پر بھائی نے بھائی مروا دیا تھا


Nawaz Sharif’s younger brother dies​


WEB DESKNov 30, -0001
Staff ReportLAHORE: Abbas Sharif, younger brother of PML-N President Nawaz Sharif and Punjab Chief Minister, died of electrocution in Lahore on Friday. He was 58. He was laid to rest next to his father.

 
Advertisement
یہاں پرتوحرام کی کمائی کے جھگڑے پر بھائی نے بھائی مروا دیا تھا


Nawaz Sharif’s younger brother dies​


WEB DESKNov 30, -0001
Staff ReportLAHORE: Abbas Sharif, younger brother of PML-N President Nawaz Sharif and Punjab Chief Minister, died of electrocution in Lahore on Friday. He was 58. He was laid to rest next to his father.

I have heard personally from Chaudhrys and Musharraf that abbas shareef was killed by both Shahbaz and Nawaz. He was the only one against corruption and was always asking the other brothers to give up their corrupt ways
 

​

بڑی لمبی کمائیاں ہیں ان قبروں کی ۔ کوئ بھی قبضہ چھوڑنا نہیں چاہتا ان کی قبروں کا​

سارا جگھڑا قبروں کی کمائیوں کا ہے​

Loading X post…
Open original post on X
 
شاہ محمود اور اس کا بیٹا ملک کو امریکہ سے آزادی دلانے کے نعرے پر کارفرما ہیں اور منافقت دیکھیں کہ یہی خاندان اپنے مریدوں کو اپنا غلام بلکہ غلاموں سے بھی نیچے درجے کا خیال کرتے ہیں۔ یہ پیری مریدی کیا غلامی یا اس سے بدتر نہیں ہے۔ اللہ ان مریدوں کو ہدایت دے اور غلامی سے نجات عطا کرے
 
SMQ is best comfortable in PTI. Because he wants dumb political cult support and most here are half brain breed any way.
 
Advertisement

​

بڑی لمبی کمائیاں ہیں ان قبروں کی ۔ کوئ بھی قبضہ چھوڑنا نہیں چاہتا ان کی قبروں کا​

سارا جگھڑا قبروں کی کمائیوں کا ہے​

Loading X post…
Open original post on X
پھر یہ نوا جہ اپنے پھوجی باپ کی قبر چھوڑ کر کیوں بھاگ گیا ؟