Advertisement

مریم کی جانب سے نام بگاڑے جانے پر معروف برازیلین رائٹر کا ردعمل

3maryawriterbamw.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی ایک غلطی گلے پڑ گئی، بین الاقوامی سطح پر بھی اس غلطی نے توجہ پالی، عالمی شہرت یافتہ مصنف پاؤلو کویلہو بھی ردعمل دیئے بغیر نہ رہ سکے، مریم نواز نے برازیل کے نامور مصنف پاؤلو کویلہو کا غلط نام لیا،جنہوں نے دی الکیمسٹ سمیت کئی مقبول کتابیں تحریر کی ہیں۔

ایک انٹرویو کے دوران مریم نواز نے پاؤلو کویلہو کی جگہ پاؤلو 'کویڈو' کہہ ڈالا جس کی ویڈیو ٹوئٹر پر وائرل ہوگئی،دوران انٹرویو مریم نواز سے ان کی پسندیدہ کتابوں کے حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے جواب میں کہا انہیں تاریخ میں خاصی دلچسپی ہے، جیسا کہ مصنف پاؤلو کویڈو ہیں، میں انہیں بہت شوق سے پڑھتی ہوں۔

Loading X post…
Open original post on X

مریم نواز کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تو صارفین کی جانب سے ان پر خاصی تنقید کی گئی، دلچسپ تبصرے بھی کئے گیے،پاؤلو کویلہو بھی میدان میں آگئے، برازیلین مصنف کی جانب سے مریم کی غلطی کا دفاع کیا،انہوں نے تمام ناقدین کے لیے ویڈیو کو شیئر کیا اور لکھا میں غیر ملکی ناموں کے تلفظ میں اکثر غلطیاں کرتا ہوں لہذا تنقید نہ کریں۔

not pronunciation...her nature,...she is pathetic habitual liar...an utter, filthy, liar, corrupt n fascist character...illegally imposed on Pak in US backed Regime change operation...
 
یہ جاہل گشتی ********* گشتیوں اور ****** کا ٹبر حرام کے نطفے چور فراڈئے گشتی کے بچے نطفہ حرام امرتسر رام گلی کے چکلے والے دلے ہاراں والے **** کی اولاد یہ گشتی جاہل گامی ماجھی ان پڑھ ہوکر پڑھے لکھے ہونے کی ایکٹنگ کررہی ہے
 
Advertisement