Advertisement

مریم نواز کا دعویٰ۔۔ کیا واقعی 60-90 منٹ میں کینسر کا علاج ممکن ہے؟

Loading X post…
Open original post on X
لیکویڈ نائٹروجن سے کینسر کے علاج کا طریقہ کار سنیے ڈاکٹر وقاص نواز سے سے جو امریکہ کی اوہائیو سٹیٹ یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔۔

ہمارا ایک ٹیومر بورڈ بنیا ہے جو اسکا تعین کرتا ہے کہ علاج کیسے کرنا ہے، کرائیو تھیرپی
interventional radiologists
کرتے ہیں جس میں وہ باریک سوئی سے اس جگہ پہنچ کر لکوڈ نائیٹروجن کا استعمال کرتے ہیں جو -200 سینٹیگریڈ تک ٹھنڈی ہوتی ہے جو اسکی
ablate
کرتی ہے لیکن اسکا
success rate
آپ ایسے نہیں معلوم کر سکتے کیونکہ اسکا تعین کینسر کے سائز , طرز، ساکھ، شکل اور مریض کی پرفارمنس سٹیٹ پر انحصار کرتا ہے۔۔۔یہ آپریشن کا متبادل نہیں ہے۔ البتہ یہ بہت ہی لوکل قسم کے کینسر اور
skin diseases
میں ضرور چل جاتا ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

60-90 منٹ میں کینسر کا علاج ممکن لیکن صرف 1 فیصد مریضوں کے لیے۔۔۔!!

کینسر کے علاج میں پاکستانی آبادی کے ڈائنیمکس زہن میں رکھنے ہیں۔ ساٹھ سے نوے منٹ میں علاج ممکن ہو سکتا ہے لیکن یہ آپریشن کا متبادل نہیں ہے، صرف کمزور، بہت عمر کے مریضوں میں یہ استعمال کیا جا سکتا ہے جو آپریشن کی سکت نہ رکھتے ہوں، اسکا اطلاق صرف 1% مریضوں پر ہوتا ہے۔۔ ڈاکٹر فیضان ملک
Loading X post…
Open original post on X

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے مطابق لیکویڈ نائٹروجن سے 60-90 منٹ کے اندر کینسر کا علاج کیا واقعی ممکن ہے؟؟؟

یہ ٹیکنیک کوئی نئی نہیں ہیں، یہ یورپ اور امریکہ میں ورلڈ وار 2 کے بعد شروع ہوا تھا، یہ صرف تب ہی کارآمد ہوسکتا ہے جب ٹیومر بہت ہی چھوٹا ہو، اگر کینسر کے علاج میں سرجری ہو سکتی ہو تو وہی آئیڈیل طریقہ علاج ہوگا۔فیز 3 کلینیکل ٹرائیل کے بغیر آپ اسکو ریکومنڈ نہیں کر سکتے۔

سنیے آنکالوجسٹ ڈاکٹر فیضان سے لکوڈ نائٹروجن سے کینسر کی ٹریٹمنٹ کی تفصیلات۔
Loading X post…
Open original post on X
​
 
یہ جاہل عورت گشتی فراری ان پڑھ گامی ماجھی اپنی طرف سے باندر عطا تارڑ کی طرح جھوٹ بھونک کر چھلانگیں لگانے کی کوشش کر رہی ہے جس نائٹروجن سے علاج سے کینسر کے خلیوں کو جلانے کے علاج کو جدید ترین اور چین کی نئی ایجاد کا کہہ کر لوگوں کو بے وقوف بنا رہی ہے اور کنفیوز کر رہی ہے وہ علاج ساری دنیا میں ساٹھ ستر سال سے ہورہا ہے اور صرف ایک لاکھ مریضوں میں مشکل سے سو مریضوں پر وہ کامیاب ہوتا ہے وہ بھی مخصوص حالات مخصوص صحت اور عمر میں اس جاہل گامی ماجھی ان پڑھ گشتی فراری لوگوں کو جھوٹ بھونک کر بے وقوف بنانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے اپنے حرامئ چاچے ٹڈے جوکر اعظم فراڈئے کی طرح