مریم نواز صفدر کا بیٹا اور ۔۔ پاکستانی ضرور دیکھیں اور سوچیں

uzairm

Senator (1k+ posts)
عجیب کوئی چول ویڈیو میکر ہے ایک طرف کہ رہا ہے کہ عوام جاہل پٹواری ہیں اور دوسری طرف کہہ رہا ہے کہ سمجھ نہیں آ رہا نواز کو لینے کیوں جا رہے ہیں؟
او بھائی جب جہالت ہو تو صحیح اور غلط کی پہچان نہیں رہتی ۔۔۔ارسطو صاحب
 
Last edited:

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
His grandchildren will return but only as future princes. Afterall, they have to keep up the family tradition in their kingdom called Pakistan.
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
عجیب کوئی چول ویڈیو میکر ہے ایک طرف کہ رہا ہے کہ عوام جاہل پٹواری ہیں اور دوسری طرف کہہ رہا ہے کہ سمجھ نہیں آ رہا نواز کو لینے کیوں جا رہے ہیں؟
او بھائی جب جہالت ہو تو صحیح اور غلط کی پہچان نہیں رہتی ۔۔۔ارسطو صاحب

آپ کے لیے نہیں ہے آپ پہنچو کل ... زور لگا کے
 
uzairm

Senator (1k+ posts)
آپ کے لیے نہیں ہے آپ پہنچو کل ... زور لگا کے

آپ کو سمجھ نہیں آئی بھائی

وہ ویڈیو میں اپنے سوال کا خود ہی جواب دے رہا ہو کہ عوام جاہل ہے۔
جاہل ہے تو چور کی حمایت کریں گے