- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی آزاد کشمیر بھیجی گئی 10 بسوں کا معاملہ۔۔ الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کی پریس ریلیز۔۔
آزاد جموں و کشمیر ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو ہدایت کی گئی ہے کہ محترمہ مریم نواز کی جانب سے فراہم کی گئی بسوں کو آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے پرامن اور غیرجانبدارانہ الیکشن کے انعقاد کے بعد On Roadکیا جائے۔ اس دوران تمام بسیں سول سیکرٹریٹ مظفر آباد کی پارکنگ میں کھڑی رہیں گی
الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر کا شکریہ، غیر جانبدارانہ اور شفاف انتخابات کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔ آزاد کشمیر کے عوام کو بتایا گیا ہےکہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے الیکشن مہم کے دوران ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بھیجی گئی 10 بسیں واپس کہیں نہیں جا رہیں،آپ مطمئن ہو کر نون لیگ کو ووٹ دیں اس کے بعد آپ ان بسوں کی سواری کر سکیں گے۔ ۔۔

Loading X post…
Open original post on X