- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
مریم نواز کی اٹک کے ایک گھر میں کھانے کی دعوت اور بھنڈی کی تعریف پر صحافی طارق عزیز کا تبصرہ۔۔
"ویسے جس خاتونِ خانہ نے بھنڈی اور دال بنائی تھی، جو وزیرِ اعلیٰ مریم نواز صاحبہ کو اتنی پسند آئی، انہوں نے بچا ہوا کھانا ساتھ لے جانے کی فرمائش کر ڈالی۔ احساسِ تفاخر کی حامل خاتونِ خانہ کے بیچارے شوہر، ساس، نند کا اس وقت کیا حال ہو گا؟ اندازہ کیا جا سکتا ہے۔خاندن کی دیگر عورتیں اپنی فطرت کے مطابق دل ہی دل میں کوس رہی ہوں گی۔ باقی ماندہ زندگی میں کھانا بنانے والی خاتون کو احساسِ برتری حاصل رہے گا، نتیجے کے طور پر خاندان پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مریم نواز کے میزبان خاندان کو خوش و خرم رکھے، آمین"۔ صحافی طارق عزیز کا تبصرہ
Loading X post…
Open original post on X





