- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"مریم نواز کہتی ہیں کہ دیکھو کل عمران خان ہماری کسٹڈی میں ہے، میری جیل میں قید ہے، ان کے پاس تو اتنا بھی اختیار نہیں ہے کہ عمران خان سے جیل میں کسی کی ملاقات کروادیں، جب مذاکرات چل رہے تھے اس وقت اسٹیبلشمنٹ کے افسر کو فون کرکے کہتے تھے کہ عمران خان سے ملاقات کروادیں گے؟"۔ اسد طور
جنرل باجوہ کو الٹا لٹکا کر جھاڑیں ناں تو 12 ارب روپے زمیں پر گریں گے،اُس نے کہاں سے بنایا ہمیں لے کر دیں ناں حساب،لاہور میں باجوہ کے دو بہنوئی رہتے ہیں لوگ بتاتے ہیں کہ ان کے گھر میں سب معاملات تہہ پاتے تھے، اسد طور
یحیی آفریدی اور قاضی فائز عیسی میں ایک بنیادی فرق ہے۔ قاضی صاحب کو جب بتایا جاتا تھا کہ آپ ملے ہوئے ہیں تو وہ ناراض ہو جاتے تھے، لیکن یحیی آفریدی کو جب کہا جاتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ کہہ لو، میں تو کام انہی کا کروں گا۔اسد طور
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





