Advertisement

مریم نواز نے اپنے ہی باپ سے ملکی قرضوں کا حساب مانگ لیا

DcIaQE9XcAAH2YV.jpg
 
Advertisement
یہ کس قسم کی نسل پیدا کی ہے نواز شریف نے؟
یہ عورت اس قدر منافق ہے کہ حکومت میں اسکا باپ چچا اور پورا خاندان ہے اور حساب ایسے مانگ رہی ہے جیسے صدیوں سے اپوزیشن کر رہی ہے
اسے اور کسی بات پہ سزا ہو یا نہ ہو اس سوال پہ ضرور پھانسی دے دینی چاہیے
 
Advertisement
مجھے اندازہ نہیں تھا ک ھم ایک قوم کی حیثیت سے اتنے خراب ہو چکے تھے ک ان جیسے ****** نے ٣٥ سال تک ہمارے اوپر حکومت کی ہے

آج شب برات ہے مغفرت اور قبولیت کی رات ہے سب مل کر اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اور دعا کریں ک الله سبحان و تعالیٰ اس قوم کو ان خبیثوں سے نجات دلاۓ

آمین ثم آمین
 
Advertisement
Didn't see the speech but she's probably hitting at ADB loans for transit system in Peshawar...
ADB gave a loan of $355 millions for Peshawar metro where as Nawaz Dakoo took loans amounting to $35 billion.She should ask her crooked father and uncle how they are going to pay back these loans.The Sharif lohar have lost their minds.They should locked up in a psychiatric hospital.
 
Advertisement
مجھے اندازہ نہیں تھا ک ھم ایک قوم کی حیثیت سے اتنے خراب ہو چکے تھے ک ان جیسے ****** نے ٣٥ سال تک ہمارے اوپر حکومت کی ہے

آج شب برات ہے مغفرت اور قبولیت کی رات ہے سب مل کر اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اور دعا کریں ک الله سبحان و تعالیٰ اس قوم کو ان خبیثوں سے نجات دلاۓ

آمین ثم آمین

AMEEN
 
نیا پاکستان اور آپ