- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
پاکستان میں پائے جانے والی تمام کلونیل ( برٹش کی کٹورہ ) ایجنسیاں اور محکمے بشمول عدلیہ ،فوجیا، سیاسیا وغیرہ وغیرہ اگر بچی مریم کو انگلینڈ جانے سے روک پائے تو میں سمجھو گا عمران خان میں شاید عالمی پریشر جھیلنے کی صلاحیت ہو اور ممکن ہے حکومت وقت کے ممبران کے اکثریتی فیصلے کہ مریم کو ملک سے باہر جانے سے روکا جائے
کا اکثریتی فیصلہ محض ایک ڈھونگ اور عوام کو بیوقوف بنائے جانے کی مسلسل دل خوش کن حربوں جیسے عالمی اداروں کی بہتر کارکردگی کے اہداف کے بڑھنے اور بہتر ہونے کا میڈیائی پروپیگنڈے سے ملک میں مہنگائی اور کرپشن کی روک تھام نہ کرنا ہی اصل مقصدی ہدف نظر آتا ہے۔
آنے والا وقت ہی بتائے گا کہ نواز شریف کا ٹھونکا ہوا کلہ کتا مضبوط ہے اور ان تمام وزیروں ،بیوروکریٹ ،عدلیہ اور تمام کے چھکے چھڑا پائے گا یا نہیں؟

Last edited: