Advertisement

مریم نواز ان حالات میں بھی تفریق اور تقسیم پیدا کررہی ہیں۔سعد رسول

مریم نواز اور نواز شریف پاکستان کے وہ واحد سیاستدان ہیں جنہوں نے ابھی تک مودی کا نام نہیں لیا مریم نواز تو یہاں تک کہہ چکی ہیں مودی سے زیادہ خطرناک پی ٹی آئی والے ہیں، مریم واحد سیاستدان ہے جو تفریق ڈال رہی ہے اور ان حالات میں بھی اتفاق کی بات نہیں کر رہی سعد رسول
Loading X post…
Open original post on X

اس ملک نے تب بھی ترقی کی جب نواز شریف سیاست میں نہیں آئے تھے، جب نواز شریف لندن بھاگ گئے تھے، جب نواز شریف جیل میں تھے، جب نواز شریف اپوزیشن میں تھے، پاکستان کی ترقی میں پاکستانیوں کا خون شامل ہے، اسے صرف نواز شریف کے کھاتے میں نا ڈالا کریں، سعد رسول گھمن
Loading X post…
Open original post on X
​