Advertisement

مریم کا مقدس ہستیوں سے موازانہ افسوسناک ہے:خواتین ارکان

p8-017.jpg

http://roznama92news.com/issues/2017-07-06/3372/p8-017.jpg
 
Advertisement
کسی بھی لچر اور کمینے انسان کو اپنے آپ کو ازلی ذلیل ثابت کرنے کے لیے بس اتنا ہی کافی ہے کہ وہ اپنے آپ کو مقدس ہستیوں کے برابر اور انکے مقابل کھڑا کرنے کی کوشش کرے
اللہ کی لعنت ایسے کم ذات لوگوں پر
 
App khawateen Mohtarma Mariam Safdar say jal raheen hain....

Kahan Qatri shahi mahel ki shahi mehman e Khas aur kahan app khawateen.......
 
Advertisement
شاہی خاندان کا زوال سامنے نظر آنے لگا ہے تو ان کے منہ میں بھی زبان آ گی ہے.پہلے تو سواۓ کتوں کی طرح دم ہلانے کے ان لوگوں کو تو کوئی اور کام نہیں تھا.
 
تاریخ کا ایک دلچسپ واقعہ یہ ہے کہ ایک بار حضرت علی اپنی ہی خلافت کے دور میں عدالت میں بطور مدعی پیش ہوئے۔انہوں نے دعویٰ میں ایک یہودی کو فریق بنایا

لیکن حضرت علی کے پاس اپنے دعوے کو ثابت کرنے کے لیے اپنے بیٹوں کے علاوہ کوئی گواہ نہیں تھا۔ انہوں نے قاضی کے سامنے اپنے بیٹوں کو پیش کرنا چاہا جسے قاضی نے یہ کہہ کر مسترد کردیا کہ باپ کے حق میں بیٹوں کی گواہی شریعت میں قابل قبول نہیں۔ اور فیصلہ یہودی کے حق میں کر دیا۔
حضرت علی نے قاضی کا فیصلہ بخوشی مانا۔ انہوں نے قاضی کو کوئی دھمکی دی نہ اس کے ساتھیوں نے قاضی اور اس کی اولاد کو نشان عبرت بنانے کی بات کی۔۔

مریم بی بی پہلے اپنے اندر یہ اوصاف پیدا کرو پھر بے شک اپنا موازنہ اہل بیت سے کرو۔
 
اگر میں غلط نہیں کہ رہا تو غالبا یہ یہودی حضرت علی کرم اللہ وجھ کے اس عظیم طرز عمل سے متاثر ہو کر اسلام لے آیا تھا
 
جی بالکل۔ یہ ایک بڑی حقیقت ہے کہ غیر مسلموں کے اسلام قبول کرنے کی بڑی وجہ اُن بزرگان کا طرز عمل تھا۔

​
 
پہلے تو یہ بات کہ آپ ادھر بہت نیک نیک باتیں کرتے ہیں مگر آپ خیانت کر رہے ہیں اس لیے کہ بزرگ یستیوں کا حوالہ دینا اپنےآپ کو ان کے برابر ثابت کرنا نہیں ہوتا اگر ایسا ہوتا تو حضور ص اور ان کے صحابہ کی مثالیں کوئی دے ہی نہ سکے، ،عمران خان کیا حضرت عمر رض کے حوالے نہیں دیتا؟
آپ نے بھی تو حضرت علی رض کا حوالہ دیا کیا آپ کے اندر وہ صفات ہیں جو آپ دوسروں کو ویسا بننے کا کہہ رہے؟

ویسے آپ نے جو واقعہ بطور مثال پیش کیا ہے ذرا اس پر پھر غور کرنا اگر اسکے مطابق فیصلہ ہوتا تو اب تک پانامہ کیس ڈس مس ہو چکا ہوتا
حضرت علی رض نے دعوی کیا کہ یہودی کے پاس جو ذرہ ہے وہ ان کی ہے لیکن ان کے گواہوں کو رد کر دیا گیا،
اس کے بعد حضرت علی نے یہ دعوی نہیں کیا کہ یہودی نے یہ تسلیم کیا ہے کہ ذرہ اس کی ہے اب یہودی ثابت کرے کہ اس نے یہ ذرہ کیسے اور کب حاصل کی
ثابت کرنا ہمیشہ الزام لگانے والے پر ہوتا ہے
ادھر الٹا نہیں ہو رہا؟

تاریخ کا ایک دلچسپ واقعہ یہ ہے کہ ایک بار حضرت علی اپنی ہی خلافت کے دور میں عدالت میں بطور مدعی پیش ہوئے۔انہوں نے دعویٰ میں ایک یہودی کو فریق بنایا

لیکن حضرت علی کے پاس اپنے دعوے کو ثابت کرنے کے لیے اپنے بیٹوں کے علاوہ کوئی گواہ نہیں تھا۔ انہوں نے قاضی کے سامنے اپنے بیٹوں کو پیش کرنا چاہا جسے قاضی نے یہ کہہ کر مسترد کردیا کہ باپ کے حق میں بیٹوں کی گواہی شریعت میں قابل قبول نہیں۔ اور فیصلہ یہودی کے حق میں کر دیا۔
حضرت علی نے قاضی کا فیصلہ بخوشی مانا۔ انہوں نے قاضی کو کوئی دھمکی دی نہ اس کے ساتھیوں نے قاضی اور اس کی اولاد کو نشان عبرت بنانے کی بات کی۔۔

مریم بی بی پہلے اپنے اندر یہ اوصاف پیدا کرو پھر بے شک اپنا موازنہ اہل بیت سے کرو۔
 
پہلے تو یہ بات کہ آپ ادھر بہت نیک نیک باتیں کرتے ہیں مگر آپ خیانت کر رہے ہیں اس لیے کہ بزرگ یستیوں کا حوالہ دینا اپنےآپ کو ان کے برابر ثابت کرنا نہیں ہوتا اگر ایسا ہوتا تو حضور ص اور ان کے صحابہ کی مثالیں کوئی دے ہی نہ سکے، ،عمران خان کیا حضرت عمر رض کے حوالے نہیں دیتا؟
آپ نے بھی تو حضرت علی رض کا حوالہ دیا کیا آپ کے اندر وہ صفات ہیں جو آپ دوسروں کو ویسا بننے کا کہہ رہے؟

ویسے آپ نے جو واقعہ بطور مثال پیش کیا ہے ذرا اس پر پھر غور کرنا اگر اسکے مطابق فیصلہ ہوتا تو اب تک پانامہ کیس ڈس مس ہو چکا ہوتا
حضرت علی رض نے دعوی کیا کہ یہودی کے پاس جو ذرہ ہے وہ ان کی ہے لیکن ان کے گواہوں کو رد کر دیا گیا،
اس کے بعد حضرت علی نے یہ دعوی نہیں کیا کہ یہودی نے یہ تسلیم کیا ہے کہ ذرہ اس کی ہے اب یہودی ثابت کرے کہ اس نے یہ ذرہ کیسے اور کب حاصل کی
ثابت کرنا ہمیشہ الزام لگانے والے پر ہوتا ہے
ادھر الٹا نہیں ہو رہا؟

جی ہاں ثبوت بذریعہ مدعی ہی ہوتا ہے لیکن آپ ذرا نیب لاز پڑھ لیں۔۔ نون لیگیوں کا المیہ یہ ہے کہ وہ پڑھتے نہیں ہیں اور پھر الٹی سیدھی دلیلیں دیتے ہیں۔
ثبوت بذریعہ مدعی تب ہوتا ہے جب تک مدعی علیہ یعنی ملزم مال مسروقہ سے انکاری ہو۔۔لیکن جب مال مسروقہ مدعہ علیہ سے برآمد ہو اور وہ مال مسروقہ کی ملکیت کا دعویٰ بھی کرے تو پھر یہ ثابت کرنا مدعی علیہ یعنی ملزم کا کام ہوتا ہے کہ وہ چور نہیں۔۔

سمجھ آئی؟