Advertisement

مریم نواز کے شوآف، تشہیر سے حامی صحافی بھی تنگ آگئے؟

یہ ساری ڈرامہ بازی تھی مریم بی بی کو ایک لائف سیونگ جیکٹ پہنا کر کشتی میں بٹھا کر سوشل میڈیا کے لیے مواد اکٹھا کر لیا گیا۔ اس طرح کام نہیں چلے گا انہیں کوئی پلاننگ کرنا ہو گی۔ جاوید چوہدری بھی مریم نواز کی ڈرامہ بازیوں پر خاموش نہ رہ سکا
Loading X post…
Open original post on X

پنجاب میں سیلاب آیا ہوا تھا اور مریم نے اپنی نوکرانیوں کو آگے کر دیا اور خود شانگلہ گلی چلی گئیں۔مریم نواز کا جاپان کا دورہ باعث شرم ہے انہوں نے ایکسپو کے لیے ایک بندے کو بلایا تھا یہ 40 بندے ساتھ لے کر چلی گئی اور 50 فٹ کے ٹیبل پر صرف نمک رکھ کر بیٹھی تھی۔مبشر لقمان

جاپان والوں نے ایکسپو کیلئے صرف ایک بندے کو بلایا تھا یہ 40، 50 بندے ساتھ لے کر چلی گئی اور ایکسپو میں 50 فٹ کے پاکستانی سٹال پر صرف نمک رکھ کر بیٹھی تھی۔مریم نواز کا دورہ جاپان باعث شرم تھا۔مبشر لقمان
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
جب شریف خاندان دو ٹکے کے صحافیوں پر دو ٹکے لگائے گا تو ان کے منہ بند ہو جائیں گے اور یہ پھر شریفوں کی تعریفوں کے پل باندھ دیں گے۔​
 
جب شریف خاندان دو ٹکے کے صحافیوں پر دو ٹکے لگائے گا تو ان کے منہ بند ہو جائیں گے اور یہ پھر شریفوں کی تعریفوں کے پل باندھ دیں گے۔​

That is absolutely correct and a very true comment.