Advertisement

مریم کو پاکستان میں رکھنا

ایک وقت میں ہم دو سے تین وزیر اعظموں کو آس دلا کے رکھنا چاہتے ہیں۔بلاول شہباز شریف اور ایک تحریک انصاف کی نچلی صفوں سے۔
یہ بات تو کنفرم ہے کہ نواز شریف بیمار ہے تو اتنا نہیں کہ کچھ ہفتوں میں مرجائے ، زیادہ تر چانسز ہیں کہ شہباز شریف کو لانے کی تیاری ہے مگر اس کے لئے نواز شریف کا باہر جانا ضروری ہے۔ نواز شریف باہر چلا گیا جو تقریبا کنفرم ہے تو مریم کو بھی باہر بھیجنا ضروری ہوگا ، پاکستان میں اسکی موجودگی اگر چپ چاپ اور مفاہمت والی ہوئی تو شہباز شریف اور ن لیگ گندے ہونگے،

ووٹ کی عزت پٹ جائیگی اور اگر نفسیاتی مریضوں والی ہوئی تو پھر صلح قائم نہیں رہیگی۔ اسی لئے مریم کو پاکستان میں رکھنا تحریک انصاف کے لئے ضروری ہے، ن لیگ اور جیوٹی وی اس غلیظ کھیل میں پھر اتر چکے ہیں جس میں عدالتوں سے سب فیصلے ان کے حق میں بھی آتے ہیں اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اوپر سے دوری لیکن خفیہ میٹنگز میں سب سیٹل ہوتا ہے، دو سال سے لوگوں کو کہہ رہا تھا کہ ن لیگ اپوزیشن میں آئی تو پھروہی سب کرے گی جو ۱۹۸۸ سے کرتی آئی ہے اور یہ سب اپوزیشن جماعتیں جو جمہوریت کی علمبردار ہیں عمران خان کی حکومت برداشت نہیں کرینگی۔ پیپلز پارٹی کے علاوہ سب بوٹ پالش کرکے لائن میں ہیں۔

نواز شریف کا تنخواہ دار پٹوار خانہ بشمول نچم سیٹھی ، انصار عباسی اور عمر چیمہ وغیرہ کچھ ہی دنوں بعد ٹی وی پر آنا شروی ہوجائینگے اور فوجی ترانے گانا شروع کردیںگے ، اداروں کی عزت جیو پر بحال ہوجا ئیگی۔،قاضی فائز عیسی کا معاملہ بھی سیٹل ہوگا اور ہمارے وہ دوست اور رشتے دار جو اس عرصے میں باغی ہوچکے تھے، عمران خان کو فوجی پٹھو کہہ کر گالیاں دے رہے تھے، اب نیب کی تعریفیں کرینگے۔ عدم اعتماد، دھرنے، یہودی ، قادیانی ، غداری سب کے فتوے قابل تعریف ہوجائنگے۔

عمران خان کو پہلے تباہ شدہ اکانومی دی ، لڑائی اسد عمر کی وزارت خزانہ سے شروع ہوئی، عمران خان کے امریکہ میں دئے گئے بیانات اور نواز شریف کو این آر او نہ دینے پر شدید ہوئی کہ تم کون ہوتے ہو این آر او دینے والے جب مہنگائی سے اسکی عوامی حمایت ختم ہوئی تو اسکی حکومت کو لگے پہئے بھی کھینچ لئے۔ معاملات اب اینڈ گیم کی طرف جاتے نظر آرہے ہیں۔ عمران خان کو کچھ سمجھ آچکی ہے،

تھوڑا بہت دے دلا کے گزارا کرلے، صاف ستھرا الیکشن کمیشن بنائے، پیپلز پارٹی سے تعلقات بہتر کرے تو شاید پانچ سال گزارا کرلے۔ یہ بات ہے کہ اسوقت پیپلز پارٹی ہی اس پارلیمنٹ کو پانچ سال چلانے میں مدد کرسکتی ہے۔
منیر اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے کہ کیا ہے
کہ سفر تیز تر ہے اور رفتار آہستہ آہستہ
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
ایک وقت میں ہم دو سے تین وزیر اعظموں کو آس دلا کے رکھنا چاہتے ہیں۔بلاول شہباز شریف اور ایک تحریک انصاف کی نچلی صفوں سے۔
یہ بات تو کنفرم ہے کہ نواز شریف بیمار ہے تو اتنا نہیں کہ کچھ ہفتوں میں مرجائے ، زیادہ تر چانسز ہیں کہ شہباز شریف کو لانے کی تیاری ہے مگر اس کے لئے نواز شریف کا باہر جانا ضروری ہے۔ نواز شریف باہر چلا گیا جو تقریبا کنفرم ہے تو مریم کو بھی باہر بھیجنا ضروری ہوگا ، پاکستان میں اسکی موجودگی اگر چپ چاپ اور مفاہمت والی ہوئی تو شہباز شریف اور ن لیگ گندے ہونگے، ووٹ کی عزت پٹ جائیگی اور اگر نفسیاتی مریضوں والی ہوئی تو پھر صلح قائم نہیں رہیگی۔ اسی لئے مریم کو پاکستان میں رکھنا تحریک انصاف کے لئے ضروری ہے، ن لیگ اور جیوٹی وی اس غلیظ کھیل میں پھر اتر چکے ہیں جس میں عدالتوں سے سب فیصلے ان کے حق میں بھی آتے ہیں اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اوپر سے دوری لیکن خفیہ میٹنگز میں سب سیٹل ہوتا ہے، دو سال سے لوگوں کو کہہ رہا تھا کہ ن لیگ اپوزیشن میں آئی تو پھروہی سب کرے گی جو ۱۹۸۸ سے کرتی آئی ہے اور یہ سب اپوزیشن جماعتیں جو جمہوریت کی علمبردار ہیں عمران خان کی حکومت برداشت نہیں کرینگی۔ پیپلز پارٹی کے علاوہ سب بوٹ پالش کرکے لائن میں ہیں۔ نواز شریف کا تنخواہ دار پٹوار خانہ بشمول نچم سیٹھی ، انصار عباسی اور عمر چیمہ وغیرہ کچھ ہی دنوں بعد ٹی وی پر آنا شروی ہوجائینگے اور فوجی ترانے گانا شروع کردیںگے ، اداروں کی عزت جیو پر بحال ہوجا ئیگی۔،قاضی فائز عیسی کا معاملہ بھی سیٹل ہوگا اور ہمارے وہ دوست اور رشتے دار جو اس عرصے میں باغی ہوچکے تھے، عمران خان کو فوجی پٹھو کہہ کر گالیاں دے رہے تھے، اب نیب کی تعریفیں کرینگے۔ عدم اعتماد، دھرنے، یہودی ، قادیانی ، غداری سب کے فتوے قابل تعریف ہوجائنگے۔
عمران خان کو پہلے تباہ شدہ اکانومی دی ، لڑائی اسد عمر کی وزارت خزانہ سے شروع ہوئی، عمران خان کے امریکہ میں دئے گئے بیانات اور نواز شریف کو این آر او نہ دینے پر شدید ہوئی کہ تم کون ہوتے ہو این آر او دینے والے جب مہنگائی سے اسکی عوامی حمایت ختم ہوئی تو اسکی حکومت کو لگے پہئے بھی کھینچ لئے۔ معاملات اب اینڈ گیم کی طرف جاتے نظر آرہے ہیں۔ عمران خان کو کچھ سمجھ آچکی ہے، تھوڑا بہت دے دلا کے گزارا کرلے، صاف ستھرا الیکشن کمیشن بنائے، پیپلز پارٹی سے تعلقات بہتر کرے تو شاید پانچ سال گزارا کرلے۔ یہ بات ہے کہ اسوقت پیپلز پارٹی ہی اس پارلیمنٹ کو پانچ سال چلانے میں مدد کرسکتی ہے۔
منیر اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے کہ کیا ہے
کہ سفر تیز تر ہے اور رفتار آہستہ آہستہ
نا آقبت اندیش جرنیلوں کا بویا آج تک یہ قوم کاٹ رہی ہے۔ مگر انیہں ابھی بھی عقل نہیں آئی۔ جس سے جوتے کھاتے ہیں اسی سے عشق بھی فرماتے ہیں۔ شائد ان کے شکم کی ہوس صرف ایک مستند بدعنوان ہی پوری کر سکتا ہے۔
 
احمق انسان، عمران نے بھی اپنی لٹیا ڈبونے میں کونسی کسر باقی چھوڑی ہے ، ایک تو لوٹوں کی فوج وظفر موج ، اور تیاری ایک تنکے کی نہیں ۔ انتہائ نااھل اور ناتجربہ کار پٹے ہوئےکارتوس ، پھر آدھے سے زیادہ غیر منتخب ٹیکنو کریٹس ، اوپر سے پرانی گائے فردوس اعوان وزیر اطلاعات ، بزدار بانگو وزیر اعلی پنجاب بمعہ ساری فیملی۔
پھر سب سے بڑھ کر مہنگائ نے لوگوں کا پچھواڑہ کھول کر رکھ دیا ۔ آخر صبر کی انتہا ہوتی ہے ، بوٹ بھی اس دو سو پونڈ کے فیکے کو سنبھالتے سنبھالتے ڈوب رہے ہیں ۔
​
 
Advertisement
Rakho ji, sanoo ki
meera wi hai resham wi hai, te nawi konsi wali thi?
rabi peerzady wi hai
 
احمق انسان، عمران نے بھی اپنی لٹیا ڈبونے میں کونسی کسر باقی چھوڑی ہے ، ایک تو لوٹوں کی فوج وظفر موج ، اور تیاری ایک تنکے کی نہیں ۔ انتہائ نااھل اور ناتجربہ کار پٹے ہوئےکارتوس ، پھر آدھے سے زیادہ غیر منتخب ٹیکنو کریٹس ، اوپر سے پرانی گائے فردوس اعوان وزیر اطلاعات ، بزدار بانگو وزیر اعلی پنجاب بمعہ ساری فیملی۔
پھر سب سے بڑھ کر مہنگائ نے لوگوں کا پچھواڑہ کھول کر رکھ دیا ۔ آخر صبر کی انتہا ہوتی ہے ، بوٹ بھی اس دو سو پونڈ کے فیکے کو سنبھالتے سنبھالتے ڈوب رہے ہیں ۔
​
عمران خان کو اکانومی تباہ کرکے دی گئی تھی۔ اکانومی ٹھیک کرتے کرتے پاپولرٹی ختم کروالی، اور باقی کسر میڈیا نے پوری کردی، ابھی ایک ہفتہ نہیں ہوا تھا تو سروے آنے لگ پڑے تبدیلی آئی کہ نہیں،ساوتھ پنجاب والے بندے کو اپر پنجاب برداشت نہیں کرسکتا تھا
 
چلیں یہ مان لیتے ہیں کہ تباہ حال اکانومی دی گئ تھی ، ملک کا ستیا ناس مار دیا گیا تھا ، سارے ڈیم توڑ کے ملک کو ڈبو دیا گیا تھا ، لیکن آپ لوگ کیا پچھلے بائیس سال سے جھگ مارتے رہے تھے ؟ کیا آپ کے لوگ پارلیمنٹ کی اسینڈنگ کمیٹیز میں شامل نہیں تھے جہاں ملک کے ہر ادارے سٹیٹ بینک سے لیکر پی آئ اے تک کی کارکردگی آپ لوگوں کے سامنے نہیں تھی ، عالمی مالیاتی بنک، ایشین بنک اور مختلف ریٹنگ ایجنسیوں کی ہر ششماہی کی رپورٹس آپ کے سامنے نہیں تھیں ، کیا باہر سے لیا ہوا قرض آپ کی نظر میں نہیں تھا اور اس قرض کی ادائیگی کی اقساط بھی آپ کے علم میں نہیں تھیں ۔

اور پھر آپکی مسلسل یہ بیان بازی الیکشن سے چند روز پہلے ریکارڈ پر ہے کہ ہمارے پاس معاشی سمیت ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہرین کی کئ ٹیمیں اپنے ہوم ورک کے ساتھ بالکل تیار بیٹھی ہیں اور جیسے ہی حکومت ملے گی اسی رات سے ماہرین کی یہ ٹیمیں اپنا کام شروع کردیں گی اور صرف چھ مہینے کے اندر ہی ہم ملک کے حالات کو اتنا بدل دیں گے کہ لوگ پرانے پاکستان کو بھول جائیں گے ۔

لیکن درحقیقت ہوا کیا ، ہر شعبے کے ماہرین کا تو کیا کہنا، آپکا اپنا وزیر خزانہ اسد عمر کو باہر نکال کر پھیکنا پڑا اور زرداری زدہ غیر منتخب وزیر خزانہ رکھنا پڑا ، وہی وزیر خزانہ جس کے دور میں بقول آپ کے بے انتہا کرپشن کی گئ تھی ۔
آپکی گورننس زیرو ہے ، پنجاب میں پیرنی زدہ وزیر اعلی لگایا ہوا ہے جس کا اپنا بھائ لوگوں سے ڈیلز بناتا پھر رہا ہے ، کارکردگی زیرو ہے لیکن اس کے باوجود اس کھوتے کو نہ ہٹانے پر بضد ہیں ۔

حد ہے یار ، یہ تو صرف چند سرسری باتیں ہیں ، ابھی پورا ڈائ سیکٹ تو کیا ہی نہیں ہے ۔

اوہ بھائی تھوڑا ٹائم دے دو۔ اکانومی ٹھیک ہونے لگ پڑی ہے، ، خارجہ پالیسی بھی بہتر ہے، اقلیتوں کے ساتھ اچھا سلوک ہے، آہستہ آہستہ سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔کچھ قومی اداروں کی کارکردگی بہتر ہورہی ہے، پرائیویٹائزیشن ہورہی ہے۔ ملک دنوں میں ٹھیک نہیں ہوتے
 
یار لوگوں کو پھدو بنانے کا بھی اچھا طریقہ ہے ۔ اکانومی کیا خاک ٹھیک ہونے لگ پڑی ہے ، سالا انٹرسٹ ریٹ یکدم آٹھ فیصد سے تیرہ فیصد لے گئے ، کیا گھنٹہ اکانومی بہتر ہوگی ۔ درآمدات کو چوک کردیا ہے ، لوگوں کی اربوں کی مالیت کا مال تباہ وبرباد ہوگیا ۔ پورے ملک میں ایک بندہ ایسا نہیں جو کسی کاروبار میں پیسہ لگانے کو تیار ہو ۔ لوگ بھوک سے کاٹنے کو دوڑتے ہیں ، نہ نوکریاں ہیں ، نہ کام ہے اور نہ ہی پیسہ ہے ۔ وٹ نان سنس​
 
احمق انسان، عمران نے بھی اپنی لٹیا ڈبونے میں کونسی کسر باقی چھوڑی ہے ، ایک تو لوٹوں کی فوج وظفر موج ، اور تیاری ایک تنکے کی نہیں ۔ انتہائ نااھل اور ناتجربہ کار پٹے ہوئےکارتوس ، پھر آدھے سے زیادہ غیر منتخب ٹیکنو کریٹس ، اوپر سے پرانی گائے فردوس اعوان وزیر اطلاعات ، بزدار بانگو وزیر اعلی پنجاب بمعہ ساری فیملی۔
پھر سب سے بڑھ کر مہنگائ نے لوگوں کا پچھواڑہ کھول کر رکھ دیا ۔ آخر صبر کی انتہا ہوتی ہے ، بوٹ بھی اس دو سو پونڈ کے فیکے کو سنبھالتے سنبھالتے ڈوب رہے ہیں ۔
​
سب سے زیادہ تو تیری پچھواڑ کھلی ہوئی ہے خصی دیا
 
Advertisement
یار لوگوں کو پھدو بنانے کا بھی اچھا طریقہ ہے ۔ اکانومی کیا خاک ٹھیک ہونے لگ پڑی ہے ، سالا انٹرسٹ ریٹ یکدم آٹھ فیصد سے تیرہ فیصد لے گئے ، کیا گھنٹہ اکانومی بہتر ہوگی ۔ درآمدات کو چوک کردیا ہے ، لوگوں کی اربوں کی مالیت کا مال تباہ وبرباد ہوگیا ۔ پورے ملک میں ایک بندہ ایسا نہیں جو کسی کاروبار میں پیسہ لگانے کو تیار ہو ۔ لوگ بھوک سے کاٹنے کو دوڑتے ہیں ، نہ نوکریاں ہیں ، نہ کام ہے اور نہ ہی پیسہ ہے ۔ وٹ نان سنس​

TUJAY KAHA THAA NOORAY KAY LIA DUA KAROO

ITNAY PROBLEMS HAI PAKISTAN MAI

TOU KHUDKUSHI KAR LAI

TERA ZINDA RAHAN AISAY BE KISE KO FAIDA NAHE DAI RAHA
 
Oyee chultay phertay Encyclopedia. Khud Kashi tu teray Bongi Ko karni Chahiye. Aaj oska bara daco dost bhi oskay peechwaray kay peechay per gya hai ? .Ja kar Burnol hi dey day osay .
 
chor gaya tu nani bhe chaly jaye gee phir ek naya drama rachaye gay bap beemar hay or beti ko nahi janay dey rahay
ab log he bhar niklay or inko road par ghaseet kar choko par latkaye enough is enough sab harmazaday hay or black mail ho jatay hay
 
Advertisement
Oyee chultay phertay Encyclopedia. Khud Kashi tu teray Bongi Ko karni Chahiye. Aaj oska bara daco dost bhi oskay peechwaray kay peechay per gya hai ? .Ja kar Burnol hi dey day osay .
MAAR JAAAA

TOOOBA ASTAGHAR KAR NOOORA BAHIR JANAY KEE BHEENK MAANG RAHA HIA

SHAID GHULAMOO KE DUA QABOOL HOU JAYAI
 
Three Some یعنی آپ اور قطری ساتھ ساتھ ?
میرا کمرہ ہے سر جی۔ کوئی نواز شریف کا محل تھوڑی ہے کہ جو آئے گا منہ اٹھا کر اندر داخل ہو جائے گا۔ ویسے بھی قطری شہزادے استعمال شدہ چیزوں کو استعمال کرنے کے عادی نہیں پر ہم بے چارے لوگ جو روکھی سوکھی ملے اس پر گزارہ کر لیتے ہیں۔​