مریم نواز کی بے ڈھنگ گرفتاری کی تین، چار وجوہات ہوسکتی ہیں۔
پہلی وجہ یہ کہ وردی سرکار کی شان میں گستاخی ہوئی، کیوں کہ مریم بڑے بڑے عوامی اجتماعات کروا رہی تھی۔ امریکہ میں کیے جانے والے 'خفیہ معاہدے' سے متعلق سوال کر رہی تھی۔
دوسری وجہ یہ کہ نیازی کی بے عزتی ہورہی تھی، کیوں کہ وہ فوج کی مدد کے بغیر مریم نواز کی طرح بڑے بڑے جلسے نہیں کرسکتا تھا۔ تاریک انصاف کی تاریکیوں میں اضافہ ہورہا تھا۔ مریم مقبول لیڈر ثابت ہورہی تھی۔
تیسری اور اہم ترین وجہ کشمیر کے حالیہ تناؤ سے توجہ ہٹانا مقصود تھا۔ قوم فوج اور حکومت کو مورد الزام ٹھہرا رہی ہے کہ ان لوگوں نے امریکہ جا کر کشمیر کا سودا کیا ہے۔ مریم کی گرفتاری سے میڈیا کی توجہ دو جانب بٹ گئی ہے، اور فوج اور حکومت کو سانس لینے کی مہلت مل گئی ہے۔
چوتھی وجہ بھی اہم ہے۔ ممکن ہے کہ مریم کو نیب کی تحویل میں لے کر فوج کے نمائندے مریم سے ڈیل یعنی مک مکا کی بات کریں گے۔ این آر او کا وفد جاتی امرا جاتا تو دنیا کو خبر ہوجاتی۔ اب بہانہ اچھا ہے۔ نیب کی تحویل میں ہونے کی وجہ سے میڈیا تک رسائی ممکن نہیں۔ اب مریم سے اگر این آر او پر بات کی جائے، تو نیب کسٹڈی سے بہتر کوئی جگہ نہیں۔
مریم نواز کی بے ڈھنگ گرفتاری کی تین، چار وجوہات ہوسکتی ہیں۔ پہلی وجہ یہ کہ وردی سرکار کی شان میں گستاخی ہوئی، کیوں کہ مریم بڑے بڑے عوامی اجتماعات کروا رہی تھی۔ امریکہ میں کیے جانے والے 'خفیہ معاہدے' سے متعلق سوال کر رہی تھی۔ دوسری وجہ یہ کہ نیازی کی بے عزتی ہورہی تھی، کیوں کہ وہ فوج کی مدد کے بغیر مریم نواز کی طرح بڑے بڑے جلسے نہیں کرسکتا تھا۔ تاریک انصاف کی تاریکیوں میں اضافہ ہورہا تھا۔ مریم مقبول لیڈر ثابت ہورہی تھی۔ تیسری اور اہم ترین وجہ کشمیر کے حالیہ تناؤ سے توجہ ہٹانا مقصود تھا۔ قوم فوج اور حکومت کو مورد الزام ٹھہرا رہی ہے کہ ان لوگوں نے امریکہ جا کر کشمیر کا سودا کیا ہے۔ مریم کی گرفتاری سے میڈیا کی توجہ دو جانب بٹ گئی ہے، اور فوج اور حکومت کو سانس لینے کی مہلت مل گئی ہے۔ چوتھی وجہ بھی اہم ہے۔ ممکن ہے کہ مریم کو نیب کی تحویل میں لے کر فوج کے نمائندے مریم سے ڈیل یعنی مک مکا کی بات کریں گے۔ این آر او کا وفد جاتی امرا جاتا تو دنیا کو خبر ہوجاتی۔ اب بہانہ اچھا ہے۔ نیب کی تحویل میں ہونے کی وجہ سے میڈیا تک رسائی ممکن نہیں۔ اب مریم سے اگر این آر او پر بات کی جائے، تو نیب کسٹڈی سے بہتر کوئی جگہ نہیں۔

Ahh & you forgot the most absurd reason that she got billion of rupees in her account & shares worth billions that she could not explain. Maybe, just maybe she was arrested because of that???

تیسری اور اہم ترین وجہ کشمیر کے حالیہ تناؤ سے توجہ ہٹانا مقصود تھا۔ قوم فوج اور حکومت کو مورد الزام ٹھہرا رہی ہے کہ ان لوگوں نے امریکہ جا کر کشمیر کا سودا کیا ہے۔
قوم نہیں نونی اور پپلی حکومت اور فوج کو مورد الزام ٹہرا رہے ہیں. بچارے کشمیر کمیٹی کی کارگزاری کے بارے میں استسفار کرکے جمہوریت خطرے میں ڈالنے کا خطرہ مول نہیں لے سکتے
Do not make dumb statements. Learn to read carefully. She is being questioned. She is the one who has to give answers. Read the law. If a certain amount of money comes into your account, you are the one who is responsible to tell the sources. You cannot say that they came out of nowhere & you prove where they came from. Maryam has to prove the source.
مریم نواز کی بے ڈھنگ گرفتاری کی تین، چار وجوہات ہوسکتی ہیں۔ پہلی وجہ یہ کہ وردی سرکار کی شان میں گستاخی ہوئی، کیوں کہ مریم بڑے بڑے عوامی اجتماعات کروا رہی تھی۔ امریکہ میں کیے جانے والے 'خفیہ معاہدے' سے متعلق سوال کر رہی تھی۔ دوسری وجہ یہ کہ نیازی کی بے عزتی ہورہی تھی، کیوں کہ وہ فوج کی مدد کے بغیر مریم نواز کی طرح بڑے بڑے جلسے نہیں کرسکتا تھا۔ تاریک انصاف کی تاریکیوں میں اضافہ ہورہا تھا۔ مریم مقبول لیڈر ثابت ہورہی تھی۔ تیسری اور اہم ترین وجہ کشمیر کے حالیہ تناؤ سے توجہ ہٹانا مقصود تھا۔ قوم فوج اور حکومت کو مورد الزام ٹھہرا رہی ہے کہ ان لوگوں نے امریکہ جا کر کشمیر کا سودا کیا ہے۔ مریم کی گرفتاری سے میڈیا کی توجہ دو جانب بٹ گئی ہے، اور فوج اور حکومت کو سانس لینے کی مہلت مل گئی ہے۔ چوتھی وجہ بھی اہم ہے۔ ممکن ہے کہ مریم کو نیب کی تحویل میں لے کر فوج کے نمائندے مریم سے ڈیل یعنی مک مکا کی بات کریں گے۔ این آر او کا وفد جاتی امرا جاتا تو دنیا کو خبر ہوجاتی۔ اب بہانہ اچھا ہے۔ نیب کی تحویل میں ہونے کی وجہ سے میڈیا تک رسائی ممکن نہیں۔ اب مریم سے اگر این آر او پر بات کی جائے، تو نیب کسٹڈی سے بہتر کوئی جگہ نہیں۔
Do not make dumb statements. Learn to read carefully. She is being questioned. She is the one who has to give answers. Read the law. If a certain amount of money comes into your account, you are the one who is responsible to tell the sources. You cannot say that they came out of nowhere & you prove where they came from. Maryam has to prove the source.
Lol. Every state tries to stop all criminals from running away to safe heavens. Why do you act as the norms of the world are so new for you???
Are you surprised that Pakistan like other states does not want a criminal to escape???

Why should the govt. let the situation go to that extent??? Why??? She needs to be questioned & she did not appear so she has been arrested. Simple. Just like a common man.
قوم نہیں نونی اور پپلی حکومت اور فوج کو مورد الزام ٹہرا رہے ہیں. بچارے کشمیر کمیٹی کی کارگزاری کے بارے میں استسفار کرکے جمہوریت خطرے میں ڈالنے کا خطرہ مول نہیں لے سکتے
زرداری وہ پہلے شخص تھا جس نے کشمیری حریت پسندوں کو دہشت گرد کہا تھا اور نواز وہ پہلا شخص جس نے کشمیری حریت پسندوں کو مودی کا ڈر سے اور اسے خوش کرنے کو ملنے سے انکار کر دیا تھا جب وہ مودی کی تقریب حلف برداری میں پہنچا تھا . اب ان دونوں پارٹیوں کی منافقت کا یہ عالم ہے جیسے جہاد کشمیر انہوں نے ہی لڑا تھا