Advertisement

مریم نواز جیل کے اندر سرپردوپٹہ بھگو کر رکھتی تھیں،خواجہ آصف

جیل کے اندر مریم نواز سخت گرمی کے دن میں ڈوپٹہ بھگو کر سر پر رکھتیں تھی کہیں ہیٹ سٹروک نہ ہوجائے ، خان صاحب کو جیل میں کولر ملا ہوا ، نواز شریف کی جیل کے کمرے میں کوئی AC نہیں لگا ہوا تھا،وزیر دفاع خواجہ آصف نے ساری حقیقت بیان کردی
Loading X post…
Open original post on X

ہوسکتا ہے 2، یا 3 ہزار بندہ یہ لے آئیں ہوں اسلام آباد، جتنی دفعہ یلغار نکلی ہے یہ کے پی سے لے کر آئیں ہیں،وزیراعلیٰ کے پی گنڈاپور کمپرمائزڈ ہے،سنئے وزیر دفاع خواجہ آصف کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on X

گنڈا پور کوشش کررہے ہیں ، پی ٹی آئی والے کور کمانڈر کے گھر کس لیے گئے تھے ولیمے پر گئے ، 9 مئی پر حساب دیں ہم صرف پی ٹی آئی سے صرف ایک ڈیمانڈ کر رہے ہیں،خواجہ آصف کی تہلکہ خیز گفتگو
Loading X post…
Open original post on X

عمران خان نے جنرل باجوہ کو باپ بنا لیا تھا ان کا بیٹا بن گئے تھے، پی ٹی آئی راہ فرار چاہتی ہے ، ہوسکتا پی ٹی آئی نے وزیراعظم یا راسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کیا ہوا، مذاکرات سے متعلق خواجہ آصف بول پڑے
Loading X post…
Open original post on X

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے ہم نے بار بار کہا ہے کہ پی ٹی آئی تین نام دے دے، لیکن وہ کہتے ہیں کہ ایک نام دیں گے اور جو ہم نامینٹ کریں، اُسے ہی رکھیں ، اس صورتحال میں پیپلز پارٹی اور ہم مل کر ہی کوئی انتظام کر لیتے ہیں تاکہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی گاڑی چلتی رہے،سنئے وزیر دفاع خواجہ آصف کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on X

ملٹری تنصیبات پر حملے کا اسکرپٹ پہلے سے تیار تھا، کنٹونمنٹ وغیرہ میں جانے کے لیے جو بیریئر ہوتے ہیں، وہ باقاعدہ اٹھا لیے گئے اس کا مطلب ہے کہ اندر کچھ لوگ ایسے موجود تھے، ہو سکتا ہے کہ جنرل فیض نے ان کے ساتھ رابطہ کیا ہو اور انہوں نے ان سب حملوں میں سہولت فراہم کی ہو، سنئے وزیر دفاع خواجہ آصف کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
وہ تو ٹشو اور کنٹرا سپٹ نا ہونے کی وجہ سے ڈیپ تھروٹ کی صفائی کے لئے گیلا تولیہ استعمال ہوتا تھا قطری مہمانوں کے لئے