- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
علی امین گنڈاپور نے مریم نواز سے رابطہ کیا اور کہا کہ ہماری عمران خان سے ملاقات کرائیں،مگر پتہ چلا کہ مریم نواز بھی بےاختیار ہیں۔شیر علی ارباب
Loading X post…
Open original post on Xکسی کو اچھا لگے یا برا عمران خان نے استعفیٰ دینے کا حکم دیا ہے تو دینا پڑے گا ، کچھ لوگوں نے استعفے جمع کروادیے ہیں جبکہ کچھ ابھی ملک سے باہر ہیں ۔ اندرونی طور پر کوئی اتفاق کرتا ہے کوئی نہیں لیکن لیڈر کا حکم تو مانیں گے۔ شیر علی ارباب
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





