Advertisement

مریم نواز بطور لیڈر اور فیملی کی اہمیت


​

مریم نواز شریف بطور لیڈر اور فیملی کی اہمیت

Maryam-Nawaz.jpg

​


نواز شریف پاکستان کی سیاست میں وہ" الو " ہیں جو تمام سیاسی پارٹیوں کے ساتھ شریک اتحاد ہیں سوائے بھنڈی پارٹی کے . پاکستان میں ٢ جماعتی موروثی پارٹی سسٹم نے پاکستان میں جمہوریت کو پنپنے ہی نہ دیا .
میری ایک انڈین دوست کے ساتھ بات ہو رہی تھی جو کے مودی پارٹی کو سپورٹ کرتا ہے . میں نے اس سے پوچھا کے تم تو پڑھے لکھے ہو ، پھر کیوں ایک مذہبی جنونی پارٹی کو سپورٹ کرتے ہو . پہلے تو اس نے ٥ منٹ دل کھول کر ہندی ، اردو ، گجراتی اور انگلش میں گالیاں نکالیں پھر کہنے لگا کے ہر ائیرپورٹ اور ہر جگہ گاندھی خاندان کا نام آویزاں ہے . تمام وزیراعظم گاندھی خاندان سے ہوتا ہے یا اسکے ماتحت ہوتا ہے . کیا انڈیا گاندھی خاندان کی جاگیر ہے ؟


مختصر طور پر اس نے مودی صاحب کی کافی تعریف کی اور یہ بھی بتایا کے مودی نے کسطرح بیرون ملک ہندوستانیوں کا پیسا واپس ہندوستان لا رہیں ہیں اور بیرون ملک ہندوستانیوں کو انڈیا سرکار نے بہت سہولیات سے نوازا ہے . قصہ مختصر ، موروثی سیاست سے تنگ ا کر انڈیا والوں نے مودی سرکار بنوائی . اگر ہم پاکستانی کشمیر کو ایک طرف رکھیں تو ماننا پڑے گا مودی نے ریکارڈ بیرونی دورے کر انویسٹمنٹ انڈیا لے کا آئے . انڈیا والوں نے ایک دفعہ ضرور موروثی سیاست سے جان چھوڑا لیا . ایک آدمی پارٹی نے بھی ایک صوبے میں اپنی حکومت کی اور پنجاب میں کافی مظبوط لگ رہیں ہیں . عام آدمی پارٹی اب ہندوستان میں تیسری بڑ ی پارٹی بن کر ابھر رہی ہے .

اگر اتنا پڑھنے کا بعد آپکے دل میں مجھے انڈین ایجنٹ کا لیبل دینے کا خیال ا رہا ہے تو اپ حوصلہ رکھیں . یہ صرف حوالہ کے طور پر لکھ رہا ہوں کے وہاں کی عوام نے کیسے گاندھی خاندان سے جان چھوڑا کر اپنا مستقبل ایک نئی قیادت کے حوالے کر دیا . پاکستان میں آجکل شریف خاندان موروثی قیادت کو مرہم نواز کے حوالے کر چکا ھے. سب سے پہلے نواز شریف نے ١٠٠ ارب کا یوتھ فنڈ مرہم نواز کے حوالے کر کے سب سے پہلی قانون شکنی کی تربیت دی . مرہم نواز کے پاس نہ پارٹی کا کوئی عھدہ تھا اور نہ موصوفہ الیکٹڈ تھیں . اس فنڈ کا کیا بنا ، آج سب بھول چکے ہیں . بندہ پاکستان جیسے ملک میں یاد بھی کیا کیا رکھے. شریف خاندان کا سنگھاسن جب ڈگ مگا رہا تھا اور شکریہ راحیل شریف کا طوطی بول رہا تھا تو شریف خاندان پورے ٹبر کے ساتھ امریکا جا پونھچھے . وائٹ ہاؤس والوں نے ہاتھوں ہاتھ لیا . میاں صاحب نے تعریف پر مبنی پرچیاں نکال کر پورے عالم میں پاکستان کو شرمشار کیا اور اپنی بیٹی کی پرچی بھی ابامہ شریف کو تھما دی جو منظور ہو گئی . وائٹ ہاؤس نے خواتین کی تعلیم کے نام پر ٧٠ ملین ڈالر کی سلامی دے کر مرہم نواز کی قیادت پر موہر سبت کر دی تھی . مرہم نواز نے پاکستان میں سب سے پہلے سوشل میڈیا کا چارج سنبھالا اور پھر آہستہ آہستہ وزیراعظم آفس . وزیراعظم کی غیر موجودگی میں موصوفہ کو تمام دنیا نیں غیر ملکی سفیروں اور پاکستانی افسّر شاہی کے ساتھ میٹنگ میں بھی مصروف پایا .
.........
پہلی دنیا کے ملکوں میں جب کوئی پارٹی اپنا لیڈر منتخب کرتی ہے تو وہ اس بندے کی فیملی تصاویر کے زرئے بھر پور تشیر کرتی ہے . اس ملک کے لوگوں میں یہ باور کروانا مقصود ہوتا ہے کے فلاں پارٹی کے لیڈر ایک فیملی والا بندہ ہے،، اسلئے وہ آپکی فیملی کا بھی خیال رکھے گا . پہلی دنیا میں کسی کی بھی شخصیت پرکھنے کے لئے یہ سوال زور پوچھا جاتا ہے کے....کیا آپکی فیملی ہے ؟

مرہم نواز کے بارے میں میرے چند دلچسپ مشاہدے ہیں .

١- مرہم نواز کی شادی کپتان صفدر سے ہوئی . اب پچھلے ٨ سالوں میں کبھی بھی مرہم نواز اور کپتان صفدر کو کسی بھی جگہ یکجا نہیں دیکھیں گے یا انکو ایک ساتھ کبھی بھی نہیں دکھایا جاتا .ابھی مرہم نواز کی بیٹی کی شادی چودھری منیر کے بیٹے سے ہوئی . اس ساری شادی میں بھی مرہم نواز اور کپتان صفدر اکھٹے نہیں آپکو دکھائی دئے تھے . دلچسپ بات یہ کے کپتان صفدر مسلم لیگ کے اہم رہنما ہیں جنکے پاس اربوں کے فنڈز ہیں مگر بطور فیملی انکو کبھی بھی پروموٹ نہیں کیا جاتا .

٢ - اسلامی ملکوں میں جب کسی خاتوں کی شادی ہوتی ہے تو اسکے شوہر کا نام بیوی کے نام سے جڑ جاتا ہے . پاکستان کے دو پارٹیوں کے بچوں نے ایک نئی روایت قائم کی ہے کے وہ ابھی تک شریف اور بھٹو کو ساتھ جوڑ کر رکھے ہوے ہیں . یعنی انکی اپنی کوئی پہچان نہیں ، بلکے وہ صرف اپنے خاندان کے حوالے سے پہچانے جانے کو سیاست میں کامیابی کی چابی سمجھ رہیں ہیں .

٣- مرہم صفدر کو شریف خاندان نے ڈائریکٹ حوالدار لگا دیا ہے . ایک طرف مسلم لیگ کا میڈیا پاکستانیوں کے اربوں خرچ کرکے یہ پروپوگنڈا کرتا رہا ہے کے عمران خان کا کوئی تجربہ نہیں ہے . مگر یہ بات شائد شریف خاندان پر صادق نہیں اتی .

٤ یہ سب خواتین کے ڈی این اے میں شامل ہے کے وہ خوبصورت لگے . پاکتسان کے مسحور زمانہ ڈرامہ فیفٹی فیفٹی میں دکھایا جاتا تھا کے بشریٰ انصاری جب فیملی فنکشن میں جاتی تھیں تو اپنے بچوں کو تلقین کرتی تھیں کے مجھے باجی بولانا ہے ، خبردار اگر..... امی پکارا . میں نے کبھی بھی مرہم فیملی کی فیملی تصویر نہیں دیکھی تھیں . میں یہ سمجھتا تھا کے انکی کوئی اولاد نہیں . میں نے ایک تھریڈ میں بات لکھ دی . لکھنے کی دیر تھی کے بچوں کی تصویر سوشل میڈیا پر تھیں . میں حیران اور ھکا بکا ہو گیا کے موصوفہ کے انتے بڑے بچے ؟

اب تو اتنی بالی عمر میں مرہم نواز گرینی بننے جا رہیں ہیں . پتا نہیں لوگوں کو پتا چلے گا بھی کے نہیں ؟

اپ مرہم نواز گوگل کریں ، آپکو کہیں بھی اس جوڑی کی تصویر نہیں ملے گی ، ہے نہ حیران کن بات ؟

شریف خاندان یہ کیسا لیڈر تیار کر رہا ہے جسکو اپنے خاوند اور بچوں کے ساتھ فیملی تصاویر معیوب لگتی ہوں یا انکے ساتھ تصویر کھچوانے سے تضحیک کا کوئی عنصر نکلتا ہو ؟

اگر ایک گھریلو معرکہ خاتوں لیڈر اپنے شوہر کا نہ نام استمال کرنے پر راضی ہو اور نہ انکے ساتھ کھڑے
ہونے پر فخر محسوس کرے ، نہ عوام میں کبھی کھڑی ہو تو وہ قوم کے سامنے یا قوم کے لئے کیسے کھڑی ہوں گی
؟

پہلی دنیا کی لیڈرشپ تو فخر سے فیملی کی تصاویر لوگوں کو دکھائی جاتی ہیں ، شریف خاندان کس روایات کو اگے بڑھا رہا ہے ؟​
 
Last edited:
Advertisement
Re: مرہم نواز بطور لیڈر اور فیملی کی اہمیت

I have googled ...Mariam Nawaz Pictures. I have found only one picture. Even this picture was not take together.

Maryam-Nawaz.jpg


12049134_1141937132501376_8732609282511265005_n.jpg


Her daughter marriage ceremony.

Nawaz-Sharif-Kalsoom-Nawaz-Maryam-Nawaz-Ch-Munir-Rahil-Munir-Meharul-Nisa-in-Raiwaind-for-Mayoon-Rism.jpg

During election campaign, entire world has seen family pictures of Justin Trudu.

11450856.jpg


Here is David Cameron family pictures when he left his office.


nintchdbpict000251886314.jpg


Here is Queen Elizabeth picture. You won't see her husband quite often.

042115-ap-queen-elizabeth-3-img.jpg
 
Last edited:
Re: مرہم نواز بطور لیڈر اور فیملی کی اہمیت

Aap ki bataen jayalon aur patwarion ki samaj mae nai aaney wali ,phir babli jo apney make up per itna kharch ker k media per safder k bachon k sath tasweer lagaey log kia kahaen gae akhir izat bi koi cheez hoti ha .
Zardari aur noorey ki imran k sath yahee dushmani ha k wo in ki aulad k samney rikawat dalta ha, ager bilfarz bilo ya babli pakistan k hakim ban jatey haen to kia farq ...zardari aur noorey ko bi bardasht kia aur ker rahaey haen .....
 
Advertisement
Re: مرہم نواز بطور لیڈر اور فیملی کی اہمیت

Irrespective of party affiliation just to keep the record straight, using a husband name is not Muslim tradition rather it is Christian tradition,
 
Re: مرہم نواز بطور لیڈر اور فیملی کی اہمیت

Lo g ab Lundher Khan k pujari Sharifoon k sixaein g k family kia hauti ha. Pehlay Bani Gala k nahousat house ko tau abad kar lo-- sharam tum ko magar nahein aati.
 
Re: مرہم نواز بطور لیڈر اور فیملی کی اہمیت

I think Captain Safdar lost all his integrity and professionalism when he decided to resign from army and take an appointment in civil service created by his father in law (NS) for which he was not qualified at all. So that journey began from there and since then he is being disrected almost everywhere both from general public as well as his in laws.
I think its a lesson for everyone not take something which you have not worked for and are unqualified as well.
 
Re: مرہم نواز بطور لیڈر اور فیملی کی اہمیت

Frari Buttni Security Guard wali
 
Advertisement
Re: مرہم نواز بطور لیڈر اور فیملی کی اہمیت


پہلی دنیا کے ملکوں میں جب کوئی پارٹی اپنا لیڈر منتخب کرتی ہے تو وہ اس بندے کی فیملی تصاویر کے زرئے بھر پور تشیر کرتی ہے . اس ملک کے لوگوں میں یہ باور کروانا مقصود ہوتا ہے کے فلاں پارٹی کے لیڈر ایک فیملی والا بندہ ہے،، اسلئے وہ آپکی فیملی کا بھی خیال رکھے گا . پہلی دنیا میں کسی کی بھی شخصیت پرکھنے کے لئے یہ سوال زور پوچھا جاتا ہے کے....کیا آپکی فیملی ہے ؟

شاہ جی ناراض نہ ہونا یار
اگر ہمارا خان جیت گیا تو اس کی فیملی کی تصویر بھی لگا دو یار
 
Re: مرہم نواز بطور لیڈر اور فیملی کی اہمیت

صاف پتہ لگ رہا ہے کہ ساری دنیا کے پاوے نواز فیملی کھا گئی ہے


12049134_1141937132501376_8732609282511265005_n.jpg
 
Re: مرہم نواز بطور لیڈر اور فیملی کی اہمیت

صاف پتہ لگ رہا ہے کہ ساری دنیا کے پاوے نواز فیملی کھا گئی ہے


12049134_1141937132501376_8732609282511265005_n.jpg
اس لیے نوروں کو فوجی پڑ جاتے ہیں، کبھی باپ بن کے، اور کبھی داماد بن کے۔
:lol:
 
Advertisement
Re: مرہم نواز بطور لیڈر اور فیملی کی اہمیت

I have googled ...Mariam Nawaz Pictures. I have found only one picture. Even this picture was not take together.



12049134_1141937132501376_8732609282511265005_n.jpg


Her daughter marriage ceremony.

Nawaz-Sharif-Kalsoom-Nawaz-Maryam-Nawaz-Ch-Munir-Rahil-Munir-Meharul-Nisa-in-Raiwaind-for-Mayoon-Rism.jpg

During election campaign, entire world has seen family pictures of Justin Trudu.



Here is David Cameron family pictures when he left his office.

In above two pictures
Kalsoom nawaz maryum and her daughter are cut pasted to second picture.
 
Advertisement
Re: مرہم نواز بطور لیڈر اور فیملی کی اہمیت


شاہ جی ناراض نہ ہونا یار
اگر ہمارا خان جیت گیا تو اس کی فیملی کی تصویر بھی لگا دو یار
raaz sahib khan ki divorce ho chuki hai phir bhi google kar lein pics mil jaaein gi bachon ke saath bhi mil jaaein gi ....
shah sb ka point note karein maryam ki cptn saf k saath pic nahi hai....
aap ikhtilaaf rakein khaan se lekan aisi be par ki baat aap se achi nahi lagti yaar
 
Re: مرہم نواز بطور لیڈر اور فیملی کی اہمیت

raaz sahib khan ki divorce ho chuki hai phir bhi google kar lein pics mil jaaein gi bachon ke saath bhi mil jaaein gi ....
shah sb ka point note karein maryam ki cptn saf k saath pic nahi hai....
aap ikhtilaaf rakein khaan se lekan aisi be par ki baat aap se achi nahi lagti yaar
خان سے اختلاف کی بات بعد میں
تھریڈ بنانے سے پہلے بندہ اپنے بارے میں تو سوچ لے نہ یار
بس میرا اتنا ہی مقصد تھا

خان کا شادی والا مقدر کچھ اچھا تو نہی ہے ، الله خیر کرے
 
ابھی تو میں جوان ہوں
عبادتوں کا ذکر ہے
نجات کی بھی فکر ہے
جنون ہے ثواب کا
خیال ہے عذاب کا
مگر سنو تو شیخ جی
عجیب شے ہیں آپ بھی
بھلا شباب و عاشقی
الگ ہوئے بھی ہیں کبھی
حسین جلوہ ریز ہوں
ادائیں فتنہ خیز ہوں
ہوائیں عطر بیز ہوں
تو شوق کیوں نہ تیز ہوں
نگار ہائے فتنہ گر
کوئی اِدھر کوئی اُدھر
ابھارتے ہوں عیش پر
تو کیا کرے کوئی بشر
چلو جی قصّہ مختصر
تمھارا نقطۂ نظر
درست ہے تو ہو مگر
ابھی تو میں جوان ہوں


حفیظ جالندھری
 
Syed Haider Imam said:
[FONT=&amp]- مرہم نواز کی شادی کپتان صفدر سے ہوئی . اب پچھلے ٨ سالوں میں کبھی بھی مرہم نواز اور کپتان صفدر کو کسی بھی جگہ یکجا نہیں دیکھیں گے یا انکو ایک ساتھ کبھی بھی نہیں دکھایا جاتا .ابھی مرہم نواز کی بیٹی کی شادی چودھری منیر کے بیٹے سے ہوئی . اس ساری شادی میں بھی مرہم نواز اور کپتان صفدر اکھٹے نہیں آپکو دکھائی دئے تھے . دلچسپ بات یہ کے کپتان صفدر مسلم لیگ کے اہم رہنما ہیں جنکے پاس اربوں کے فنڈز ہیں مگر بطور فیملی انکو کبھی بھی پروموٹ نہیں کیا جاتا . [/FONT]​
مقامی لوگوں کا کہنا ھے کہ مریم کا صفدر چوکیدار کے ڈرائیور کیساتھ "چکّر" کی کوئی بات تھی، جس کے بعد نوبت طلاق تک پہنچ گئی تھی، لیکن بعد میں علیحدہ رھنے پر بات طے ھوئی
 
مقامی لوگوں کا کہنا ھے کہ مریم کا صفدر چوکیدار کے ڈرائیور کیساتھ "چکّر" کی کوئی بات تھی، جس کے بعد نوبت طلاق تک پہنچ گئی تھی، لیکن بعد میں علیحدہ رھنے پر بات طے ھوئی
If Mr.Arif Nizami has access to Imran Khan's bed room then how come he is not revealing inside news of Mariam Bibi?