دیکھنا اب یہ ہے کہ یہ عورت کتنی جلدی لاہور کو پیرس فیصل آباد کو مانچسٹر اور ملتان کو سڈنی بناتی ہے
تمام فقہ حرام لیگیہ کے کارندوں سے گزارش ہے کہ یہ وعدے اس کے پاپا نے 1985 میں پہلی بار مارشل لا کی حکومت کا حصہ ہوتے ہوئے اور پنجاب کے وزیر اعلی ہوتے ہوئے کئیے تھے
بزدار کا دیا ہوا 10 کروڑ عوام کے لیے ہیلتھ کارڈ کسی سے مقابلہ نہیں کر سکتا باقی وہ سیلف پبلسٹی پر یقین نہیں کرتا تھا میڈیا پر دباؤ بھی نہیں ڈالتا تھا اس لیے پروپگینڈا خوب ہوا
Buzdar was vilified because he is not from Lahore and he has no connections with army generals.He didn’t do anything wrong.A perception was created about him that he is incompetent.He was laid back and didn’t engage with the media.Nani 420 has zero experience of administration.She has never been in charge of any organisation.She was launched by Nawaz to keep the Sharif dynasty going.Punjab bureaucracy is full of Goon League lackeys so they will cover her blunders.