مریم نواز سیلاب متاثرین کو سہولیات سے متعلق ایک اور تصویر پر تنقید کی زد میں آگئیں، سوشل میڈیا صارفین کے مطابق مریم نواز نے اس بار ایک ویلفئیر آرگنائزیشن کی تصویر کو حکومت پنجاب کی تصویر بناکر شئیر کی۔
اپنے ایکس پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ضرورت کے مطابق عارضی صفائی ستھرائی کی سہولتیں قائم کر دی گئی ہیں۔
Loading X post…
Open original post on Xاس پر ایک سوشل میڈیا صارف اذبہ عبداللہ نے کہا کہ اور ناظرین ایک اور جھوٹ پکڑا گیایہ تصاویر دوآبہ فاؤنڈیشن (جو کہ ملتان بیسڈ فاؤنڈیشن ہے) نے دو ماہ پہلے اپنی فیس بک پر لگائی تھیں ۔ آپ تصاویر ڈاونلوڈ کر کے زوم کرکے دائیں ہاتھ پر اُنکا لوگو بھی دیکھ سکتے ہیں۔لیکن میڈم گُڑیا نے انکو اپنا کام کہہ کر عوام کو چُونا لگادیا
Loading X post…
Open original post on Xسعید مشوانی نے تبصرہ کیا کہ پیش خدمت ہے ایک اور۔۔ یہ جو کوئی بھی مریم نواز کاا اکاؤنٹ ہینڈل کررہا ہے۔ اس نے قائد کی بیٹی کو رسوا کرکے چھوڑنا ہے
Loading X post…
Open original post on Xصنم جاوید نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ منہ کا ذائقہ چینج کرنے کے لیے ہی کبھی سچ بول کر دیکھ لے جھوٹی زنانی
Loading X post…
Open original post on XAdvertisement






