- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
مریم نواز اور نواز شریف پاکستان کے وہ واحد سیاستدان ہیں جنہوں نے ابھی تک مودی کا نام نہیں لیا مریم نواز تو یہاں تک کہہ چکی ہیں مودی سے زیادہ خطرناک پی ٹی آئی والے ہیں، مریم واحد سیاستدان ہے جو تفریق ڈال رہی ہے اور ان حالات میں بھی اتفاق کی بات نہیں کر رہی سعد رسول
اس ملک نے تب بھی ترقی کی جب نواز شریف سیاست میں نہیں آئے تھے، جب نواز شریف لندن بھاگ گئے تھے، جب نواز شریف جیل میں تھے، جب نواز شریف اپوزیشن میں تھے، پاکستان کی ترقی میں پاکستانیوں کا خون شامل ہے، اسے صرف نواز شریف کے کھاتے میں نا ڈالا کریں، سعد رسول گھمن
Loading X post…
Open original post on Xاس ملک نے تب بھی ترقی کی جب نواز شریف سیاست میں نہیں آئے تھے، جب نواز شریف لندن بھاگ گئے تھے، جب نواز شریف جیل میں تھے، جب نواز شریف اپوزیشن میں تھے، پاکستان کی ترقی میں پاکستانیوں کا خون شامل ہے، اسے صرف نواز شریف کے کھاتے میں نا ڈالا کریں، سعد رسول گھمن
Loading X post…
Open original post on X





