Advertisement

مریم نواز نے محرم میں ہمیں کے ایف سی کھلایا، جام شیریں پلایا: ن لیگی ووٹر


"مریم نواز بہت زبردست کام کررہی ہیں، اس محرم میں جام شیریں، لنگر کا وسیع انتظام"۔۔ ن لیگی سپورٹر۔۔ "قیمے والے نان بھی تھے؟"۔ اینکر۔۔ "قیمے والے نان نہیں، کے ایف سی () تھی کُھلی ڈُلی۔۔ ایک ایک ڈبہ، دو بندے کھاو، مریم نواز جیسی وزیراعلیٰ نہیں ملنی اللہ کے حکم سے۔۔سکون ماحول، جام شیریں بھی، ٹھندا پانی، اس بار مریم نواز کو دعائیں ہی دعائیں ملی ہیں، اس نے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنالی ہے"۔ ۔ لاہور میں ن لیگی سپورٹر کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on X

"شہباز شریف صاحب ! میرے ہاتھ جڑے ہوئے ہیں، آپ کو اللہ اور رسول کا واسطہ ہے، پٹرول سستا کردیں۔ ہم نے آپ کے گیت گانےہیں، اللہ آپ کو صحت ، تندرستی اور لمبی زندگی دے۔ بڑے لوگوں نے ہمیں کہا ہے، ہم نے ن لیگ چھوڑی ہے نہ چھوڑیں گے۔ ہم نے تین چار بار ن لیگ کو ہی ووٹ دیا ہے، یہ سب لوگ مل کر میرا ساتھ دیں انشاء اللہ پٹرول سستا ہوگا"۔ لاہور میں ن لیگی ووٹر کی ہاتھ جوڑ کر شہبازشریف سے اپیل

پبلک 200 کلو کے آم نہیں خرید سکتی اور Public servants چار ہزار کا پاونڈ کیک اور 2500 کلو مٹھائی لے رہے ہیں، لاہور میں شہری کی رائے
Loading X post…
Open original post on X
​